شہباز گل نے احسن اقبال سے متعلق نامناسب ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی

نا اپنے منصب کا خیال نہ کوئی شرم، ترجمان وزیراعظم شہباز گل کا احسن اقبال کی ذاتی زندگی پر حملہ

شہباز گل نے احسن اقبال سے متعلق نامناسب ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی

سوشل میڈیا آج کے دنوں میں ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جو عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی استعمال کرتی ہیں، کبھی ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی اور کبھی مثبت خیالات کا اظہار کیا جاتا ہے اور کبھی کبھار انہی پلیٹ فارمز کو اپنے مخالفین کی ذاتی زندگیوں پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا گیا جس میں انہوں نے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نامناسب الفاظ کا استعمال کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل کا ٹوئیٹر پر اپنے جاری ٹویٹ میں کہنا تھا کہ "‏کچھ لوگوں کو ہر منصوبے کا کریڈٹ لینے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ کسی دن یہ بھی اعلان کر سکتے ہیں کہ ان کہ پیدا ہونے کہ پراجیکٹ میں بھی انہوں نے ہی اپنے والدین کو مشورہ دیا تھا”

https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1292047111295557633?s=19

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف نہ زیبا اور نا مناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا ہو، اس سے قبل بھی وہ متعدد بار اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران اور رہنماؤں کے خلاف نامناسب الفاظ کا استعمال کر چکے ہیں۔

  • Shahbaz Gil is doing right thing as these people should be treated like such .. Banda poochey ab jo yeh baatein Ker rahey hain inho ny mulk k liye kia he kya swaye lootney k. These people are finished politically and humanly and now their job is going to criticize every thing whether it is right or wrong. Dheet hudi ki aulaad.

  • شہباز گل کی ٹویٹ پر بڑا اعتراض ہے جو پی پی پی والے قادرُپٹیل وغیرہ اسمبلی میں گھٹیا اور فحش زبان استمال کرتے ہیں وہ کیا ہے

  • You are writing this as such this is the MOST civilized opposition in history. This opposition looted the country to bare bones. This opposition is composed of BAGHYARS & KHANZEERS. Play this stupid tune for someone else.

  • Ahsan Iqbal is FAKE & CORRUPT. Proof is in the pudding of Iqama. Slave & slave mentality can NOT run & trick Pakistanis anymore unless you are a die hard PATWARI. I am sure lots of darbaris are around to bow down their heads.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >