"کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر سلیم صافی کا پی پی کو مشورہ”سندھ اسمبلی توڑ دی جائے

مزار قائدؒ پر سیاسی نعرے لگوانے کے بعد لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو آج صبح ہوٹل سے گرفتاری کر لیا گیا جس کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

اسی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹوئٹر پر کہا کہ زرداری اوربلاول بلوچ سندھی ہیں۔ مریم ان کی مہمان تھیں ان کی حکومت میں ان کے کمرے کا توڑا جانا معمولی واقعہ نہیں۔ سندھی اور بلوچ غیرت کا تقاضا ہے کہ آج ہی سندھ اسمبلی توڑ کر حکومت چھوڑدی جائے۔

انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کو بھی آئینہ دکھایا اور کہا مشورہ دیا کہ جب تک جعلی اسمبلیوں اور جعلی حکومتوں کا حصہ ہوں گے، تب تک اپوزیشن کو بھی جعلی سمجھا جائے گا۔

سلیم صافی کی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے اینکر پرسن کامران خان نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے عملی قدم کا سوال کر دیا انہوں نے لکھا کہ سلیم صحافی جیسے زیرک اور سینئر صحافی ہی حالات کی اتنی بہترین عکاسی کرسکتے ہیں فیصلے کی گھڑی ہے بلاول بھٹو۔

  • اس للو کٹے کو مریم صفدر اعون بٹ کی چال کے مطابق گرفتار کروایا گیا ھے جان بوجھ کر یہ پلانٹیڈ نعرے مریم صفدر نانی بٹ کے کہنے پر لگوائے گئے تاکہ اس للو کٹے سے جان چھڑائی جائے اور نانی اماں 420 اس مقصد میں کامیاب ہو گئی ھے

  • یعنی یہ سلیم لفافی بلاول اور زرداری کو پوری طرح ل ۔۔۔ لگوانا چاہتا ہے واہ رے لفافی مریم صفدر قطری کے زاتی پالتو وفادار

  • look who is talking about Ghairat…1stly zardaris are not baloch…secondly, its Mayam nawaz and Safder who broke the law of land…they must be arrested and punished…there is no Ghairat in leaving law breaker just bcz they are corrupt and political mafia…aapa boewa na khelo

  • کتنی عجیب بات ہے کہ یہ چور لٹیرے اشتہاری فراری اکٹھے ہو کر نکلتے ہیں وزیراعظم عمران خان کو بدنام کرنے مگر ہر بار خود ہی بدنام ذلیل خوار ہو جاتے ہیں

  • کراچی میں پی پی پی نے ن لیگ کو اوقات میں رکھا نہ تو بلاول ہاوس میں بلایا نہ زرداری سے ملاقات نہ نواز کی تقریر اور نہ فوج پر تنقید کی اجازت ملی۔۔۔ تو کیپٹن صفدر کو ہی آزمایا گیا کہ
    نام نہ ہو گا اگر بد نام نہ ہوں گے
    یہ ن لیگ کا طریقہ واردات ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >