شبرزیدی نے عارف حمید بھٹی کی خبر کو جھوٹ پر مبنی قراردیدیا
سابق چئیرمین ایف بی آر شبرزیدی نے عارف حمید بھٹی کی خبر کو جھوٹ پر مبنی قراردیدیا۔۔ عارف حمید بھٹی نے اس سے پہلے زلفی بخاری سے متعلق بھی دعویٰ کیا تھا کہ وہ ملک سے بھاگ گئے ہیں۔
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں کی تردید کی ہے اور اپنے پیغام میں انہوں نے عمران خان کا ہر موڑ پر ساتھ دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔
دو روز قبل صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں جھوٹی خبر دی تھی کہ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان نے آزادانہ طور پر کام نہیں کرنے دیا، جس پر بھی ہاتھ ڈالتا تھا مجھے اس کے خلاف کاروائی کرنے سے روک دیا جاتا تھا”
چوروں کا سرپرست اور سہولتکار سب سے بڑا چور سلیکٹیڈ خان نے چیئرمین FBR شبر زیدی کو کہا کہ کسی کرپٹ کو ہاتھ نہی لگانا وہ سب میرے فنانسر ہیں
یہ ہے تبدیلی سرکار کی حکومت کی حقیقت pic.twitter.com/BFvKgodn9U— Abid Sher Ali (@AbidSherAli) November 17, 2020
صحافی عارف حمید بھٹی کے جھوٹے اور بے بنیاد انکشاف کے کلپ کو سابق وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ "چوروں کا سرپرست اور سہولتکار سب سے بڑا چور سلیکٹیڈ خان نے چیئرمین FBR شبر زیدی کو کہا کہ کسی کرپٹ کو ہاتھ نہیں لگانا وہ سب میرے فنانسر ہیں، یہ ہے تبدیلی سرکار کی حکومت کی حقیقت”
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا ٹوئیٹر پر جاری اپنی ٹویٹ میں جعلی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ "سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ عمران خان نے مجھے کسی کے خلاف کارروائی کرنے سے روکا تھا یہ سراسر جعلی اور بے بنیاد خبر ہے”
The message in circulation that Imran Khan stopped me against any action is totally fake and baseless.
IK supported me in every respect.IK is a great man and a great leader. I can swear about his intellectual and financial integrity. I am 100 percent with him.— SyedShabbarZaidi (@SShabbarZaidi) November 17, 2020
انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ "عمران خان نے ہر لحاظ سے میرا ساتھ دیا ۔عمران خان ایک عظیم انسان اور عظیم رہنما ہیں۔ میں ان کی فکری اور مالی سالمیت کی قسم کھا سکتا ہوں اور میں عمران خان کے ساتھ سو فیصد ہوں”
دوسری جانب پاکستان کے معتبر صحافی اور تجزیہ نگار کامران خان کا اپنے فیس بک پیج پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ان کو جعلی خبروں کی تردید کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ "شبر بھائی ایک معزز سے پیشہ ور ہیں، آج کے جعلی خبروں کے دور میں اپنے ریکارڈ کو صاف رکھنا بہت ضروری ہے”
خیال رہے کہ عارف حمید بھٹی نے ایک ماہ قبل بھی یہ دعویٰ کیا تھا کہ زلفی بخاری فرار ہوچکا ہے ۔ ابھی پی ڈی ایم جلسے شروع نہیں ہوئے اور ای سی ایل میں نام آنے کے خوف سے زلفی بخاری بھاگ چکا ہے۔
جس پر کچھ دن بعد زلفی بخاری منظر عام پر آگئے کابینہ میٹنگ کی تصاویر شئیر کردیں ۔۔زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ میں فیملی کے ساتھ 10 دن کے وقفے کے بعد واپس اسلام آباد آگیا ہوں ،جس سے چند افراد کو مایوسی ہوئی۔
To the disappointment of a few, back in Islamabad after a 10 day break with family.
Now those who sat on on national TV spreading fake news that I’ve absconded, are they going to admit their blatant lies ? Or will they keep demeaning themselves & their respectful profession? pic.twitter.com/dJ2ZIaxjMV— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) October 13, 2020
زلفی بخاری نے مزید کہا تھا کہ اب جو لوگ نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر جعلی خبریں پھیلاتے ہیں کہ میں فرار ہوگیا ہوں ، کیا وہ اپنے صریح جھوٹ کا اعتراف کریں گے یا کیا وہ اپنے آپکو اور اپنے قابل احترام پیشے کو پامال کرتے رہیں گے؟
Now it is high time to fix ARIF HAMEED BHATTI”…who always spread "Fake News.
Only month ago in a live show he said Zulfi Bukhari has escaped from Pakistan & he will never be back.
This Lowlife Uneducated Village Idiot should be banned from media.
Along with Kamran Khan, Ch Ghulam, Rauf Klasra and Sabir Shakir. They totally rely on yellow journalism
this guy constantly lies on TV
Aise logon ko TV par bulane walon par bhi Khuda ki Lanat.
Yeh do Bhatti jub monh kholtay hain Tatti hi kertay hain….
IT IS NOT FOR NOTHING THE PEOPLE OF PAKISTAN HAS RENAMED A.H.BHATTI AS…..”ARIF HAMEED TATTI”….
He is a low life uneducated, uncultured LIFAFA Journalist.
Arif Hameed Bhatti ko jotay mar Kar show see nikalo. Ye jab BHI mun khulta hai badbu dar baat karta hai. Nikalo isay. Or koi admi nahi milta swaye iske? Phenko issay bahir.