نوازشریف نے سائنسدانوں کومیزائل دیا اورحکم دیا مجھے ایسا ہی میزائل بناکردو،حامدمیر

نوازشریف نے سائنسدانوں کو میزائل دیا اور حکم دیا کہ مجھے ایسا ہی میزائل بناکردو، حامد میر

نوازشریف ایک بار پھر سیاست میں متحرک ہیں، کچھ روز سے وہ پاکستان آرمی پر تابڑ توڑ حملے کررہے ہیں وہیں انہوں نے کچھ قومی راز بھی اگلے ہیں ، کچھ انہوں نے دعوے بھی کئے ہیں جیسے انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ ٹام ہاک میزائل انہوں نے بنوایا، جے ایف سیون تھنڈر بھی انہوں نے بنوایا، جتنے بھی میزائل ہیں ان میں زیادہ تر انہوں نے بنوائے۔

نوازشریف نے گزشتہ روز لندن میں ایک میڈیا ٹاک کے دوران دعویٰ کیا کہ ٹام ہاک میزائل میں نے بنوایا تھا،وہ میزائل بلوچستان سے ہم لے کر آئے تھے جب کلنٹن نے افغانستان پر راکٹ چلائے تھے، ہمیں ایک ثابت مل گیا ، ہم نے اسکی انجینئرنگ کی ۔

نوازشریف کے اس دعوے پر حامد میر سامنے آگئے اور کہا کہ امریکہ نے اگست 1998 میں افغانستان میں القائدہ کے ٹھکانوں پر ٹام ہاک میزائل داغے تھے ایک میزائل بلوچستان میں آ گرا تھا نوازشریف نے یہ میزائل پاکستانی سائینس دانوں کے حوالے کیا اور انکو حکم دیا کہ ایسا ہی میزائل بنا ڈالیں اور انہوں نے کچھ سال بعد ویسا ہی میزائل بنا ڈالا

حامد میر کے اس دعوے پر دلچسپ تبصرے ہوئے، سوشل میڈیا صارفین نے حامد میر پر طنز کرتے ہوئے کہا بس کر پگلے رلائے گا کیا؟ کچھ نے کہا کہ حامد میر صاحب کیا نوازشریف کو بلوچستان میں کھڑا کیا گیا تھا کہ جیسے ہی میزائل گرے فورا سائنسدانوں کو لاکر دو؟

ایک صارف نے حامد میر سے سوال کیا کہ کیا نواز شریف وہاں چوکیدار تھا کہ فورا وہ میزائل اُٹھایا اور بھاگ کر سائنس دانوں کے پاس گیا کہ جلدی جلدی مجھے بھی اس جیسا میزائل بنا کر۔دو۔

وڈاوکیل نے طنز حامد میر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میر صاحب ہمیں پانی سے چلنے والی گاڑی بنانے والا سائنس دان نہیں بھولا اب تک

عامر پرویز نے سوال کیا کہ میاں صاحب کیا باڈر پر تھے کہ میزائل اٹھاکر سائنسدانوں کے حوالے کردیا؟

نعمان حسن نے لکھا کہ آپ نے تو ایک آرٹیکل بھی لکھا تھا کہ نواز شریف کو پھانسی دینی چاہئے۔ نواز شریف کی عقل۔صرف لوٹ مار تک ہے، میزائل کی ریورس انجینئرنگ کا پلان اس کی اوقات اور سوچ سے بہت اوپر کی بات ہے

"Tomhaaka"

Posted by Adeel Habib on Wednesday, September 30, 2020

 

  • Noora balochistan border pe amreeki dollar jhuk ker chunnay mai laga tha ke tomahawk ek dam aakay uske pichwaray mai ghus gaya. Noora bhagta AQ khan pe paas gaya ke mujhay ese aur missile do, ek kafi nahi hai. Iaka maza phajjay ke paye se bhi zyada acha hai.

  • نواز شریف نے پاکستان کو نقشہ فوج کو دکھا کر کہا مجھے ایسے ملک کی حکومت دو۔۔۔۔

    جیسے سروسز ہسپتال کے باتھ روم کا آیڈیا بھی دیا تھا۔۔۔
    ویسے خیال یہی آتا ہے ۔۔۔۔ یہ منہ اور مسور کی دال

  • نواز شریف کیسا بھی ہوں۔عمران بے غیرت سے اچھا تھا۔اسکا تو مزہب کا بھی نہیں معلوم۔نواز شریف کے دور حکومت میں غریب ادمی بھی خوش تھا۔اور اس بے غیرت نے تو عوام کا جینا حرام کر دیا

  • کوئی اس واٹر کٹ کی اولاد کو بتائے کہ میزائل کوئی چھت پہ ڈالا جانے والا لوہا نہیں ہوتا کہ میزائل کا ڈھانچہ اٹھا کے دے دیا تو کروز میزائل بن گیا؟اس میزائل کو “کلر سپر کمپیوٹر” کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی عملیات کو ایمبیڈ ڈ سسٹم کنٹرول کررہا ہوتا ہے۔وہ کیسے ڈیزائن ہونا تھا؟اور وہ میزائل لا کے کونسا تیر مار لیا نورے نے؟یہ بندہ ہر فسادی کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے یار

  • Army only informed him for record, but he is taking credit of it. Iski Haisiat, kisi ke ghar bacha paida honey ki khushi mein bahir nachnay wale khusre ki hai. Ab yeh khusra dawa ker raha he ke bacha mera hai, kiyonkay mein iske paida hone pe nacha tha.

  • Army only informed him for record, but he is taking credit of it. Iski Haisiat, kisi ke ghar bacha paida honey ki khushi mein bahir nachnay wale khusre ki hai. Ab yeh khusra dawa ker raha he ke bacha mera hai, kiyonkay mein iske paida hone pe nacha tha.

  • یے حامد میر جعفر ہی تھا جس نے کہا تھا کہ نواز شریف چار ہفتے میں واپس نہ آئے تو سب سے زیادہ شور میں مچاؤں گا، حامد میر
    اب چار ہفتے تو کیا چار مہینے سے بھی زیادہ عرصہ ہو چکا ، نواز شریف لندن میں ہیں، انکی سامنے آنے والی تصویروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ نواز شریف صحتمند ہو چکے ہیں اور انکے پلیٹ لیٹس کا کوئی مسئلہ نہیں رہا، نواز شریف لندن میں گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں، واپس آنے کا نام نہیں لے رہے،لیکن دوسری جانب حامد میراپنے دعوے کے برعکس خاموش ہیں اور انہوں نے نواز شریف کی واپسی پر کوئی شور نہیں مچایا.

  • حقیقت کو سمجھنا اور اس کو بیان کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے ۔اور میرے خیال میں نواز شریف نے اب آپ کے سامنے حقیقت بیان کر دی ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا حصہ رہے ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >