کیپٹن صفدر کی کتنی عزت ہے وہ ہم سب کو پتہ ہے۔ اداکار شان شاہد

گزشتہ روز کیپٹن صفدر نے مزار قائد پر خوب ہنگامہ کیا اور ووٹ کو عزت دو کے نعرے نہ صرف خود لگاتے رہے بلکہ اپنے کارکنوں سے بھی لگواتے رہے۔ کیپٹن صفدر کی اس حرکت پر پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید ہوئی ۔ صحافیوں، سیاستدانوں، اداکاروں اور سوشل میڈیا صارفین نے کیپٹن صفدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور سندھ حکومت سے اسکی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اسد عمر نے کیپٹن صفدر کی مزار قائد پر کھڑے ہوکر نعرے لگانے کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ نہ ان بے شرم لوگوں کو اپنی تاریخ کا پتہ نہ اپنے محسنوں کی عزت اور تقریم کے آدابِ سے واقف. ان کو میاں صاحب کے علاوہ کسی کی عزت کرنی نہیں اتی. قائد کے مزار کی بے حرمتی کرنے پر ان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

اسدعمر کے ٹویٹ پر اداکارشان شاہد نے کہا کہ ووٹ کی عزت کا تو پتہ نہیں لیکن کیپٹن صفدر کی کتنی عزت ہے وہ ہم سب کو معلوم ہے۔

اپنے ایک اور پیغام میں اداکار شان نے کہ اکہ اپنے سیاسی فائدے کیلئے قائداعظم کا استعمال نہ کرو۔ اپوزیشن نے مزارقائد پر جو کیا میں اسکی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔

اداکار شان نے مزید کہا کہ وہ لوگ اپنے جھوٹ کو سچ کرنے کیلئے قائداعظم کا سہارا لیتے ہیں جن کا قائد لندن میں ہے کراچی میں نہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکار خالد انعم بھی قائداعظم کے مزار پر ہلڑبازی پر کیپٹن صفدر کو آڑے ہاتھوں لے چکے ہیں۔

اداکار خالد انعم کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر اگر میرے سامنے آئے تو ان کے منہ پر تھپڑ رسید کروں گا، میرے پاکستان کے قائد اعظم کی عزت کرو۔قبروں پر جاکر فاتحہ خوانی کی جاتی ہے شور اور نعرے بازی نہیں۔

انہوں نے چیف جسٹس گلزار احمد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی کہ ان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے۔

  • اگر کسی غلیظ ناپاک اورکنجرخاندان کا بندہ کسی طواؤف کی اولاد غلطی سے کیپٹن بھی بن جائے تو
    رہے گا توغلیظ اور ناپاک خون ہی کیپٹن بننے سے اصلیت تو نہیں بدل جاتی

  • 3 bjy jb talal ch tanzim sazi k liye ….baloch k ghr gaya…tb PMLN or maryium nawax ki geerat kahan thi…Aaj jb iss begary ko Quaid e Azam ki qabar ki behurmati ki saza ho rhi hai to saray choron ko taklref ho rhi hai…🙏🙏🙏Khuda k wasty iss ko saza lxmi dyna…warna kal ko hr koi ja k Quiad ki qabar pr aasi hi geeri hoi harkat kiya kary ga


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >