بھارت کو پاکستانی نیوز ویب سائٹس ہیک کرنے کا جواب مل گیا

بھارت کو پاکستانی نیوز ویب سائٹس ہیک کرنے کا جواب مل گیا

پاکستانی اور بھارتی ہیکرز کے درمیان نہلے پہ دہلے والا مقابلہ چل رہا ہے، ایسا نہیں ہے کہ پاکستانی اور بھارتی حکومتیں ہی کسی معاملے پر اختلاف ہوجانے پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرتی ہیں، کچھ اور قوتیں بھی ہیں جو اپنی جنگ سائبر سپیس میں لڑ رہی ہیں، بھارتی جنتا ٹی وی کی ویب سائٹ اپنی لائیو سٹریمنگ کے دوران ہی ہیک ہوگئی۔

گزشتہ دنوں بھارتی ہیکرز کی جانب سے 2 پاکستانی نیوز چینلز کی ویب سائٹس کو ہیک کیا گیا اور اس پر بھارتی ترنگا لہرایا گیا اور یوم آزادی مبارک کے الفاظ لکھے گئے،یہ واقعہ سوشل میڈیا کی زینت بنا اور اس پر خوب تبصرے کیے گئے چینلز کی انتظامیہ نے اس واقعے پر تحقیقات کا حکم بھی دیدیا۔

مقامی ہیکرز کیلئے یہ سب برداشت کرنا ممکن نہیں تھا اور چند پاکستان دوست ہیکرز نے انڈین جنتا ٹی وی ویب سائٹ کی لائیو سٹریمنگ کو ہیک کرکے اس کی جگہ غزوہ ہند اور پاکستان زندہ باد کے پیغامات نشر کردئیے۔

دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ "پاکستانی ہیکرز نے جنتا ٹی وی کی لائیو سٹریمنگ کو ہیک کرکے اس پر میری تصویر کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، پورے 20 منٹ کیلئے جنتا ٹی وی کی لائیو سٹریمنگ ہیکرز کے کنٹرول میں رہی، بھارتی ہیکرز نے 7 سیکنڈ کیلئے پاکستانی ویب سائٹ کو ہیک کیے رکھا ہمارے لڑکوں نے 20 منٹ تک یہ کیے رکھا، ایسا لگتا ہے کہ یہ پاکستانی ویب سائٹس ہیک کرنے کا بدلہ لیا گیا ہے”۔

  • پاکستانی ہیکرز ہاہاہا
    بلی کو خواب میں چیچڑے
    میرا لن ۔۔۔۔ پہلے کمپوٹر آن کرنا تو سیکھ جاہل پھر پاکستانی کو ہیکر بنا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >