دولت کا نشہ، کراچی میں امیرزادی نے مال کے گارڈ کو تھپڑ دے مارا
دولت کے نشے میں عزت اور احترام کو بھلادینے والی کراچی کی امیر زادی اصول بھول گئی، طاقت کے سرور میں غریب گارڈ کو تھپڑ دے مارا، واقعہ کلفٹن کے ڈول مین مال میں پیش آیا، جہاں کورونا کی وجہ سے جلد ہی مال بند کرنے کئے احکامات کےپر عمل کرتے ہوئے گارڈ نے بیریئر نہیں ہٹایا ، جس پر امیر زادی نے گارڈ کو تھپڑ مار دیا، ساتھ کھڑی لڑکی نے روکنے کی کوشش کی بھی لیکن غصے میں لڑکی نہ مانی بلکہ گارڈ کی تصویر کھینچنے لگی۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے خوب آڑے ہاتھوں لیا، ڈاکٹر ہما سیف نے لکھا کہ سفید کرولا بی کے ایف -001 میں موجود خاتون نے مال کے نظر ثانی شدہ وقت کے مطابق رکاوٹ نہ کھولنے پر ڈول مین مال (کلفٹن کراچی) پر گارڈ کو تھپڑ مارا یہ جب ہوتا ہے جب والد کے دولت کی طاقت سر چڑھ جاتی ہے۔
Spoiled brat spotted, lady in white corolla BKF-001 slapped the guard at Domen mall (Clifton Karachi) for not opening the barrier as per revised timings of the Mall This is what happens when daddy’s money power goes to ones head 😡😡 pic.twitter.com/HFeWJd400A
— Dr Humma Saif (@HummaSaif) November 26, 2020
ویڈیو مجھے حکمران خاندان کی یاد دلارہی ہے۔
This reminds me of the members of Hukumran khandaan!
— Muhammad Jalal Ishaq (@Jalal_Ishaq) November 27, 2020
دیگر صارفین بھی دولت مند لڑکی کے ہاتھوں غریب ڈرائیور پر ڈھائے گئے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کررہے ہیں۔
عورت تو بے چاری مظلوم ہے. اگر اس کو کسی نے اُف بھی کیا ہوتا تو میڈیا پر کچھ کُتے بھونکنا شروع ہو جاتے. ماروی سرمد اس کی ایک مثال ہے
— MIQI (میں بھی غدار ہوں) (@miqi2003) November 27, 2020
اصل فساد کی جڑ امیر ہیں۔ غریبوں کے استحصال کی وجہ سے ان کی امارت قائم ہے۔ کچھ بھی نہیں ہونا۔ تمام فیمی نیسٹ اور امیر تو خود استحصالی مافیہ ہیں۔
آج بھی متوسط اور امیر طبقہ گارڈز اور گھریلو ملازمین کی حق تلفی کر رہا ہے— ilyasabasi (@ilyasabbasi) November 27, 2020
عورت تو بے چاری مظلوم ہے. اگر اس کو کسی نے اُف بھی کیا ہوتا تو میڈیا پر کچھ کُتے بھونکنا شروع ہو جاتے. ماروی سرمد اس کی ایک مثال ہے
— MIQI (میں بھی غدار ہوں) (@miqi2003) November 27, 2020
اس موقع پر گارڈ کو مساوات اور برابری کا اصول استعمال کرتے فوراً جوابی لپڑ لگانا چاہئیے تھا
— نبیل (@iamnabool) November 27, 2020
shameful act, yea ameer zadi ka koi naam wagaira batain or expose karain aise ghatya logo ko
Shame for her, to attack on the poor.
اس چڑیل نما لڑکی اور اسکے کے باپ کا مونہہ کالا کرکے اسی جگہ چھترول کرنے کی ضرورت ہے اور اس چڑیل اور اسکے باپ کو ایکسپوز کرنے کی بھی ضرورت ہے کوئی لعنتی گھٹیا نیچ اور نو دولتیا کنجر خاندان کی لگتی ہی یہ چڑیل نما لڑکی
گارڈ نے اس چڑیل کو ڈیٹین کر کے پولیس کو بلا کر اریسٹ کیوں نہی کرایا تاکہ پرچے کے بعد ضمانت پر رہ کر کیس بگھت کر سزا پاتی یا یہُ موم بتی مافیا کی کسی نو دولتیا آ نٹی کے کسی پاپ کی نشانی ہے
یہ امیر ذادی کم حرامذادی زیادہ لگ رہی ہے
insaaniat inn logoon mein khatam ho chuki hai
privileged people should care more about people who aren’t
She is lucky that she is dealing with a poor security, anyone else and she would have been bent over and have her arse slapped. Ugly bitch
Law enforcement department needs to take action as soon possible.
Guard should have slapped her too!!
Please expose this girl s and name and shame her, after kernal ki biwi now it’s karachi ki ameer zadi
Prime Minister claims that it’s riasat madina so when it was happened at the time of hazrat Umar R.A she would be treated the same way like the governor who’s son mistreated a person.