بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ مریم نواز کا پرانا ٹویٹ وائرل
وقت کس طرح اپنا رنگ بدلتا ہے؟ تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے مریم نواز کو آئینہ دکھا دیا گیا
یہ وقت بھی گزر جائے گا۔۔۔ کہنے کو تو یہ ایک فقرہ ہے مگر اس کے پیچھے بہت گہری سوچ اور اعمال کا دارومدار شامل ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک پر تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے مریم نواز کو ماضی کی یاد دلا کر آئینہ دکھا دیا گیا اور بتایا گیا کہ کس طرح وقت اپنے انداز بدلتا ہے اور کیسے پل بھر میں کوئی بادشاہ سے فقیر اور فقیر سے بادشاہ بن سکتا ہے۔
11 مئی 2014 کو مریم نواز کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا گیا تھا جس میں وہ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ کبھی لیپ ٹاپ کا رونا، کبھی میٹرو بس پے رونا، کبھی دھاندلی پے رونا، کبھی جلوس روکنے کا رونا، آپ کی قسمت میں رونا ہی ہے۔
Kabhi laptop pe rona
Kabhi metro bus pe rona
Kabhi dhandli pe rona
Kabhi jaloos rokne ka rona
Aapki kismat main rona hi hai. Feel sorry 4 u!— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 11, 2014
مریم نواز عمران خان کی تب کی حالت اور سیاست پر ان سے افسوس بھی کرتی ہیں۔ موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اب وہی سب کچھ مسلم لیگ ن اور دیگر اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں کہہ رہی ہیں اور کر رہی ہیں۔
تحریک انصاف سوشل میڈیا پیج کی جانب سے مریم نواز کے گلگت الیکشن پر ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا کہ اب آپ کو پتہ چلے گا کہ اعمال کا ردعمل کیا ہوتا ہے۔
مریم نواز کو مزید یہ بھی کہا گیا کہ وہ الیکشن ہارنے پر دل مت ہاریں کیونکہ ان سے مقابلہ کرنے کے لیے 2023 میں بھی حکومت کو ان کی ضرورت پڑے گی۔
سوشل میڈیا صارفین مریم نواز کا یہ ٹویٹ دکھا کر تبصرے کرتے رہے اور کہا کہ تب بھی مریم نواز میں بہت تکبر تھا اور اب بھی تکبر نے اسکا پیچھا نہیں چھوڑا۔
https://t.co/Wqdv1O6VHA pic.twitter.com/hqqU207ZGJ
— Bushra 🇵🇰 (@bkhanz181) November 16, 2020
تکبر نے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ https://t.co/lLQkjBNHMO
— فقیر (@Hasnain2017) November 17, 2020
کٹے گی یہ اب زندگی روتے روتے
یہ کہہ کر گئی ہے خوشی روتے روتےوہ بھی جیل میں 😜 https://t.co/VHKZwsmc4L
— Ahmed Nadeem (@Ahmed__Nadeem) November 16, 2020
کبھی اقامہ پر رونا
کبھی پانامہ پر رونا
کبھی قطری پر رونا
کبھی لندن پر رونا
آپکی قسمت میں بس رونا ھی لکھا ھے https://t.co/K3ORJZ9ggF— Main Nawaz Sharir (@NawazSahreer) November 16, 2020
😂😂😂🤣🤣🤣🤣😂😂😂🤣🤣🤣
جو تم نے داستاں انکی سنائی۔۔۔
تو "آپ" کیوں روئے!!!!!!!! https://t.co/G2pSoOMkh2— The Metaphysicist (@metaphysist) November 16, 2020
Gashti Farari kay buray din shuro
Gashti going jail aur wahan gashti chaki peasing and pissing
let’s see if she deletes it lolzzzz
The defeated the loser…. Maryam Nawaz Safdar.😜😜😜
When she is not lying on her back for the Qataris, she is licking the boots of the Generals. I think Maryam needs to stay out a little longer to finish the job of destroying the Noora league.
I literally feel sorry for the 3 time ex PM , how he went so low against his own army , his own political/ judicial system, and last but not least how he went totally on a disaster by not opting to face things in perosn but to give it in the hands of such incompetence, ignorant, self absorbed daugther of he have ….3 decade wasted …what a pitty Baou Jee !
Badlta hy rang asmaan kesy kesy…
kabi ..”mujy q nikaal” ka ronaa.
kabi..bemari se marny ka rona
kabi kamar drd ka ronaa..nhe rona to bus apny maazi k kaaly krtooton py nhe ronaa..koi shrm hoti hy koi haya hoti hy..in k liye shair kehtaa hy..rona hy inki qismat me roien gy baar baar..😊😊