ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو مسنون دعائیں یاد کرا دیں،ویڈیو وائرل

ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو مسنون دعائیں یاد کرا دیں،ویڈیو وائرل

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے کو مسنون دعائیں سکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کو مسنون دعائیں سکھا رہی ہیں۔

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ کا انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کی دعائیں سکھانے کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ "مجھے اپنے بیٹے پر بہت فخر ہے، میرے بیٹے اذہان نے یہ مسنون دعائیں پانچ دن میں یاد کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کا اپنی پوسٹ میں مزید لکھنا تھا کہ "فی الحال ان کے بیٹے کا تلفظ بھی نہیں ہے لیکن جلد ہی اس کا تلفظ ٹھیک ہو جائے گا، انہیں بیٹے پرفخرہے کہ اس نے سونے سے پہلے اور سفر کی دعا یاد کرلی ہے کیونکہ یہ ہمارے ساتھ بہت سفر کرتا ہے”

  • بہت خوب — الله لمبی عمر دیں — ایک سوال
    بہت عرصہ سے سوچ میں تھا —– کہ
    کیا ثانیہ مرزا کے بچے کا نام اذہان ملک ہے
    یا
    اذہان مرزا رکھا گیا ہے ؟


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >