ایاز صادق نے جو بات کی وہ معافی سے آگے نکل گئی ہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔

شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ ریاست کو کمزور کرنا نا قابل معافی جرم ہے جس کی سزا ایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیے۔

یاد رہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ میٹنگ میں وزیراعظم نے آنے سے انکار کردیا تھا مگر آرمی چیف اس میں شریک تھے، پسینے میں شرابور وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا کہ خدا کے واسطے ابھی نندن کو واپس جانے دیں، آج رات 9 بجے بھارت حملہ کر رہا ہے۔

26 فروری 2019 کو بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے تاہم حقیقت میں ایسا کچھ نہیں تھا۔

اگلے روز پاک فضائیہ نے بھر پور جواب دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اہم ٹارگٹس کو لاک کیا اور پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی مگ طیاروں کو مار گرایا تھا۔

اس دوران تباہ ہونے والے ایک طیارے کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا جب کہ اس کے پائلٹ ابھی نندن کو بھی زندہ گرفتار کیا گیا جسے بعد میں جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کیا گیا تھا۔

  • کون سا قانون کیسا قانون جس قانون ساز پارلیمنٹ میں ایکُ حرام زادہ قانون ساز اور سینیٹر کھڑے ہوکر یہ بھونکے کہ ہماری فوج نے آ رمی پبلکٗ سکول میں بچوں کو آ خود دہشت گردی کروا کے شہید کیا مدرسوں میں خود دہشت گردی کروائی اور آرمی نے خود پورے ملک میں خود دہشت گردی کروا کے پورے ملک میں پاکستانیوں کو شہید کیا اور وہ حرام زادہ یہ بھی بھونکے کہ پاکستان کی افواج اور اسٹبلشمنٹ ہی افغانستان ،اور ایران میں دہشت گردی کروا رہے ہیں اور یہاں تک کہا کہ افواج پاکستان اور اسٹبلشمنٹ ہی انڈیا میں دہشت گردی کروا رہی ہے اس حرام زادے قانون ساز نے پارلیمنٹ کے فورم پر کھڑے ہوکر ساری دنیا کو یہ پیغام۔ دیا کہ انڈیا سمیت اس خطے میں ہونے والی دہشت گردی کے تمام۔ واقعات کے پیچھے صرف پاکستان کی افواج ہیں
    اگر یہ۔ بات جھوٹ ہے تو پاکستان کی افواج کے کسی آ فیسر اور پاکستان کی اسٹبلشمنٹ کے کسی نمائندے کسی آئی ایس پی آ ر کے کسی ماؤتھ پیس کو توفیق یا ہمت نہیںُ۔ ہوئی کہ اس قانون ساز کی بات کو غلط کہے جو اس سینیٹر نے سینیٹ میں کھڑے ہوکر ساری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہماری افواج دہشت گرد ہیں پورے خطے اور آ رمی پبلک سکول افغانستان ایران انڈیا سمیت تمامُ ملکوں میں دہشت گردی پاکستان کی افواج اور ایجنسیاں کراتی ہیں اور انڈیا کو الزام دیا جاتا ہے جبکہ
    انڈیا بے گناہ ہے اور سارا قصور پاکستان کی افواج کا ہے لکھ دی کھسروں ہیجڑوں اور نا مردوں پر جو ان حرام زادوں سے ہماری فوج کے جوانوں جونئیر افسروں غازیوں مجاہدوںُ اور شہیدوں کی توہین کرا کے اپنے ادارے اور افواج پاکستان کی توہین انُ خنزیری کتوں دے کرا کے ہیجڑے اور نامرد بن کر اپنے بلُ میں گھس کر بیٹے ہیں جیسے بلی سے چھپ کر چوہے بیٹھتے ہیںُ

  • -Honorable foreign minister has active secretory glands, his spit balls are legendry and oft source of comic relief, so his being sweaty does not imply an emotional state of affairs , fear , excitement or cowardice. He is also an elegant dresser and to observe his shaking legs, one has to be lying supine looking up while the honorable minister walks above the observer. Such an incident was neither reported therefore, the former speaker has spoken a falsehood. He tongue needs to be washed with acid.

  • حکومت نے بیان دے دیا اور قانون نے اپنا راستہ بنا لیا 🤪اب دودھ پی کر سو جاؤ جیسے پنجابی جنرلز اپنی اور اپنے ادارے کی کسی کتے والی کرا کیے سو رہے ہیں اور مجرمانہ اور بے غیرتوں والی خاموشی طاری ہے

  • Ex-Speaker of National Assembly whose job had been to expunge words and language from the parliamentary proceedings knew damn well what exactly he was saying and doing. Parliament or not, no floor on this pak sir zameen can provide cover to an act of ghaddari.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >