پناہ گاہ جاؤں گا اور خود کھانا بناؤں گا ، ترک شیف پاکستان پہنچ گئے

مشہور ترک شیف اینڈ انٹرنیٹ سنسنیشن ، بورک اوزڈیمیر پاکستان پہنچ گئے ہیں ، کچھ دن قبل انہوں نے پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا ،بورک کھانے بنانے کے ماہر ہیں اور لوگ انہیں خوب پسند بھی کرتے ہیں

بورک پاکستان کا دورہ بیرسٹر حسان نیازی کی دعوت پر کر رہے ہیں ، پاکستان میں لوگ انکی ویڈیوز کو کافی پسند کرتے ہیں

پاکستان آمد پر انکا کہنا ہے کہ پناہ گاہ جا کر وہ خود کھانا بنائے گئے

یورک ترکی اور شام کے کھانے پکانے کی اپنی ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئے تھے ، جبکہ ایک خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ براہ راست کیمرے کو دیکھتے ہوئے روایتی ترکی کھانے سے لے کر پیزا اور برگر تک بناتے ہیں

اکتوبر 2020 تک ، بورک میں 1.35 ملین سے زیادہ یوٹیوب کے سبسکرائبرز ، 26 ملین ٹِک ٹاک فالوورز ، 476.2K ٹویٹر فالوورز ، اور 17.1 ملین انسٹاگرام فالوورز ہیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >