مریم نواز نے شدید تنقید کے بعد ٹوئٹر پروفائل سے دہشت گرد کی تصویر ہٹا دی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد دہشت گرد راشد بروہی کی تصویر ہٹا دی۔

مریم نواز نے دو روز قبل کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام جلسے میں شرکت کی انہوں نے مقامی افراد کی جانب سے لاپتہ افراد کے حق میں کیے جانے والے مظاہرے میں بھی شرکت کی تھی جہاں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تصاویر بنوائیں جن میں سے ایک تصویر انہوں نے اسی روز ہی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پروفائل کے طور پر لگا دی۔

یہ تصویر اپ لوڈ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا اور مریم نواز کو دہشتگردوں کا آلہ کار کہا جانے لگا کیونکہ اس تصویر میں کالعدم بی ایل اے کے دہشتگرد راشد بروہی کی بھی تصویر موجود ہے۔ راشد بروہی کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث تھا۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے تنقید کے بعد مریم نواز کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے یہ تصویر ٹوئٹر سے ہٹا دی اور اب انہوں نے دوبارہ اپنی ہی تصویر لگا لی ہے جس میں وہ دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سٹیج پر کھڑی نظر آ رہی ہیں۔

  • گشتی فراری حرام کی ماری سوزاک کی بیماری ایسی حرام زادی نانی چار سو بیس ہے جس نے اپنے ابے چاچے سب کو لُ۔۔۔ لگوا دیا اور جاہل گامی ماجھی گشتی روازانہ ہماری فوج ہر بھونک اپنی م۔۔بھی چ۔۔۔ ہے اور اپنی بھی کسی کتے والی کراتی ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >