معروف سیاستدان کشمالہ طارق کا اپنی شادی پر ڈانس، ویڈیو وائرل

وفاقی محتسب انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے رواں ماہ کی ابتدا میں قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت وقاص خان سے شادی کر لی۔ وقاص خان اسلام آباد میں بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک ہیں۔

کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہی کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو کشمالہ طارق کی شادی کی نہیں بلکہ سنگیت کے دوران ڈانس کرنے کی ہے۔ شادی کی مزید تقریبات ہونا ابھی باقی ہیں۔ جن کے حوالے سے کارڈ بھی منظر عام پر آ گیا ہے۔

اس کارڈ کے مطابق 29 اکتوبر کو محفل میلاد، 30 اکتوبر کو قوالی اور 31 اکتوبر کو ولیمے کی تقریب کا انعقاد ہوگا۔کشمالہ طا ق کی یہ دوسری شادی ہے۔ اس سے قبل ان کی شادی پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین طارق رشید سے ہوئی تھی۔ اس شادی سے ان کا ایک بیٹا اذلان خان ہے۔

  • تحریک انصاف کے بیدروم سے شروع ہونے والا سیاسی سفر اس عظیم سیاستدان کی ایک ہوٹل کے مالک سے شادی پر منتج ہوا، پہلی شادی ایک وزیر سے ہوی تھی ایک دوبچے بھی تھے ان کے بارے میں قوم کو آگاہی دی جاے کہ ان کو رائل سٹیٹس ملے گا یا نہیں؟

    • پٹواری شاید جلدبازی میں بھول رہا ہے یہ نون لیگ کی خالہ۔ اور ایم این اے مشرف کے بیڈروم سے ہوتی ہوئی۔ براستہ ق لیگ گجرات سے سیالکوٹ اور نون
      لیک کے باقی اسٹاک والے گیراج میں پچھلے 8 سال پارک ہے ۔ اس طرح کا بے شمار اسٹاک پٹواریوں کے گودام میں موجود ہے ۔جو لوہار بھگوڑے ہونے کے اپنے پیچھے پبلک کی انٹرٹینمنٹ کیلۓ چھوڑ جاتے /۔ پھر پٹواریوں کو عارے بھی تو لگانا ہوتا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >