علی گل پیر کی اداکارہ سبینا فاروق کی گفتگو پر مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

علی گل پیر کی اداکارہ سبینا فاروق کی گفتگو پر مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکار اور کامیڈین علی گل پیر نے اداکارہ سبینا فاروق کی ندا یاسر کے مارننگ شو میں ہونے والی گفتگو پر ایک ویڈیو بنائی جس میں وہ اپنے بالوں سے متعلق میزبان کو بتا رہی ہوتی ہیں کہ وہ اپنے بالوں پر ہر قسم کا تیل لگا لیتی ہیں۔

اداکارہ سبینا فاروق ایک سوال کے جواب میں بتاتی ہیں کہ وہ اپنے بالوں پر ہر قسم کا تیل لگا لیتی ہیں اور تو اور وہ پراٹھا کھانے کے بعد ہاتھوں پر رہنے والا تیل بھی سر سے پونچھ لیتی ہیں کہ اب ہاتھ کہاں دھونے جاؤں۔

علی گل پیر نے اپنی مزاحیہ ویڈیو میں دو روایتی خواتین کی نقل اتارتے ہوئے اس گفتگو کی پیروڈی بنائی جس میں وہ پراٹھے والی گفتگو پر روٹی کو ہی سر پر لگا لیتے ہیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >