گلگت بلتستان،کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر منصور علی خان تنقیدکی زد میں
اینکر منصور علی خان کے ٹویٹ میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کا حصہ دکھادیا گیا۔۔ منصور علی خان نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا
گزشتہ روز منصور علی خان نے ایک ٹویٹ کیا جس میں منصور علی خان نے بتایا کہ وہ آج رات 8 بجے مریم نواز کا انٹرویو کریں گے۔ اس ٹویٹ میں شئیر کی گئی فوٹو میں منصور علی خان، مریم نواز کی تصویر اور ایک نقشہ تھا لیکن اس نقشے میں کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے منصور علی خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا کہ منصور علی خان وضاحت کرے اور پاکستانیوں کی دل آزادی پر معافی مانگے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ایک طرف تو منصور علی خان اسی ن لیگ کی آج کل حمایت کررہے ہیں اور دوسری طرف نقشے میں گلگت بلتستان اور کشمیر کو پاکستان کی بجائے بھارت کا حصہ دکھارہے ہیں۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے منصور علی خان کا دفاع کیا اور کہا کہ ہوسکتا ہے کہ یہ منصور علی خان نہیں کسی گرافک ڈیزائنر کی غلطی ہو، منصور علی خان کو بلاوجہ رگڑنا درست نہیں۔
منصور علی خان نے گلگت اور کشمیر بھارت میں دکھائے جانے والے نقشے والی تصویر ڈیلیٹ کردی۔ کیا اس دانستہ یا غیردانستہ فاش حماقت پہ انہیں محب وطن پاکستانیوں کی دل آزاری پہ معافی نہیں مانگنی چاہیے؟
منصور علی خان نے گلگت اور کشمیر بھارت میں دکھائے جانے والے نقشے والی تصویر ڈیلیٹ کردی۔
کیا اس دانستہ یا غیردانستہ فاش حماقت پہ انہیں محب وطن پاکستانیوں کی دل آزاری پہ معافی نہیں مانگنی چاہیے؟
— Salar Sultanzai (@MeFixerr) November 23, 2020
منصور علی خان نے نواز شریف کو میڈیا پر دکھائے جانے کی پٹیشن پر سائن کیے تھے اس پر اس نے ریاست کے چھوتے ستون کو کمزور کیا اور لوگوں نے سخت ردعمل دیا اور جواب میں موصوف نے انکو تکلیف پہچانے کا عندیہ دیا جسکا بدلہ اس نے کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھا کے لیا
منصور علی خان نے نواز شریف کو میڈیا پر دکھائے جانے کی پٹیشن پر سائن کیے تھے اس پر اس نے ریاست کے چھوتے ستون کو کمزور کیا اور لوگوں نے سخت ردعمل دیا اور جواب میں موصوف نے انکو تکلیف پہچانے کا عندیہ دیا جسکا بدلہ اس نے کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھا کے لیا pic.twitter.com/qiogB4MwC6
— Junaid Saleem (@junaidsalim_) November 23, 2020
ایک سوشل میڈیا صارف نے ایک کلپ شئیر کیا جس میں منصور علی خان نقشے کی اہمیت بتارہے ہیں کہ قائد اعظم نقشے کے ایک ایک انچ کیلیے انگریزوں سے بحث کرتے تھے۔
قائد اعظم نقشے کے ایک ایک انچ کیلیے انگریزوں سے بحث کرتے تھے۔
جب بات پاکستان کی ائے تو صرف ایک پاکستانی ہونے کی ضرورت یے: منصور علی خان نقشے کی اہمیت بتاتے ہوئے pic.twitter.com/aRd66Qebaz— Pakistani Fake News (@Pk_FakeNews) November 23, 2020
ایک اور سوشل میدیا صارف نے کہا کہ گلگت بلتستان اور کشمیر کو ہندوستان کا حصہ دکھانے پر ایکسپریس نیوز کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
یہ منصور علی خان کے آج کے پروگرام کی فوٹو ہے. اس میں پیچھے نقشہ نظر آ رہا ہے. جس میں گلگت بلتستان اور کشمیر کو ہندوستان کا حصہ دکھایا گیا ہے.
ایکسپریس والوں کو ہوش کے ناخن لینا چاہئیں.@ExpressNewsPK pic.twitter.com/z15rj85A5t— mohsin (@mohsinhadeed) November 23, 2020
ایک سوشل میڈیا صارف نے سوال اٹھایا کہ کیا وجہ جتنے بھی ن لیگ کے ہمدرد صحافی ہیں یہ تمام پاکستان دشمن کیوں ہیں ۔
منصور علی خان ایک اینکر پرسن پاکستان کا نقشہ جان بوجھ کر غلط دکھایا ۔ یہ خالت ھے اس ملک کے صخافیوں کی۔۔۔۔۔۔
کیا وجہ جتنے بھی ن لیگ کے ھمدرد صخافی ھیں یہ تمام پاکستان دشمن کیوں ھیں ۔— PAK ARMY – MY PRIDE (@ijjazz9999) November 24, 2020
اسکے علاوہ دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی منصور علی خان کو تنقید کا نشانہ بنایا
My "host" what kind of map are you using? Why are you showing Kashmir and Gilgit Baltistan as part of India? Are you and your team Indian?
What's this nonsense? Will you take any action? @reportpemra @PTAofficialpk @cybercrimefia @ExpressNewsPK pic.twitter.com/Yj0QxAsEEr— Remarks (@Fab4cricket) November 23, 2020
https://twitter.com/dawoodawan65/status/1331094068298985472
Why does the anti-Pakistan and pro-India rhetoric revolve around the Sharif family and its followers? Gilgit-Baltistan disappears from the map of Pakistan in Mansoor's background.#من_سور_بھارتی_سورما pic.twitter.com/tP0tdhDrWs
— Malikadeeltabraiz (@Maliktabraiz792) November 23, 2020
منصور علی خان شرم کرو ۔جس ملک کا کھاتے ہو۔اس ملک سے ہی غداری
اگر بھارت اتنا ہی پسند ہے ۔تو یہاں سے دفعہ ہوجاو pic.twitter.com/JthyGd8G0V— Wali Ur Rehman (@WaliUrR04226710) November 24, 2020
آخر اس بیچارے نے انٹر ویو بھی کرنا تھا اور اسے بھی راضی رکھنا تھا
Beshumaar lanatain is pr n zaani maryam safdar pr
Why is this bastard even allowed on TV, fucking noonies have made of state so weak that bastard like these can do whatever they want and nothing happens to them.
When you are on the Payroll of India you have to do it.
Mansoor Ali & his Master Sharif Family are on Indian payroll. It is a general knowledge.
or agar maps ki importance ka pata ni hai to phir wapis hall road ja ker TV sale kero choro journalism ya tumharay bas ki baat ni hai Mun Sour
I think jab new pakistani map haal he mein pass howa tha NA se to ye kaha b gaya tha k ab se her forum per new map he dikhaya jaey ga. mere khayal se iss Darbari ko misaal bnaa ker sakht saza deni chahiay. hum dekhte hein phir k kitney sahafi protest karte hein aur hum kitne ho gay jo in k protest ke Aisi ke Tesi karein gay. ab time aa chuka hai k watan e aziz k traitors, saazshi, munafiq, darbari, qalam firosh, zubaan firosho, corrupt logo k samne hum dewaar bun k khare ho.. Riyasat system aur Govt to kuj nahi kare ge aur na kabhi keeya hai..
he is a scumbag