گلوکار سلمان احمدکابلاول بھٹو سے متعلق توہین آمیز ٹویٹ،سوشل میڈیا صارفین برہم

گلوکار سلمان احمدکابلاول بھٹو سے متعلق توہین آمیز ٹویٹ،سوشل میڈیا صارفین برہم

مشہور گلوکار سلمان احمد کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کیلئے توہین آمیز ٹویٹ ان کے مداحوں کو ناراض کرگیا، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا۔

سلمان احمد نے ایک ٹویٹ پر بلاول کی ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کی جس میں بلاول کو خاتون کی صورت میں دکھایا گیا اور چیئرمین پیپلز پارٹی کو گیدڑ سے تشبیہ دی۔

سلمان احمد کا ٹویٹ سامنے آتے ہی ان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا،عمر نے لکھا کہ بھائی میں آپ کو برسوں سے جانتا ہوں اور آپ ایک اچھے آدمی ہیں اور اس سے بہتر ہیں اور آپ کو یہ معلوم ہے ۔

عاطف توقیر نے لکھا کہ اپنے آپ کو صوفی کہنا ، صوفی لباس پہننا یا رومی کی آواز میں گانا کسی کو صوفی نہیں بنا دیتا ہے۔ تصوف آپ کو کسی نظریے پر تنقید کرنے اور کسی فرد کا مذاق اڑانے میں فرق نہیں سکھاسکا، آپ جعلی ہیں۔

مصطفی چوہدری نے لکھا کہ سلمان بھائی آپ پاکستان کے بہترین راک بینڈ کا حصہ تھے ، ایک تعلیم یافتہ شخص جس کا دنیا بھر میں نام ہے اور ایک صوفی بھی ہیں۔ مجھے آپ سے اس حد تک آنے کی امید نہیں ہے۔ تنقید کرنا آپ کا حق ہے لیکن صرف اس شخص کے نظریہ یا سیاسی موقف پر تنقید کرنا۔

اینکر عبداللہ سلطان نے لکھا کہ خواہش ہے کہ ماضی میں واپس جاؤں اور ان تمام لمحوں کو مٹادوں جب میں نے جنون کی موسیقی سنی انجوائے کیا ، یہ کسی کے گرنے کی بہترین مثال ہے۔

فیضان لکھانی نے لکھا جنون کا مداح ہونا ،اس کی موسیقی کا مداح ہونا ، میں انتہائی مایوس ہوں۔ مجھے افسوس ہے کہ میں کبھی موسیقار سلمان احمد کا مداح تھا۔

شیری نے لکھا کہ تم جانتے ہو کیا تکلیف ہے؟ کہ ہم نے ان کی موسیقی کی وجہ سے ان کو آئیڈیل بنایا۔ کاش میں نے یہ بدصورت پہلو کبھی نہ دیکھا ہوتا۔

 

  • I do not understand what is wrong even with our so called moderate people that they cannot oppose or criticize in a civic manner. Political affiliation or differences are natural and a must in a healthy society but the way people express in our country is a shame and on top of that when people like Salman Ahmad do it, that is utmost disgusting.

  • الله کی طرف سے یہ بلاول زرداری کھسرا نامرد ہیجڑا زنخہ کھڈرا اور گے پیدا ہوا اب اس بیچارے کھسرے کی محرومی کا مذاق اڑانا زیادتی ہے اس پیدائشی کھسرے کے ساتھ

  • صوفیانہ کلام گانے سے بندہ صوفی نہیں ہو جاتا۔صوفی بننے کے لیے بڑی تپسیا کرنی پڑتی ہے اور بابا جی اشفاق احمد مرحوم فرماتے ہیں کہ اپنا من مارنا پڑتا ہے اور من مار کہ بندہ سکٌھی ہو جاتا ہے مگر  سب سے زیادہ مشکل کام ہی اپنے من کو مارنا ہوتا ہے۔

  • Im not a fan of such behavior, but why does our ‘moral brigade’ gets its batteries charged only when some PTI supporter makes such a mistake? Their batteries are on 0% rest of the time….like the time when bilawal falsely accused PMIKs father of being fired for corruption? not once,but sevearl times?

  • @Kavalier

    Just read the above comments from those who have a legacy of such low life work. You will understand where this wave of filth is being generated. This is a trend which was introduced by PTI and its leaders.

    when was this something of a pride for the nation of disgraceful low lives ?  He is no different than what culture one breeds. Its norm for the party of shameless scumbags.

  • @Nice2Meet , @Zaidi Qasim
    People, at least a supporter like me, expect higher moral standards from PTI and its supporters. We all know where Noon league and PPP stand when it comes to morals and language in Pakistani politics but if PTI will indulge in the same, then what will be the difference. Sometimes few bad words spoil the whole hard work.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >