خرم دستگیر نے پی ٹی آئی کے جلسے کی تصویر اپنے جلسے کی تصویر بنادیا

ن لیگ کے ایم این اور سابق وزیر خرم دستگیر خان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تحریک انصاف کے 2014 کے جلسے کی تصاویر شئیر کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ن لیگی رہنما خرم دستگیر خان نے گوجرانوالہ جلسے سے متعلق تصاویر شئیر کیں ۔ اپنے ٹویٹ میں خرم دستگیر خان نے تحریک انصاف کے 2014 کے گوجرانوالہ جلسے کی بھی تصویر شئیر کردی جس میں واضح طور پر تحریک انصاف کے جھنڈے دیکھے جاسکتے ہیں۔

خرم دستگیر خان کے اس ٹویٹ پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سپورٹرز نے ردعمل دیا ۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ کیا آپکے جلسے میں کم لوگ آئے تھے جو آپ پی ٹی آئی کے جلسے کی تصاویر لگاکر لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں؟

حماداظہر نے خرم دستگیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب، پی ٹی آئی کے گجرانوالہ جلسہ کی تصویر لگا کر کس کو دھوکہ دینے کی کوشش میں ہیں؟

ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ جناب والا، خدا کا خوف کیجئے۔ یہ PTI کے جلسے کی تصویریں ہیں۔ میں نے صبح ازراہ مذاق کہا تھا کہ اگر لوگ نہیں مل رہے تو PTI جلسےکی تصویریں استعمال کر لیں۔

اظہرمشوانی نے تحریک انصاف کے جلسے کی تصویر شئیر کی اور کہا کہ یہ نون لیگ کا بقراط ہے اور تصویریں تحریک انصاف کے جلسے کی لگا رہا ہے۔

بعدازاں سوشل میڈیا صارفین کےردعمل پر خرم دستگیر خان نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا ۔

  • A despicable fat obnoxious son of Anti Pakistan khanzeer father.

    U look at him, and go and take a look at the constituency he resides in.. under development 100% illiteracy no clean water schools or doctors.

    Use a cricket bat on his Pakistan. Fat bastard.

  • یہ بونگا پاگل ہو گیا ھے جلسے کی ناکامی دیکھ کر اپوزیشن کے ہر جلسے کے بعد عوام اپوزیشن کے گیدڑان سے مزید دور ہوتی جا رہی ھے کیونکہ پاکستان کو لوٹنے اور برباد کرنے والے اپوزیشن کا ٹولہ اب عوام کو دھوکا نہیں دے سکتا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >