اسحاق ڈار کے بی بی سی انٹرویو پرسوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے، ویڈیوز اور میمز
ساب وزیرخزانہ اور نوازشریف کے سمدھی اسحاق ڈار سے بی بی سی اینکر کے سخت سوالات۔۔ اسحاق ڈار کے پسینے چھوٹ گئے۔۔ اسحاق ڈار کے انٹرویو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار جو ملکی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا کر ملک سے فرار ہو گئے لندن میں پناہ لیے بیٹھے ہیں نے بی بی سی کے صحافی سٹیفن سیککور کو انٹرویو دیا، جس میں انہیں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، صحافی کے سوالات کے اسحاق ڈار کی جانب سے دیئے گئے جوابات پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ اسحاق ڈار سٹیفن سکر کو بھی پاکستانی صحافی سمجھ کر گئے تھے ۔ جنہوں نے اسحاق ڈار اور نوازشریف کو پناہ دی ، وہی اب اسے ذلیل کررہے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ تو اسحاق ڈار تھا اور اسکی یہ حالت ہوگئی، اگر نوازشریف ہوتا تو اسکی کیا حالت ہوتی؟ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہاں تو لفافہ صحافیوں کو اپنی مرضی کے سوالات دیکر انٹرویو دیکر بچ جاتے تھے لیکن برطانیہ میں انکے لفافے نہیں چلتے۔
سید فیاض علی نے لکھا کہ اسحاق ڈار سلیم صافی کی تیاری کر کے گیا تھا لیکن پیپر میں سٹیفن سکر آ گیا۔
اسحاق ڈار سلیم صافی کی تیاری کر کے گیا تھا لیکن پیپر میں سٹیفن سکر آ گیا 😛 pic.twitter.com/LNwKSXaY6o
— SYED FAYYAZ ALI (@FayyazShots) December 2, 2020
سوشل میڈیا صارف سلطان رحمت خان کا اپنے ردعمل میں کہنا تھا کہ "اسحاق ڈار شاہ زیب خانزادہ ، حامد میر ، منصور علی خان ، غریدہ فاروقی کے لئے تیار ہو کر گئے تھے لیکن اسٹیفن سیکور ان کو آوٹ آف سلیبس ملے”
Ishaq Dar was prepared for Shahzeb Khanzada, Hamid Mir, Mansoor Ali Khan, Ghareeda Farouqi but Stephen Sackur came out of syllabus. 😅😀#IshaqDar #stephensackur pic.twitter.com/tR1465LBag
— Sultan Rehmat Khan (@IamSultanRehmat) December 1, 2020
صدف کنول نامی ٹویٹر صارف کا اپنی ٹویٹ میں حساب دار پر ٹرول کرتے ہوئے کہنا تھا کہ "اسحاق ڈار خود کو لفافہ صحافیوں کے لیے تیار کر کے گئے تھے جیسے کہ سلیم صافی، لیکن اسٹیفن سیکور ان کو آوٹ آف سلیبس ملے” صدف کنول نے اپنی ٹوئٹر پیغام کے ساتھ کیپشن میں یار کی جس میں لکھا تھا کہ "مجھے لفافی کے پاس جانا ہے”
https://twitter.com/Dreamaholic1/status/1333858361394257920?s=19
ایان عثمان نامی صارف کا اسحاق ڈار کو ریپلائی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ "کیا آپ نہیں جانتے تھے کہ یہ ہارڈ ٹاک ہے، کیپٹل ٹاک نہیں، کیا آپ نہیں جانتے تھے کہ یہ اسٹیفن سیکور ہے سلیم صافی نہیں”
Did not know ,ishaq daar its hard talk not capital talk😆
Did Not know, Ishaq daar its @stephensackur
Not Saleem Sucker 😒#IshaqDar #HardTalk #DefundTheBBC pic.twitter.com/ouu6nmHQVF— Emm Ayan Usmani(MemesLvr) (@Ayan_usmani195) December 1, 2020
محمد فیصل نامی صارف کا اپنے ردعمل میں کہنا تھا کہ "ایک سچا صحافی اسٹیفن سیکور کی طرح بات کرتا ہے، ہمارے ملک کے لفافہ صحافیوں کو شرم آنی چاہیے”
a true journalist speak like the way @stephensackur speaks.. Our lifafa journalist shame on u guys.#IshaqDar @HamidMirPAK @_Mansoor_Ali @SaleemKhanSafi # https://t.co/9Wi4Id3naR
— Muhammad Faisal (@Muhamma12746228) December 1, 2020
زاہد حسین نامی کا ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اسحاق ڈار اور حامد میر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ "اسحاق ڈار یہ کوئی پاکستانی میڈیا اینکر پرسن نہیں ہے جہاں وہ آپ کی پسند کے سوالات پوچھیں گے۔ اسحاق ڈار، اسٹیفن سیکور سوالات کے سامنے بے بس ہیں۔ اس ہارڈ ٹاک کو دیکھ کر حامد میر آج بہت پریشان ہوا ہو گا”
Ishaq Dar This is not a Pakistan media anchor person where they will ask questions of your choice. Ishaq Dar is helpless in the face of Stephen Sackur questions. Seeing this Hard Talk, Hamid Mir is very upset today #HARDtalk #IshaqDar https://t.co/bqOPzAsGKN
— Zahid Hussain 🇵🇰 (@zahidsamadkhan) December 1, 2020
آزاد منش نے لکھا کہ اسحاق ڈار جیسوں کی موجیں ہوتی ہیں، عمران خان کی اگلی حکومت بھی آ جائے تو ڈار نے لندن ہی زندگی گزارنی ہے، ساری دولت اسکی بیرون ممالک، اور بچوں کے نام پر ہے، دس سال بعد زندہ نہ بھی ہوا تو نقصان کوئی نہیں، جب کوئی اور حکومت آئے گی اسکے بچے آکے اس حکومت میں سینیٹر وزیر لگ جائیں گے
اسحاق ڈار جیسوں کی موجیں ہوتی ہیں،
عمران خان کی اگلی حکومت بھی آ جائے تو ڈار نے لندن ہی زندگی گزارنی ہے، ساری دولت اسکی بیرون ممالک، اور بچوں کے نام پر ہے، دس سال بعد زندہ نہ بھی ہوا تو نقصان کوئی نہیں، جب کوئی اور حکومت آئے گی اسکے بچے آکے اس حکومت میں سینیٹر وزیر لگ جائیں گے— آزاد منش ؎ (@Jugartist) December 2, 2020
اسحاق ڈار کے انٹرویو پر دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا اور مختلف میمز اور ویڈیوز بنائیں۔
Stephen Sackur has avenged Ashley Giles. #IshaqDar pic.twitter.com/V4CKo52tWj
— SIR .. (@SirJohnRoe) December 1, 2020
Online Exams Physical Exams#IshaqDar #StephenSackur
#HardTalk pic.twitter.com/SFK4usPEdF— Hatëem hëre✨ (@HateemArif1) December 1, 2020
Ye to lol hogya. #IshaqDar #HARDtalk pic.twitter.com/22uXbsVfVL
— Haider_Ali (@Haider12220) December 1, 2020
Ishaq Dar This is not a Pakistan media anchor person where they will ask questions of your choice. Ishaq Dar is helpless in the face of Stephen Sackur questions. Seeing this Hard Talk, Hamid Mir is very upset today #HARDtalk #IshaqDar pic.twitter.com/aPOK9vNxY8
— Meher Hassan (@Meher0072) December 1, 2020
#IshaqDar after giving interview to @stephensackur #HardTalk . pic.twitter.com/9FiydfXjCh
— Samir Mir Shaikh (@samirmir) December 1, 2020
Pakistani politician are the goldmine for memes #IshaqDar pic.twitter.com/RfhuzcBUDf
— Nasc (@notasocialbeing) December 1, 2020
The real Evolution process explained 🙏
RT and enjoy#HardTalk #IshaqDar #StephenSackur pic.twitter.com/cyslhCXlQV
— Dr Nabeel Hassan (@DrNabilOfficial) December 1, 2020
یاد رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں بی بی سی کے صحافی اسٹیفن سیکور کو ایک انٹرویو دیا تھا، جس میں بی بی سی کے صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ ” اگر آپ کی پاکستان میں یہ پاکستان سے باہر ہے کی جائیداد ہے اور آپ نے ٹیکس بھی ادا کر رکھا ہے تو آپ پاکستان واپس جا کر مقدمہ درج کیوں نہیں کرواتے؟” جس پر اسحاق ڈار کے پسینے چھوٹ گئے اور وہ بی بی سی کے صحافی کے سوال پر بے بس دکھائی دیے۔
Great article posting from this site… i come daily at evening to read the new stuff href=”https://www.amazon.it/dp/B082M2L7H8″ target=”_blank” rel=”noopener”>palcrama