مقدمہ واپس لینے پر عظمیٰ خان کو گھر خراب کرنے والی لالچی خاتون کہا جانے لگا

عظمیٰ خان کو مقدمہ واپس لینے پر سوشل میڈیا پر گھر خراب کرنے والی لالچی خاتون کہا جانے لگا

اداکارہ عظمیٰ خان کو ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف دائر کیا گیا مقدمہ واپس لینا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین ان کو گھر خراب کرنے والی اور لالچی عورت کہنے لگے جنہوں نے پیسے کیلئے اپنا مقدمہ واپس لے لیا۔ عظمیٰ خان کو یہ سب ڈرامہ تخلیق کرنے اور پھر اس کے بعد مقدمہ واپس لینے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ سوشل میڈیا صارفین نے عظمیٰ خان کے حق میں کمپین چلاکر عظمیٰ خان کی بارگینگ پوزیشن مضبوط کی ہے، پہلے جو معاملہ چند لاکھ میں طے ہونا تھا، اب کروڑوں میں طے ہوا۔

نجی چینل کے اینکر جمیل فاروقی نے کہا کہ کیا کہا تھا آپ کے بھائی نے کہ عظمیٰ خان مینیج ہو جائے گی – کسی کو یاد ہے؟ اطلاعات یہ ہیں کہ لاہور کے ایک پولیس آفیسر کی موجودگی میں 20 کروڑ روپے میں ڈیل ہوئی ہے – دبئی میں فلیٹ بھی دیا جائے گا – بس کچھ دن کی پھوں پھاں اور تھوڑی پھوں پھاں کےبعد کیس واپس لے لیا جائے گا۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ اُن عظمیٰ خان کا کا بیان ہے جن کے لیے یہ عوام پاگل ہو رہی تھی ،ٹرینڈز بنے اور پتہ نہیں کیا کیا ہوا مگر ہوا وہی جو ہونا تھا

ایک اور صارف نے طنز کیا کہ عظمیٰ خان کے مقدمہ واپس لینے کے بعد میرا پیسے پر ایمان مزید پختہ ہو گیا۔

اداکارہ عظمیٰ خان نے منگل کےروز اپنا مقدمہ واپس لے لیا اور موقف اختیار کیا کہ یہ مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درج ہو گیا تھا مقدمہ عید سے ایک روز پہلے ان کے گھر پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں درج کیا گیا تھا۔ جس میں اداکارہ نے موقف اختیار کیا تھا کہ آمنہ عثمان اپنے مسلح سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ ان کے گھر پر حملہ آور ہوئی تھیں۔

اس حملے کے بعد سامنے آنے والے ویڈیو کلپس میں دیکھا گیا کہ ملک ریاض کی بیٹیاں عظمیٰ خان کے گھر پر حملہ آور ہوئیں اور ان کے گھر میں خوب توڑ پھوڑ کی اور ان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی دھمکی بھی دی تھے شیشہ ٹوٹنے کے نتیجے میں اداکارہ کے پاؤں بھی زخمی ہو گئے تھے۔

تاہم بعد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیتے ہوئے عظمیٰ خان نے کہا کہ یہ کیس غلط فہمی کی بنیاد پر بنا ہے اور وہ اس کی مزید پیروی نہیں کرنا چاہتیں۔

جس کے بعد عظمیٰ خان کی عدالت میں نمائندگی کرنے والے وکلا نے بھی ٹویٹر پر بیانات جاری کیے کے اس کیس سے وہ علیحدگی اختیار کر رہے ہیں اور وہ کسی ڈیل کا حصہ نہ تھے نہ ہیں اور نہ ہی بنیں گے۔

    Chief Minister (5k + posts)

    inhi kanjrion na preplanned kar ke ye sara drama rachaya.. mujra karne wali lazman paiso ke piche jai gi.. social media mein hype create karne ka maqsad hi apni boli ko barana ta Jo ke wo is mein pori tara kamyab rahi

    Minister (4k + posts)

    I will still support her because what can an unarmed poor woman do in this society where might is right.

    This is the responsibility of the state to intervene and file/follow a case of "Fisaad fil Arz” against anyone powerful and make sure that justice is done. Otherwise, yahan kon tawatwar k saamnay khara ho sakta hay, ghareeb aadmi tou yehi kehta hay k jaan bach jaye tou wohi bari baat hay…

    2
    1

    Minister (4k + posts)

    Aur yeah jo Jamil Farroqi type gadhay bohat shor macha rehay hayn k hum nay pehlay hi bata diya tha, unhayn Uzma k character ka pata ho na ho, iss baat pay pakka yaqeen tha k iss mulk ka system Malik Riaz jesay powerful ko kesay saza day sakta hay…. Sab ko pata tha k aisa hoga, kiyon?? Kiyonkay, sabko pata tha k agar Uzma nay khud ko na bhi bachaya tou Malik Riaz nay poora ka poora system hi khareed lena hay…

    Tou aisay tamam logo ko yeah kehna chayey, k dekha hum nay nahi kaha tha k M Riaz ko kuch nhi hoga, kiyonkay wo taqatwar hay…

    Prime Minister (37k + posts)

    باشعور عوام ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا. سوشل میڈیا کی وجہ سے بات پھیل گئی ورنہ یہ نوبت بھی نہیں آنی تھی

    MPA (634 posts)

    both uzama and huma khan sisters are high class prostitutes and gold diggers and they were after money which they got .. baqi izzat to aani jani cheeze hain and  ghasteeyoo ko is say koi farq nahi partha

    Chief Minister (5k + posts)

    اب عظمیٰ خان کے ،سگے اور غیر سگے بھائیوں کو اندازہ ہوا ہوگا کے کیوں کچھ عوام ، آمنا عثمان کے ساتھ تھی جو کے حق کی بات بھی تھی ، کہانی کا نتیجہ یہ کے دوبارہ ایسی نوبت بنے تو کبھی کنجروں کا ساتھ مت دو ، آمنا عثمان کا صرف یہ قصور تھا کے وہ بیچاری ملک ریاض کی بیٹی تھی 

    (2 posts)

    Iska phuda sahi bara hai. Kanjri usman ka lula b leti rahi phuday me andar tak, or ab uski biwi se note b le rahi, apne or apni behn ke phudday me. Or ye jo randiyan support krti hain na isy, wo b kisi or ke husband ke lund pe hi chrhti hon gi.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More