ٹویٹر پر "آئی ایم سیلکٹر آف پی ایم عمران خان” کا ٹاپ ٹرینڈ

ٹویٹر پر "آئی ایم سیلکٹر آف پی ایم عمران خان" کا ٹاپ ٹرینڈ

ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے ووٹرز نے نیا ٹاپ ٹرینڈ بنادیا ہے جس کے تحت اب تک 50 ہزار سے زائد ٹویٹس کی جاچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ ہمارا عمران خان سے کوئی اختلاف نہیں ہے، ہماری جدوجہد عمران خان کو لانے والے سیلکٹرز کے خلاف ہے۔

جس پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اس بیان کو پاکستان کی عوام کی توہین قرار دیا گیا جن کے ووٹوں سے عمران خان وزیراعظم منتخب ہوئے۔

نواز شریف کے اس بیان کا جواب دینے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز اور سپورٹرز نے ٹویٹر پر عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا پرزور اظہار کیا۔

ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا تھا کہ میں ہنس مسرور اقرار کرتا ہوں کہ میں نے عمران خان کو پاکستان کی بقا اور خوشحالی کے لئے سلیکٹ کیا۔اپنا نام لکھیں اور بتائیں کہ نواز شریف اب تمہاری جنگ ہم سے ہے۔
جیت سکو تو جیت لو۔

جس کے بعد یہ ہیش ٹیگ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرینڈنگ میں آیا اور اس کے بعد ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  • Alhamdo lilah imran khan ko vote diya or humari sari families or sabhi doston ne imran khan ko vote diye or hum ko fakhar hai es pe Alhamdo lilah Aaj Pakistan ko sari duniya izat ki nigah se dekh ri hai.. ye nawaz chor parchi master 2 lines ni parchi k bina bol sakta or babar shair humara khan America maen trump k samne beth k us ka munh lal kr k Aata hai pata chalta hai koi mard bat kr rha hai kisi ki jurat ni us k samne Pakistan k against koi bat kr jaye… Allah Pak imran khan Aap ko lambi omar Aatah kren hum sab Aap k sath hain..

  • بیشرم بیغرت نواز شریف پٹواری مولانا فضول فصلی بٹیرہ اور بلو رانی اب آگر آپ لوگوں میں کچھ شرم کچھ تھوڑی بہت غیرت باقی ھے تو عوام کے ووٹوں کو عزت دیں اور عوام سے
    معافی مانگیں لیکن یقیناً آپ لوگوں میں شرم وحیاء عزت و غیرت نام کی کوئی چیز باقی نہیں ھے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >