جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے آصفہ بھٹو کیلئے تعریفی کلمات

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری کرتے ہی جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین ان کے معترف ہو گئے اور ان کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹ کر ڈالا۔

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصفہ بھٹو کی شخصیت کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ "سیاسی اختلافات ایک طرف ہیں لیکن آصفہ بھٹو کی شخصیت بہت متاثر کن ہے”

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی ملتان میں ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت ہونے والے جلسے میں پہلی سیاسی انٹری تھی، جس میں بہت سے لوگوں نے ان کی تعریف کی ہے۔

  • اس کی ماں بھی کچھ ایسا ہی بھونکتی کرتی تھی
    اور پھر مرداری نے اسے ہمیشہ کے لئے خاموش
    کروا دیا
    خدا کا خوف کرو جس ملک کو تم لوگوں نے ساری عمر
    کھایا —– اسی کے خلاف بھونکتے ہو

  • Aseefa ka kia kamal hai ?

    Kia bhutoo hai ? => NO kyun k ye zardari ka khoon hai

    Pakistan mei rehti thi ? => NO , sadiyon sae bahar mazay sae rahtay rahay aur aab paisa lene aur banane politics mei aagaye

    Koi Struggle ? => NO, sirf kahndani siasat k thru entry howi

    Awam to pagal hai aur maazi bhool jati hai

    Ye English k bachay pakistan k nai hain

  • اب یہ آصفہ سے شادی کہ چکر میں ہے. اور بلو کی مریم صفدر کہ بیٹے سے شادی ہو گی. اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >