مریم نواز اور لیگی رہنما عمران خان اور انکی اہلیہ پر کیا ذاتی حملے کرتے رہے؟
کچھ روز قبل تحریک انصاف کے وفاقی وزیر نے گلگت بلتستان کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز بہت خوبصورت ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن اسکی خوبصورتی کا راز ہمارے اور آپکے مال کی وجہ سے ہے۔
علی امین گنڈاپور کے اس بیان پر مختلف صحافیوں نے علی امین گنڈاپور کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جس پر تحریک انصاف کے حامیوں نے سوال اٹھایا کہ جب ن لیگی رہنما اور مریم نواز خود ذاتی حملے کرتی ہیں تب یہ اینکرز کیوں خاموش رہتےہیں؟ جس پر کچھ اینکرز اور صحافیوں کے پاس دینے کیلئے جواب نہیں تھا ، کچھ کہتے رہے کہ ہم نے اس پر بھی آواز اٹھائی تھی۔
ماضی قریب مریم نواز خود بھی وزیراعظم عمران خان پر ذاتی حملے کرتی رہی ہیں۔ مریم نواز کا ایک کلپ شئیر کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اس بی بی کی زبان اور سوچ کس قدر پست ہے آپ خود ہی دیکھ لیں۔
اس بی بی کی زبان اور سوچ کس قدر پست ہے آپ خود ہی دیکھ لیں۔ pic.twitter.com/7bOc5NfHRl
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 8, 2020
اس کلپ میں ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ میاں صاحب صادق اور امین نہیں تھے اسلئے نااہل ہوگئے جس پر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی بیٹی سے پوچھیں کہ وہ کتنے صادق اور امین ہیں۔
ایک اور کلپ میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر ذاتی حملہ کیا تھا اور کہاتھا کہ ایک نشئی اور سیلیکٹڈ کو کھیل سے میدان سے اٹھاکر ہمارے سروں پر مسلط کردیا گیا۔
اس بی بی کی اخلاقیات تو بہت ہی گھٹیا ہیں۔ زبان بھی گھٹیا ہے۔ لگتا ہے زبان اور سوچ کی پلاسٹک سرجری ہوئی ہوئی ہے۔ ایسی گھٹیا زبان استعمال ہو گی تو لوگ جواب تو دیں گے۔ https://t.co/5anyEgWtTL
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 8, 2020
جس پر ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اس بی بی کی اخلاقیات تو بہت ہی گھٹیا ہے۔ زبان بھی گھٹیا ہے۔ لگتا ہے زبان اور سوچ کی پلاسٹک سرجری ہوئی ہوئی ہے۔ ایسی گھٹیا زبان استعمال ہو گی تو لوگ جواب تو دیں گے۔
استغفراللہ… اتنی بدزبانی.. عورتوں کی اتنی تحقیر… میڈیا کے دوست اگر امین گنڈا پور سے فارغ ہو جائیں تو عابد شیر علی کو بھی سُن لیں pic.twitter.com/aaVsHBfj7n
— Anwar Lodhi (@AnwarLodhi) November 8, 2020
اسکے علاوہ بھی سوشل میڈیا صارفین اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے مریم نواز ، رانا ثناء اللہ، عابدشیرعلی، دانیال عزیز، میاں جاوید لطیف ، شہباز شریف اور دیگر لیگی رہنماؤں کے کچھ کلپس شئیر کئے جس میں وہ وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ پر ذاتی اور گھٹیا حملے کررہے ہیں۔
ان کلپس میں ن لیگی رہنما جہاں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ سے متعلق نازیبا زبان استعمال کرتے دیکھے جاسکتے ہیں وہیں یہ لیگی رہنما شیریں مزاری پر بھی گھٹیا حملے کرتے دکھائی دیتے ہیں، فردوس عاشق اعوان پر بھی نامناسب فقرے بازی کرتے دیکھے جاسکتے ہیں، مراد سعید اور انکی فیملی پر بھی گھٹیا فقرے بازی کررہے ہیں۔
اس پر تو آپ لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔ مریم بی بی پر بات ہوئی تو بہت تکلیف ہو گئی۔ عورت کی عزت ہونی چاہئیے خواہ وہ کسی پارٹی سے ہو۔ آپ دوسروں کی عورتوں کو گالیاں دیں گے تو یہ کلچر بنے گا۔ افسوسناک ہے کہ یہ گند بھی شریفوں کا پھیلایا ہوا ہے۔ pic.twitter.com/AYyXLCxAsH
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 8, 2020
"یہ بات سچ ہے کہ مریم صفدر خوبصورت ہے مگر رسوائی کی بات یہ ہے کہ اس نے عوام کے پیسوں سے پلاسٹک سرجری کراکے خوبصورت بنی ہے"@AliAminKhanPTI
علی امین کے اس بیان پر احتجاج کرنے والوں نے کیا شہباز شریف کی خاتون اول بشری عمران خان کے بارے میں اس بکواس پر احتجاج کیا تھا؟ pic.twitter.com/oQ1vCBeQwk
— Hina✨ (@HinaRajputPTI) November 8, 2020
مریم کو نانی کہےجانے پر اور سرجری کا راز کھلنےپر جو اینکر رو رو کر ہلکان ہیں، تب کہاں تھےجب رانا ثنااللہ نےکہا کہ بلاول مرد ہی نہیں اور نہ کبھی شادی کرےگا؟ تب کہاں تھےجب ن لیگ عمران خان کی اہلیہ پر حملےکرتی ہے؟😳
Was it NOT a personal attack on Bilawal?👇 pic.twitter.com/jdJvLqGzft
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) November 7, 2020
یہ ویڈیو ان تمام میڈیا والوں کے لیے جن کو مریم صفدر اعوان کی پلاسٹک سرجری کے ذکر پر ن لیگ سے ہمدردی کا بخار چڑھا ہوا ہے #ن_لیگ_کی_گندی_زبان pic.twitter.com/tQxDFqa55B
— Hina✨ (@HinaRajputPTI) November 8, 2020
کیا کسی کی اتنی غیرت جاگی کہ رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشری عمران خان پر ان کے نکاح کے حوالے سے لگائی گئی اس تہمت اور کی گئی کردار کشی کے جواب میں اس کا منہ توڑ دیتے؟؟ pic.twitter.com/9jYCyvOG2K
— Hina✨ (@HinaRajputPTI) November 8, 2020
Personal attacks on opposition is nothing new for PML-N. They used to do the same with Benazir bhutto, a long time ago.
اس میں کوئی شک کی بات نہیں ھے مسلم لیگ ن اور ان کے حواریوں کا ٹولہ ہر مخالف سیاست دان کی پرسنل لائف کو ماضی میں بھی ہر جھوٹی تہمتیں خواہ مخواہ جھوٹ بول کر
لگا تا رہا ھے خواہ وہ خواتین ہوں یا مردحضرات نشانہ بناتا رہا ھے آج بھی ان کی یہ ہی سیاست ھے اور مستقبل میں بھی ان ٹھگوں کا یہ ہی سیاست ھے
اور جب جواب میں ان نونی مافیاز ٹھگوں کی زندگی کا داغدار ماضی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ھے جو کہ حقائق پر مشتمل ہوتا ھے تو تمام نونی مافیاز کے غلام صحافیوں کا ٹی وی چینلز پر ٹولہ اخلاقیات کا درس دینا شروع کر دیتے ہیں اور پہلے اپنے کرپٹ باپ نواز شریف اور ان کی اولادوں اور حواریوں کے لئے کوئی درس نہیں ھے نونی مافیاز ٹھگوں کی لیگ اور ان کےحواریوں کے ٹولہ جن میں حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا بھی شامل ھے سب کے کردار ایک جیسے ہی ہیں۔
party of filthy people