کراچی:خفیہ ڈیٹنگ پوائنٹ پر علاقہ مکینوں کا دھاوا

کراچی:خفیہ ڈیٹنگ پوائنٹ علاقہ مکینوں کا دھاوا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں علاقہ مکینوں نے ایک نوجوان لڑکے کو پکڑا جو کہ ایک فوڈ شاپ میں خفیہ ڈیٹنگ پوائنٹ چلا رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے بلاک این میں ایک ایسی فوڈ کیفے ہے جس کا کوئی نام نہیں ہے اور نہ ہی وہاں کھانے پینے کی کوئی چیز ملتی ہے، اس کے دروازے بلائنڈ ہیں اور علاقہ مکینوں کے مطابق اندر اے سی لگا کر کیبن بنائے گئے ہیں جو کہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ڈیٹ کیلئے کرائے پر دیئے جاتے ہیں۔

کیفے کے پاس سے گزرتے ہوئے ایک بزرگ نے کیفے چلانے والے لڑکے سے کہا کہ یہ بے حیائی کا اڈہ بند کرو جس پر لڑکے نے ان سے بدتمیزی کی، بزرگ نے علاقہ مکینوں کو اکھٹا کرکے تمام صورتحال سے آگاہ کردیا۔

موقع پر پہنچنے والے ایک شخص نے اسامہ نامی لڑکے کی ویڈیو بناتے ہوئے بتایا کہ یہ بڑی بڑی باتیں کررہا ہے کہ جس کو مرضی لے آؤ میں سب کو دیکھ لوں گا، بزرگ کےآتے ہی لڑکے نے کیفے میں سے ایک جوان لڑکی اور لڑکے کو فرار کروادیا ہے۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے مگر تاحال انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ہے۔

 

  • Yeh police ki aur local intizamiya ki asheerbad Kay beghair mumkin nahi
    Ho sakta hai iss mein buhat baday log involved hon
    Yeh bhi ho sakta hai kah yahan in couples ki porno film bhi banayi jati hon aur iss se inhein blackmail kia jata ho

  • Ab koye MCh++ ka bacha uss aurat ko kuch nahee kahay ga jo date per aayee hay, kyoonkay Islam mein Aurat kee izaat hay… Saath anay walay mard aur iss chohay ko maroo aur zaleel karoo….. Kan++r kay bachoo aurtoo/ larkiyoon ko rook ker kyoon nahee pochtay aur martay… #MunafiqMuashra


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >