فواد چوہدری کی بھارتی شہریوں کو آزادی کی منفرد مبارکباد

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی شہریوں کو مبارک دی ساتھ ہی مودی سرکار کے مظالم کا آئینہ بھی دکھا دیا،انہوں نے کہا کہ ایک دن آئے گا جب آپ اس خوف سےبھی آزاد ہوں گے جس میں مودی اور آر ایس ایس نے بھارت کو جکڑ رکھا ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں  فواد چوہدری نے کہا کہ ایک دن آئے گا جب پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے شہریوں کیلئے ایسے ہی کھل جائیں گے جیسے قائداعظم اور گاندھی جی نے سوچا تھا، آج کشمیریوں کیلئے آزادی ایک خواب ہے لیکن یقین کیجئے آزادی کی لڑائی نسلیں لڑتی ہیں، لمبی ہے غم کی رات مگر رات ہی تو ہے، انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیری آزادی کا دن پاکستان کے ساتھ منا رہے ہوں گے اور ہم دیکھیں گے،ہم دیکھیں گے ۔

فواد چوہدری نے مزید لکھا کہ اگرمنٹو،عصمت چغتائی،خشونت سنگھ،بپسی سدھوا کی کتابیں اور افسانے پڑھیں تو لوگوں کو معلوم ہو کیا قیامتیں تھیں جو خاندانوں پر گزریں،آزادی جو ہم مناتے ہیں اس کی قیمت لاکھوں لوگوں نے اپنے لہو سے ادا کی،پنجاب کے دریاؤں میں کیسے پانی کی جگہ خون کی ندیاں بہیں اور بنگال کیسے سرخ ہوا۔

  • According to Quaid e Azam the pedophile Gandhi was a two headed snake.
    Why would any pakistani think for a second that Gandhi was a peace activist? He was a mascot for the Congress to keep hindus united. Nothing more.
    He was a hoax.

  • Fawad you should know that the ultimate struggle for independence was fought by the muslims for Pakistan.
    The "indians” would get their freedom anyway, because the colonial power at that time was shrinking and was in a process of leaving their colonies.
    Bharat would gain its freedom anyhow. The real struggle was done by muslims for Pakistan.
    Mohandas Karamchand Gandhi was a mascot Sadhu who was launched to keep hindus united since the Congress feared that other parts of Bharat would demand freedom too.

  • He seem to be completely free and doing nothing as Science and Technology Minster , He also watch Indians movies in his office , He should concentrate his job and meet the challenges in Technology sector. If we only concentrate on Technology we will be able to save millions dollars.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >