سنتھیا ڈی رچی کا اپنے الزامات کے حق میں نیا پیغام سامنے آ گیا

معروف امریکی بلاگر اور صحافی سنتھیا ڈی رچی نے گزشتہ روز الزامات کا نیا پینڈورا باکس کھول دیا انہوں نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر الزام لگایا کہ انہوں نے سنتھیا ڈی رچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

اب اس الزام کو مزید تقویت دیتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ رحمان ملک سے پوچھا جانا چاہیے کہ جب انہوں نے مجھے منسٹر انکلیو میں اپنے گھر میں میرے ویزے سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے بلایا تھا تو انہوں نے مجھے پھول اور موسیقی کا برقی آلہ تحفے میں اور نشہ آور مشروب دیا۔

سنتھیا ڈی رچی نے مزید لکھا کہ رحمان ملک سے پوچھا جانا چاہیے کہ اس دن انہوں نے کس رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے اور ان پر رحمان ملک نے کیا تبصرہ کیا تھا۔

سنتھیا ڈی رچی نے الزامات لگاتے ہوئے یوسف رضا گیلانی اور مخدوم شہاب الدین پر بھی دست درازی کا الزام لگایا ہے، تاہم ان کے الزامات سے متعلق بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یہ الزامات جھوٹے اور گھٹیا ہیں اور وہ ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

گزشتہ روز مشہور امریکی خاتون بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے 2011 میں مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم شہاب نے مجھے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔

    (1 posts)

    malik tu aik.numbr ka johta admi hay zufiq mirza ne kia nahi bola es ke barey me agr ya kaila kara ho to boley ga saib kahrah ho. BiBi ap sahi kapreh utar rehn gain in logo ye sab without dress ppls hain

    MPA (634 posts)

    tum randi neechay laytee the aur us ka lun choos rahe thee. she is a prostitute by profession  used by many including politicians, bureaucrats and army personal. every one knows that she was the darling of ghafoora and co

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More