وزیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا، عامرلیاقت

"وزیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا”- عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان

عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیگام میں کہا کہ میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں… اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں… مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا سسکنا اور مونس علوی (کے الیکٹرک عہدیدار) کے جھوٹ سہنا نہیں دیکھا جاتا ۔

عامر لیاقت نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے وقت مانگا ہے ، ان سے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا۔

واضح رہے کہ کراچی آج کل بدترین لوڈشیڈنگ کا شکار ہے جس کی وجہ کے الیکٹرک انتطامیہ کی نااہلی بتائی جارہی ہے۔۔

یادرہے کہ کچھ روز قبل عامر لیاقت کی اس ایشو پر وزیر بجلی عمرایوب خان سے بھی تلخ کلامی ہوئی تھی۔

  • This Kanjar was the biggest mistake of PTI

    till today, I don’t understand what Khan saw in this filthy, dirty corrupt man.

    bloody blackmailer

    I’ll celebrate, the day he gets kicked out of the party!

  • iss k andar Altaf Hussain aur MQM wala keera hai, iss ko mein college life se janta hoo.. jab ye APMSO mein howa karta tha, Imran Khan ne siasat mein aane k baad jese Reham Khan wala blunder keeya tha wese he ye aamir liaqat b bohat bara blunder hai jisse NA ke ticket de, Usman Buzdar b issi category mein aata hai..

  • jaali doctor aur firqebazi ko farogh dene wala khabees….dramebaz jahil aur jhoota makkar…ab meeting kar ke astifa dega… iss haramkhor ne ab tak kiya kya hai….laanat ho iss per

    waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia’t ka nifaz…. haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal…. FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO

     

  • اس کی۔ باتیں سہی ہیں اس کے کردار پر بات ہو سکتی ہے باتونی ہے لیکن آپ ے  دیکھو ے کیا کہ رہا ہے حقیقت میں خان نی پنجاب کے بہت سے ایم ان ایے کے ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈ جاری کرواے  ہیں کراچی کے ایم این ایے کا کیا قصور ہے وؤ عبدل شکور  شاد جس نے بلاول کو شکست دی وؤ رو رہا ہے لیکن کھل کیڑ بات نہیں کیڑ  رہا ے  کھل کیڑ بول رہا ہے اسی لئے کھٹک  رہا ہے بھائ میں عمران خان کا ہارڈ کور سپپورٹر  ہوں لیکن غلام نہیں ہوں حق بات کرونگا چاے کتنی کڑوی ہی  کیوں نا ہو کراچی کے۔ مسائل آپ لوگ سمجھ نہیں رہے جتنا کے الیکٹرک نسے لوڈ شیڈنگ کا عذاب کراچی پر  کہا  کے مسلط کیا ہے خان بےبس ہے اس نے نیپرا کو  تحقیقات کا  کہا کے الیکٹرک نے بلیک میلنگ شروح کیڑ دی پورے کراچی میں لوڈ شیدڈنگ کا عذاب 2 دن سے جاری ہے اسی لئے اپوزیشن مذاق  بناتی ہے خان صاحب کسی چیز کا نوٹس  نا لیں جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں یا تو وؤ۔ غائب ۔ہو۔ جاتی ہے یا مہنگی ہو جاتی ہے نیپرا نی کہا بجلی  مہنگی  نہیں ہو گی وزیر اعظم نے کہا بجلی مہنگی نہیں ہو گی کے الیکٹرک ۔نے اس کے۔ باوجود 3 روپے بجلی مہنگی کیڑ دی بجلی ویسے بی۔ نہیں آ رہی ۔۔سندھ میں سچی بات ہے بلاول کی گریپ کافی مضبوط  ہے اسی لئے وؤ بلیک میل کیڑ  رہا ہے خان صاحب کراچی میں کچھ نہیں کر  پا رہے وؤ کراچی سے انتقام لے رہا ہے کراچی نے۔ پی ٹی ای کو ووٹ کیوں  دیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >