ایاز صادق کے ابھینندن سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کاشدید غم وغصے کااظہار

ایاز صادق کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید غم وغصے کا اظہار۔۔ ایازصادق کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی اس بظاہر معمول کی تقریر میں سے لیے گئے یہ الفاظ پاکستان اور انڈیا دونوں ہی جانب موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔

گذشتہ روز قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ایازصادق نے کہا تھا کہ ابھینندن کی تو بات ہی نہ کریں۔ مجھے یاد ہے شاہ محمود قریشی صاحب بھی اس میٹنگ میں تھے، جس میں وزیرِ اعظم نے آنے سے انکار کر دیا اور فوج کے سربراہ تشریف لائے۔ پیر کانپ رہے تھے، ماتھے پر پسینہ تھا، اور ہم سے شاہ محمود صاحب نے کہا کہ خدا کا واسطہ ہے، اب اس (ابھینندن) کو واپس جانے دیں کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو رات نو بجے ہندوستان پاکستان پر حملہ کرنے والا ہے۔ ہندوستان نے کوئی حملہ نہیں کرنا تھا، صرف گھٹنے ٹیک کر ابھینندن کو واپس بھیجنا تھا۔

ایاز صادق کے اس بیان کو بھارتی میڈیا نے لیکر پروپیگنڈا کرنا شروع کردیا اور دعویٰ کیا کہ ایازصادق نے کہا کہ آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور ماتھے پر پسینہ تھا ۔ جس پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین سیخ پا ہوگئے اور ایازصادق کے بیان پر شدید ردعمل دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ایاز صادق نے پاک فوج اور ریاست پاکستان کے خلاف بات کرکے بھارتی میڈیا کو پروپیگنڈا کا موقع دیا ہے۔ ایازصادق نے قومی راز باہر نکالے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ میڈیا کہتا ہے کہ ہم غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں، میڈیا یہ بتائے کہ یہ غداری نہیں تو اور کیا ہے۔

کچھ نے کہا کہ دشمن سے زیادہ غدار خطرناک ہوتا ہے، کچھ نے کہا کہ ن لیگ پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بنتی جارہی ہے۔ کچھ نے کہا کہ ان غداروں کی بکواس پر فوج اور ادارے کیوں خاموش ہیں؟

ایک صارف نے لکھا کہ ’ن لیگ عمران خان کی نفرت میں اتنا نیچے گر چکی ہے کہ اب اسے ملک کی کوئی فکر نہیں ہے۔ ہمارے خفیہ اداروں کو چاہیے کے وہ اس ملک مخالف نظریے کے خلاف بات کریں۔‘

اکثر صارفین نے ایاز صادق اور ان کی جماعت کو بھی ’غدار‘ قرار دیا اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کی بات کی۔

ایازصادق کے بیان پر ڈاکٹر شہباز گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایاز صادق نے کل سیاسی مخالفت میں جو گھٹیا حرکت کی اس سے پورے پاکستان کو پتہ چل جانا چاہئیے کہ ن لیگ اپنی کرپشن کے ٹکے بچانے کے لئیے سیکورٹی رسک بن چکی۔اور غداری کیا ہوتی؟کچھ لوگ کہتے ہیں آج کل غداری کے سرٹیفیکیٹ بٹ رہے ہیں۔کیا ملکی سلامتی پر پہلے کبھی ایسے حملے ہوئے-یہ غداری ہے

انورلودھی نے لکھا کہ ایاز صادق صاحب! آپ کو شعر و شاعری سے بہت لگاؤ ہے.. پروین شاکر کے اس شعر کا مطلب کیا ہے؟ عوام کو بتا دیں۔۔۔تمہت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ۔۔۔ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے

سادات یونس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایاز صادق نے پاکستان کے ساتھ بہت بڑی نمک حرامی کی ہے، پاکستان فروری 19 کے بعد بھارت پر جو پریشر اور برتری بنا کر رکھی تھی اسکو ملیامیٹ کیا ہے۔ اب بھی کسی کو شک ہے کہ شریف خاندان اور ن لیگ اپنے مفادات کے لیے ریاست کو کمزور کرتی رہی ہے۔

شفقت چوہدری نے لکھا کہ ایک دوست نے صحیح لکھا یہ ایاز صادق نہیں میر صادق ہے

ندیم زعیم نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس بےوقوف سیاستدان سردارایازصادق کو کوئی سمجھائےکہ بھارتی حملے کا اتنا ڈر ہوتا تو اپنے جیٹس ادھر بم باری کیلئے بھیجتے وقت یا جہاز بھیجنے کا فیصلہ کرتے وقت یہ نہیں سوچا ہوگا کہ جوابی حملہ ہوسکتاہے

توصیف راجہ نے لکھا کہ پہلےنواز شریف اب ایازصادق نےملکی راز افشاں کیا، پاکستانیو آنکھیں کھولویہ ملک یہ سرزمین کسی ایک سیایسی پارٹی کی ملکیت نہیں بلکہ یہ ہم سب کااپنا گھرہےجسے ہمارے آباؤاجداد

ثاقب نوید نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ غدار لوگ دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اگر ایاز صادق کو بھی گرفتار نہیں کرسکتے تو بڑھکیں مارنا چھوڑ دے یہ حکومت اور ریاستی ادارے

وقاص امجد نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ غدار لوگ دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اگر ایاز صادق کو بھی گرفتار نہیں کرسکتے تو چھوٹے موٹے جرائم میں بھی گرفتاریاں نہیں ہونی چاہیے اگر ہم غداروں کے سر نہیں کُچل سکتے۔۔

اکبر نے لکھا کہ اب دیکھنا یہ ہے کے ملکی وقار ملکی عزت زیادہ اہم ہے یا مریم کے دروازے کی کنڈی جس پر 4 دن پروگرام ہوئے تحریک انصاف والوں کو شرم آنی چاہیے جو آیاز صادق کی حرام زدگی پر چپ ہیں ان سے اچھے تو وہ ہیں جنہوں نے اپنی مالکن کی کنڈی ٹوٹنے پر 4 دن واویلا کیا تھا

  • خان کا مسئلہ یہ ہے کہ اس ان ایک ہی وقت میں سارے دشمنوں کو للکار دیا ہے۔پاکستان دشمن اور اسلام دشمن اب خان کو ہٹانا چاہتے ہیں۔لیکن ہم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ایک وہی اکیلا ہے جو اسلام اور پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے

  • nawaz sharif ne to jan bhooj kar adaronh k khilaf baat ki hai ta k oss par ghddari ka alzaam lagey jis ki saza maot hai aor england ka kanoon maot ki saza k khilaf hai yani oss ne enland mei apna stay pakka karny ki koshish ki hai leiken iyaz sadiq tum ye chawall mar ke apna siasi or zati saakh ko dao par laga diya hai begeirat insaan…

  • LAANAT LAANAT LAANAT ON PMLN ,PDM ,AYAZ SADIQ ,I WOULD ADVISE MEDIA DO NOT GIVE THEM COVERAGE AND COMPLETELY AVOID THEM JUST PUT ALL OF THESE BASTARD IN TRASH,THIS SHIT START PURPOSELY FROM NOORANI SON THEN NOORA LEAGUE THE FAZLOO KUTA

  • اجیت ڈول نے نواز شریف کی حکومت بچانے کے لیے APS کے بچوں کا قتل کروایا اب بھارت نے PDM کے ذریعے دوبارہ وہی بھیانک کھیل شروع کر دیا ہے اللہ ان ظالموں کو نیست و نابود کر اور غداروں کے سرغنہ غدار پاکستان چور نوازشریف کو ٹبر سمیت نشان عبرت بنا دے آمین یا رب آمین


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >