”پورے ملک کا گندایک پلیٹ فارم پر ،عظمیٰ بخاری کے بیان پردلچسپ تبصرے

عمران خان نےپورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا ہے،عظمیٰ بخاری کے بیان پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان کو جواب دیتے ہوئے ن لیگ کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان نے پورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا ہے۔ عظمیٰ بخاری کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے شروع ہوگئے۔

عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ بنی گالہ ،وزیراعلیٰ ہائوس اور گورنر ہائوس پنجاب میں روزانہ سازشی پلان تیار ہوتے ہیں۔عمران خان اور چوہدری سرورہر تیسرے تین حکومتی ترجمانوں کو گائیڈ لائنز دیتے ہیں۔سب چور اچکے اور چاپلوس سلیکٹڈ کی ریشہ دوانیوں اور جرام تراشیوں پر مٹی ڈالنے کیلئے شریف فیملی پر تنقید کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ اس عورت میں شرم نام کی کوئی چیز باقی نہیں، تین دن اپنا منہ بند رکھ لے،فردوس صاحبہ آپ نے جس طرح چوہدری سرور کی قدم بوسی کرکے دوبارہ انٹری دی ہے وہ ہمیں معلوم ہے

عظمیٰ بخاری کا اشارہ اگرچہ فردوس عاشق اعوان کی طرف تھا لیکن سوشل میڈیا صارفین نے اسے اور ہی رنگ دیدیا ۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ پہلی بار عظمیٰ بخاری نے سچ بولا ہے عمران خان نے واقعی سارا گند ایک پلیٹ فارم پراکٹھا کردیا ہے اور اس پلیٹ فارم کا نام پی ڈی ایم ہے جس میں پانامہ کیس میں سزا پانیوالی مریم نواز اور نوازشریف بھی ہیں، جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث آصف زرداری اور انکا بیٹا بلاول بھی ہے۔ ہر حکومت میں رہنے والا اور فوج کی زمین ہتھیانے والا مولانا فضل الرحمان بھی ہے۔ پاکستان مخالف محمودخان اچکزئی بھی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ سارا گند اسلئے اکٹھا ہوا ہے تاکہ این آراو کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھایا جاسکے۔ دوبارہ لوٹ مار کیلئے حکومت گرا کر اقتدار میں آیا جاسکے ۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ عظمیٰ بخاری کے اس سچ پر خود ن لیگی قیادت بھی اس پر برہم ہوگی

  • Salam everyone

    She spitted out truth ” imran khan
    Nay sarray mulk ka gundh aik jagga per akhaty kar dia hey”

    You know guys these type of womens exist in our political system you know what is their role in our political rotten system.

    Most of these "galliy mahalay”
    Kee women .

    They join these political parties to get some show off among their friends and acquired few jobs for their supporters and some small other favours from their party leaders.

    And you know wthat is their main role these bitches go to gallay mohala and bring uneducated illiterate women "bitches” like them on the fake promises in the political gathering and show off these numbers to their leaders look we got that many supporters.

    Honestly out of 100, (90% ) of these women have no idea what is this fucking democracy but they are just influenced by these political leader.

    So that’s why these women making these statements to keep themselves little relevant to their political hierarchy otherwise they are just like shit nothing else.

    The western world has developed one word for these type of people of the society.

    The "Ballsucker”

  • iss ne Bilawal or Mariam ko Korana kerwa ke hi chup hona hey… kitan bolti hey or fazoool bolti hey iss ka shohar to pakka janati hey ,asi aurat ke saath rehney siada kia takleef ho sakit hey dunia mein


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >