کیا وزیراعظم عمران خان اپنی والدہ کی تدفین کے وقت کاؤنٹی کھیل رہے تھے؟

مریم نواز اور ن لیگی سوشل میڈیا سیل کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب۔ مریم نواز نے طنز کیا کہ میرے والد اپنی والدہ کی وفات کے وقت لندن میں کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد لندن میں کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے جو مرتی ہوئی ماں کے پاس نہ آتے۔ کچھ دن سے ن لیگی سوشل میڈیا صارفین نے نوازشریف کے اپنی والدہ کے جنازے میں شریک نہ ہونے کے عمل کو کاؤنٹر کرنے کیلئے یہ افواہ اڑائی کہ وزیراعظم عمران خان اپنی والدہ کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔

روزنامہ جنگ کا ایک اخباری تراشہ کے مطابق جس وقت وزیراعظم عمران خان کی والدہ فوت ہوئی تھیں اس وقت وزیراعظم عمران خان کاؤنٹی چھوڑ کر پاکستان آئے تھے اور اپنی والدہ کی تدفین میں شریک ہوئے تھے۔

دراصل پی ٹی آئی سوشل میڈیا صارفین نے نوازشریف پر تنقید کی تھی کہ نہ تو وہ اپنی والدہ کے جنازے میں شریک ہوئے اور نہ ہی انکے بیٹے کلثوم نواز کی تدفین میں شرکت کیلئے پاکستان آئے جس پر ن لیگی سوشل میڈیا صارفین اور مریم نواز نے کاؤنٹر کرنے کیلئے یہ شوشہ کھڑا کیا ۔

مریم نواز اور ن لیگی سوشل میڈیا صارفین کیا س غلط بیانی پر سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور مریم نواز اور ن لیگی سوشل میڈیا صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ ایسی غلط بیانی نہ کیا کریں جو بعد میں پکڑی جائے۔

  • ١٩٨٥ میں عمران خان سابق کپتان کیسے ہو گیا تھا جبکہ اس نے کرکٹ سے پہلی ریٹائرمنٹ ١٩٨٨ میں لی تھی اور اصلی ریٹائرمنٹ ١٩٩٢ میں لی.

  • Nahi
    Maryam aur iss ki bay bay kay sath bed polo khail rehay thay
    نہیں
    مریم اور اس کی بے بے کے ساتھ بیڈ پولو کھیل رہے تھے
    کیا تم دونوں کے ساتھ گیراج میں صرف صفدر ہی کھیل سکتا تھا
    😂😂😂😂😂😂😂😂

  • جھوٹی خبر بنا لی ھےانصافی حرامزادے جھوٹ بول رھے ھیں۔ اگر یہ سچ ھے تو اخبار کا نام اور اس کی تاریخ بتاو۔ اور یہ ایسی خبر ھے کچھ اور اخباروں نے بھی چھاپہ ھوگا۔ انکے نام بھی بتا دو۔

  • بیشرم پٹوارن فراڈن 420 جھوٹ بولنے کی مشین میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی بھی کوئی جائیداد نکل آئے تو میرا نام پٹوارن فراڈن 420 رکھ دینا اور عوام نے پھر بیشرم پٹوارن فراڈن 420 رکھ دیا اب اس میں کیا ھے اس بیشرم نے تو بیشرم ہی رہنا ھے

  • تیرا والد بھی جھوٹ بول کر بھگوڑا بن کر بھاگا ہؤا ھے اور عوام کے ٹیکسوں سے بنائی گئی حرام کی کمائی والے گھر میں بیشرم بیغرت بن کر رہ رہا ھے

  • جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہوتی ہے اور رامُگلی امرتسر کے دلے ہاراں والے کے نواز شریف بٹ کا ٹبر تو جھوٹ کا نوبل پرائز ونر ہے

  • Nawaz Sharif apnee maan ka saga naheen to kaum ka saga kaisay ho ga!!??
    Maryam Safder tera baap, dada, chacha,bhai, chachay k puttar, mamay, sub he chor hain to tera jhoot bolna to banta hai.

  • These wanna be leaders selected by their family born with a golden spoon of stollen money from Pakistani treasury recognized as liar and forger by the court of law shows how illiterate are our populous including some who are known as educated illiterate and for personal interest rather than national interest


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >