سنتھیا ڈی رچی کی بلاول پر سرجیکل سٹرائیک، شرمناک دعویٰ کردیا

کیا چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہم جنس پرست ہیں؟ معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے بلاول سے متعلق نیا کٹا کھول دیا؟

بے نظیر بھٹو سے متعلق دعوے پر مشہور امریکی خاتون بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی کے پیپلزپارٹی پر وار جاری ہیں ، سنتھیا ڈی چی کے مطابق پیپلزپارٹی کے سپورٹرز انہیں وٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر ہراساں کررہے ہیں، گندی زبان کا استعمال اور دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اور اب کے بار انہوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو نشانہ بنایا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں سنتھیا ڈی رچی نے بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو، شیری رحمان اور سحر کامران سے سوال کیا کہ آپ سب لوگ مجھے ملک بدر کرنے کا کہہ رہے ہیں تو ذرا کچھ سوالات کے جواب دیں۔

سنتھیا ڈی رچی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بتائیں کہ جیسن اور ڈیوڈ نامی برطانوی شہری بلاول ہاؤس میں کیا کر رہے ہیں، بےنظیر بھٹو کے دور سے ہی بلاول کے ساتھ رہنے والے یہ برطانوی شہری کون ہیں؟

ان برطانوی شہریوں سے متعلق سنتھیا ڈی رچی کا یہ دعویٰ ہے کہ ان کے ساتھ بلاول بھٹو کے جنسی تعلقات ہیں جس پر ان کے اس دعوے کی نفی کرتے ہوئے ایک پاکستانی صارف نے ڈیوڈ نامی برطانوی جیالے کی پوری بائیوگرافی پر مبنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوڈ کو بلاول بھٹو نے بطور پانی کا ماہر رکھا ہوا ہے کیونکہ سندھ کے متعدد مثلاً کیماڑی اور لیاری جیسے علاقوں میں پانی کا بہت مسئلہ ہے تو اس مقصد کے تحت گزشتہ کئی سالوں سے ڈیوڈ اور جیسن سندھ میں ہی رہائش پذیر ہیں۔

واضح رہے کہ سنتھیا ڈی رچی آج کل جیالوں کے ہاتھوں تنقید اور گالیوں کی زد میں ہیں، سنتھیا ڈی رچی نے کچھ دن پہلے ٹویٹ کرتے ہوئے وٹس ایپ سکرین شاٹ شئیر کیا جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی کا ایک جیالا ماجد علی آغا اسکے خلاف کمپین چلارہا ہے اور جیالوں کے ساتھ اسکا ذاتی موبائل نمبر شئیر کررہا ہے

    Minister (4k + posts)

    Yar agr koi acha kaam kr hi raha hay tuo sab log Reham Khan na bun jao…. Doosra maan bhi layn k Gay hayn, tou yeah unka personal issue hay, leader ko uski political aur governance ki performance py judge karna chayey….

    MPA (659 posts)

    I am shocked to read commentby noneofyourbusiness wtf? White whore? Openin legs on wine, toilets? This is shameful.. This hateful, racist and disgusting comment should be erased by siasat.pk.. If you can’t answer logically then no need to show your family upbringing

    MPA (632 posts)

    I looked up on her twitter account and I must say she is really opening all the boxes which our so called Media did not even dare to open or ask them. She did even get rape threats and still not holding back to expose these criminal Party.

    And yes Benazir Bhutto was NOT an Angle or a respected women because Respected women do not do corruption on behalf of country and poor people OR do not killed their own brothers.

    Check out her recent tweet where he just slapped Mr. Saeed Ghani as how PPP is mangling in the recent PIA crash as all the staff is PPP owned and hiding and forging the official report and then you can guess what the poor will get and especially those who lost their houses and properties where plane crashed.

    Then all the blame as usual goes to Imran Khan.

    Two wrongs don’t make one right!  We can’t become good humankinds by calling others names! Our freedom limits us from where the nose of other person starts. Plz dear Pskistanese you are our future at least show some decency!!

    Minister (2k + posts)

    Shocking to see the mental state of my fellow educated people from pakistan or who try to claim that they all love pakistan. Look at the way we speak, how we think? Wow . Allah hi hamari madad karay.

    Citizen (15 posts)

    Silly how those fantasizing & calling a White girl with bad names not withstanding the fact that she was the one who has been threatened first. Grow up. Not all of your eroticism is reality where only Whites are the immoral. Deep down you know whose more filthy.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More