صدر مملکت عارف علوی کی رات گئے فوڈ ڈیلیوری بوائز سے گپ شپ

صدر مملکت عارف علوی کی رات گئے فوڈ ڈیلوری بوائز سے گپ شپ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رات گئے فوڈ سپلائی کرنے والے رائڈرز سے گپ شپ کی اور تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔

 

صدر مملکت نے ٹویٹر پرتصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ محنت کش رائڈرز رات دیر تک کام میں مصروف ہیں تاکہ اپنا روزگار کما سکیں، حالانکہ ان کی خدمات کی ضرورت70 فیصد کم ہوچکی ہے۔ مگر اب اس میں بہتری ہورہی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے مزید لکھا کہ اگر ہم احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل درآمد کریں صرف تب ہی ہم کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گے، ہاتھ دھوئیں، ماسک پہنیں اور ایک دوسرے سے مخصوص فاصلہ رکھیں۔

    Citizen (15 posts)

    Seriously, we do we even need a president and 4 fkn governors in a parliamentarian system of government? There’s already a prime minister and an army of ministers, advisors and what not. We could save billions of rupees on expenditures that we end up wasting on these extra tentacles which really have no effective roles to play in a parliamentary system of government.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More