نسل پرست انگریز کی پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو گالیاں دینے کی ویڈیو وائرل

امریکہ کے بعد اب برطانیہ بھی نسل پرستی کی آگ میں جلنا شروع ہوگیا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو اس کی جیتی جاگتی مثال ہے،ویڈیو ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی میں لگے کیمرے سے بنائی،جس میں ساتھ بیٹھا انگریز مسافر ڈرائیور کو پاکستانی اور مسلمان ہونے پرگالیاں دے رہا ہے۔

نسل پرست انگریز نے ڈرائیور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم پاکستانی خود کو بہت خاص سمجھتے ہو؟ مجھے کوئی حیرت نہیں کہ بھارتی کیوں پاکستانیوں پر بم برساتے ہیں،تم لوگ کبھی بھی یہ جنگ نہیں جیت سکتے۔

انگریز نے ڈرائیور کو گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ یہ برطانیہ ہے اور تم خوش قسمت ہو جو یہاں روزگار کما رہے ہو، ان کی تمام تر گفتگو کے دوران ڈرائیور ان سے ٹیکسی کا کرایہ ادا کرنے اور گاڑی سے اترنے پر اصرار کرتا رہا، ڈرائیور نے کہا کہ ہم کسی قسم کا مقابلہ کرنے نہیں آئے، میں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالوں گا تاکہ لوگ آپ کو چہرہ دیکھ سکیں اور آپ کی باتیں سن سکیں مگر بدمست انگریز ڈرائیور کی کوئی بات سنے بغیر اپنی گفتگو اورمسلمانوں کے خلاف مغلظات بکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھا۔

    Prime Minister (22k + posts)

    Gora is drunk thats all. Enjoy london drive taxi easy make pounds use n send foreign exchange to pakistan to ur relatives all good chance toe meelaa waesae bhee allah kee zameen kisee kae baap kee jageer nahee yae huramee toe india aae thae subh chura leeya ubh humaree baree mehnut sae halal rozee.

    Citizen (59 posts)

    inebriated passenger or imbecile with special needs .
    looks like the driver handled it really well and remained calm .
    no need to generalize it to all the white people .

    (1 posts)

    بھارت نے ان حالات کے لئیے پچھلے چالیس سال کام کیا ہے۔ اپنے لوگ وہاں تعلیم اور امیگریشن کے ذریعے بھیجے، پریس میڈیا بیوروکریسی ہر ادارے میں بھارتی گھسے انکی پالیسی سازی سے میڈیا اور بیانیئے بنانے کے لئیے انہوں رات دن محنت کی انہوں نے مغربی ممالک اور انکے لوگوں میں اتنا زہر گھول دیا ہے کہ وہ ہر وقت اسلام اور خاص کر پاکستانیو کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں۔ مگر آپ یہ بتائیں کہ پچھلے چالیس سال آپکے سیاستدانوں، میڈیا اور پالیسی سازوں نے کیا کیا؟؟

    MPA (948 posts)

    سب سے پہلے جس ملک میں رہ رہے ہو اس ملک کی زبان سیکھو، پھر ان گوروں کی ماں کی چو،،،،، انکو جوتے مارو سالوں کو۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More