میں بھی اسحاق ڈار سے سوالات کرنا چاہتا ہوں،حامدمیر کی ”خواہش“ پر دلچسپ تبصرے
اسحاق ڈار سے سوالات کرنا چاہتا ہوں،حامد میرکی معصومانہ خواہش
اسحاق ڈار کے بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیئے گئے انٹرویو میں پاکستان کے نامور تجزیہ کار حامد میر میں بھی سابق وزیرخزانہ کا انٹرویو لینے کی خواہش جاگی، لیکن کیا کریں پیمرا کی جانب سے پابندی کی وجہ سے حامد میر انٹرویو نہیں کرسکتے اسی لیے ٹوئٹ پر شکوہ کرڈالا۔
حامد میر نے لکھا کہ میں بھی اسحاق ڈار سے سوالات کرنا چاہتا ہوں لیکن نہیں کر سکتا کیونکہ میں پاکستانی ہوں پاکستانی چینل پر کام کرتا ہوں پاکستان میں اسحاق ڈار سے انٹرویو کرنا ممنوع ہے۔
میں بھی اسحاق ڈار سے سوالات کرنا چاہتا ہوں لیکن نہیں کر سکتا کیونکہ میں پاکستانی ہوں پاکستانی چینل پر کام کرتا ہوں پاکستان میں اسحاق ڈار سے انٹرویو کرنا ممنوع ہے یہ کون سا پاکستان ہے جس میں پاکستانی چینل بی بی سی پر اسحاق ڈار کا انٹرویو چلا سکتے ہیں خود انکاانٹرویو نہیں کر سکتے https://t.co/8dsZIQtL4C
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) December 2, 2020
حامد میر نے ساتھ ہی ایک اور شکوہ کیا کہ یہ کون سا پاکستان ہے جس میں پاکستانی چینل بی بی سی پر اسحاق ڈار کا انٹرویو چلا سکتے ہیں خود انکاانٹرویو نہیں کر سکتے۔
حامد میر کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین بھی ایکٹو ہوگئے، محمد اعجاز نے لکھا کہ روز ایک دوسرے کو چور کہنے والے آپ کے پروگرام میں آتے ہیں پہلے یہ بتائیں کتنوں کو ایکسپوز کر دیا،اب اسحاق ڈار کو سٹیفن نے رگڑ دیا تو آپ نے بھی سوال کرنا ہے،او کاکا تیرے بس دی گل نہیں بس تو روز اپنے پروگرام و میٹھی میٹھی گپ شپ کر اور تنخواہ لے۔
روز ایک دوسرے کو چور کہنے والے آپ کے پروگرام میں آتے ہیں پہلے یہ بتائیں کتنوں کو ایکسپوز کر دیا۔
اب اسحاق ڈار کو سٹیفن نے رگڑ دیا تو آپ نے بھی سوال کرنا ہے۔
او کاکا تیرے بس دی گل نہیں بس تو روز اپنے پروگرام و میٹھی میٹھی گپ شپ کر اور تنخواہ لے۔ pic.twitter.com/IeEc0qdT1U— Muhammad Aijaz (@Muhammad_aij87) December 2, 2020
دل جان خان نے لکھا کہ آپ کو بہت مواقع ملے انٹرویوز کے جب اسحاق ڈار پاکستان میں تھا لیکن آپ کی ہمت نہیں ہے کہ اس طرح کی انٹرویو لے سکے۔
آپ کو بہت مواقع ملے انٹرویوز کے جب اسحاق ڈار پاکستان میں تھا لیکن آپ کی ہمت نہیں ہے کہ اس طرح کی انٹرویو لے سکے pic.twitter.com/ZvugFGoqQ4
— Dil Jan Khan (@DilJanKhan184) December 2, 2020
جنت نے لکھا کہ اسٹیفن نےڈار سے وہ سوال پوچھےجو ایک پاکستانی ان چوروں سے پوچھنا چاہتاہے،پاکستانی لفافوں کیلیےڈوب مرنے کامقام ہے جو ان چوروں کامحاسبہ کرنے کی بجائےہیرو بنا کرپیش کرتےہیں،اسٹیفن نے صرف یہ ثابت کیا ہےکہ لفافےعوام کے نہیں بلکہ شریف مافیا کےنمائندے ہیں۔
سٹیفن نےڈار سے وہ سوال پوچھےجو ایک پاکستانی ان چوروں سے پوچھنا چاہتاہے
پاکستانی لفافوں کیلیےڈوب مرنے کامقام ہے جو ان چوروں کامحاسبہ کرنے کی بجائےہیرو بنا کرپیش کرتےہیں
سٹیفن نے صرف یہ ثابت کیا ہےکہ لفافےعوام کے نہیں بلکہ شریف مافیا کےنمائیندے ہیں pic.twitter.com/WAgianWmHS— Jannat (@Jannat94885241) December 2, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ چچا او ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ چچا پہلے جب انٹرویو ہوئے اس میں یہ سوال پوچھے کبھی ؟؟؟؟ اب کیوں سوالات یاد آرہے ہیں پکڑے گئے تو اسکا دفاع کرنے کے لئے ؟؟؟
pehla sawal balke derkhwast
kya aap meri duty right tatta uthanay per laga saktay hen left buhat bhari he
ایک وقت تھا صحافی پریس کانفرنسوں میں ہاتھ کھڑا کرکے پہلے سے طے شدہ سوالوں کے جواب لیتے تھے اگر کوئی اونچی نیچی بات کرتا تو اگلے ہی دن اس کی منجی ٹھوک دی جاتی یا اس کو خریدلیا جاتا تھا اور اس کو لائسنس دے دیا جاتا جاؤں صحافت کے نام پر جسے مرضی لوٹو تمہیں کوئی کچھ نہ کہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور غلام ابن غلام بن کر نوکری پر لگ جاؤ لیکن ہمیں کرپشن کرپشن کرنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین کی بانسری بجنے لگ جاتی کیونکہ ان صحافیوں کو نوٹ چاہیے ان کے منہ کو ملک کے خزانے کا خون لگ جاتا یہ ضمیر فروش بھی ہیں اور لوٹ مار کے عادی بھی اگر ان کو نوٹ نہیں ملیں گیں تو شور مچانا شروع کر دیں گیں لٹ گئے مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے اربوں پتی بن گئے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے میں تو میں کہتا ہوں ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
اس طرح کے گشتی زادے حامد میر جعفر بدزات نسل اپنی ماں کے خصم انڈیا کے حق میں اور پاکستان اور پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنے کے جو پیسے را کے خفیہ فنڈ سے لیتے ہیں جو اس گشتی زاد میر جعفر نے دوبئی میں خفیہ سر مایہ کاری میں لگائے ہوئے ہیں اس کے بارے میں لوگ بھی سوالات کرنا چاہتے ہیں
Hamid mir drama kar raha hai, NS aur Dar say paisa ley kar planted interview karay ga…. Aur dar ko hero banay ga
"Learning Quran Pak is a compulsory education that The Muslims necessarily provide to their kids and certainly want an environment for kids and adults where they get individual attention.
We are providing online Quran learning education where every beginner gets individual attention and it becomes more easy and convenient for them to learn Quran and Islamic education online.
Our courses:
Learn Quran with Tajweed
Salah and Duas
Lughatul Quran
Islamic Studies
Basic Qaida For Beginners
Learn Quran Reading
Quran Memorization
Quran For Kids
Features:
1 on 1 Live Classes
Learn From Anywhere, Any Time
Flexible Scheduling
Free Trial Classes
Experienced Faculty
Female Tutors Available
Feel Free to Contact us to Get Trial Lessons.”
https://qurantutorsacademy.com/
پاکستان کے حرام خور میڈیا چینلز اور صحافیوں نے نواج شریف اور شہباز شریف اور زارداری اینڈ کمپنی کو مکمل میڈیا کی پناہ دی ہوئی تھی نواج شریف اور شہباز شریف اور زارداری دور میں ہی میڈیا کے تمام بڑے شیطانوں نے اپنے اثاثوں میں 1000 گناہ اضافہ کیا ھے۔ یہ میڈیا کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ صرف نواج شریف شہباز شریف اور زارداری کو بلیک میل کرتے تھے اور اس طرح اپنا حصہ وصول کرتے تھے
The only people more exposed than Dar were the haraamis like Mir, Lifafi, and Sharazi. The interview laid to bare their lifafism and dacoity. To hell with these haraamis.
Besahram shetaan tou Toh Mama qadeer say, Pakistan Kay tamamm dushmanoo say beh Sawal Karna chahtaa Hay.???