فیصل واڈا نے مبشرزیدی، ضرار کھوڑو اور وسعت اللہ خان کو ن لیگ کے ٹاؤٹ قرار دیدیا

مبشرزیدی کے طنزیہ ٹویٹ پر فیصل واڈا کا جواب۔۔ مبشرزیدی، ضرار کھوڑو اور وسعت اللہ خان کو ن لیگ کے ٹاؤٹ قرار دیدیا

ڈان کے صحافی مبشرزیدی آج کل اپنے ٹویٹس میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حمایت کرتے اور تحریک انصاف پر تنقید اور طنز کے تیر برساتے نظر آتے ہیں۔ کبھی وہ سندھ حکومت کی بدانتظامی کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں کبھی شریف برادران اور ن لیگ پر کرپشن کے الزامات کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں ، کبھی پی ٹی ایم کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔

مبشرزیدی نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ برس حکومت کرنے والے اکبرِ اعظم کے نورتنوں میں ملا دو پیازہ کی جگہ شہباز گل، بیربل کی جگہ مراد سعید، خانِ خاناں کے بجائے فیصل واوڈا، جنرل مان سنگھ کے بجائے بریگڈیئر اعجاز شاہ اورنگزیب کی مشیر کوئی زرتاج گل ہوتی تو کتنے دن تخت کو تختہ ہونے سے بچا پاتے

فیصل واڈا نے مبشرزیدی، ضرار کھوڑو اور وسعت اللہ خان کو ن لیگ کا ٹاؤٹ اور ٹاک، ڈک ، ہیری قرار دیتے ہوئے جواب دیا کہ ن لیگ کے ٹاوئٹس مبشر زیدی، ضرار کھوڑو اور وسعت اللہ جیسے Tom, Dick & Harry اگر آج ڈان میں نہ ہوتے تو آج ڈان کا زوال بھی نہ ہوتا۔

فیصل واڈا نے مزید کہا کہ یہ وہ تجزیہ کار ہیں جن کو ان کے گھر والے بھی نہیں دیکھتے- بیچارے!!

مبشرزیدی کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی مبشرزیدی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ آپ صحافی کم اور مولانا مسلم لیگ بھٹو کے ترجمان زیادہ لگ رہے ہو

عرفان شیخ نے کہا کہ مجھے شک ہے تم لوگوں نے 5 سال کے اندر پاگل ہو جانا ہے. یا اپنے بچوں کو خود کھانا شروع کر دینا. اتنا بعض. تمہارے اندر میرے ملک کو ٹھیک ہونے کے لیے بھرا ہو.

واضح رہے کہ اس سے قبل مبشرزیدی نے علی بابا کے بھجوائے گئے ماسک کےبارے میں دعویٰ کیا تھا کہ سندھ حکومت نے یہ پیسے دیکر منگوائے ہیں، بعد میں وہ علی بابا کی وفاقی حکومت کو بھیجی گئی امداد نکلی، علی زیدی اسے جسٹیفائی کرنے کی ناکام کوشش میں لگے رہے۔

    Minister (3k + posts)

    I agree with Irfan shief tweet about three idiots ,no one watch their shit ,I request to Faisal please persue the Baldia town massacre as soon as possible, if you are bound due to MQM alliance with your government , back deseased families with all option from behind the scene and get justice for them.

    Minister (3k + posts)

    Ye 3 Khusrey na to PML N k supporters hein na PPPP k,, ye anti pakistan campaign aur agenda per kaam karte hein,, aur her uss party ya fard ka saath dete hein ya uss k haq mein bhonkte hein jo pakistan k khilaaf soch rakhta hai,,

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More