مریم نواز کا عمران خان پر طنر، فیصل واوڈ آپے سے باہر، عابدشیر علی بھی میدان میں

مریم نواز کا عمران خان پر طنر، فیصل واوڈ آپے سے باہر

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان پر طنر کے تیر برسائے،

کہا میرے والد اپنی والدہ کی وفات کے وقت لندن میں کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے،بلکہ میری دادی اپنے آخری وقت میں میرے والد نواز شریف کو دعائیں دے رہی تھیں۔ مریم نواز کا یہ کہنا تھا وزیراعظم عمران خان کے چاہنے والے بھی چپ نہ رہے۔

رہنما پی ٹی آئی فیصل وواڈا نےمریم نواز اور نواز شریف کے خلاف ٹویٹ داغ دیا، نازیبا زبان کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ اگر اس چور کی بیٹی چورنی مریم نواز نے اپنی گھٹیا زبان وزیراعظم کی والدہ یا کسی اور کی والدہ کے لئے بند نہ کی تو ہم بھی مجبور ہونگے اس کے گھٹیا کچھے چٹھے کھولنے کے لئے جس سے یہ خود اور اس کا باپ خودکشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے جس سیاست کے ہم خلاف ہیں۔

جس کے جواب میں لیگی رہنما عابد علی بھی میدان میں آگئے، جوابی ٹویٹ کردیا، لکھا کہ دہری شہریت کیس میں سند یافتہ حلفیہ جھوٹے،او واڈے،تیرے جیسے اگلے الیکشن میں ملک سے باہر یا جیل میں ہوں گے۔ انصاف کا راستہ روکنے کے جرم میں تم جیسوں کیساتھ وہی اختہ کاری کا سلوک ہونا چاہیے جو عمران خان تمہارے بھائیوں کے لئے بنا رہا ہے،جھوٹے ٹیکس چور عمرانی جوتی کے ٹکلے ۔

واضح رہے کہ مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر طنز کیا تھا کہ میرے والد اپنی والدہ کی وفات کے وقت لندن میں کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے ، مریم نواز کے یہ کہنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا صارفین نے 1985 میں عمران خان کی والدہ کی تدفین کےاخباری تراشے نکال کر دکھادئیے جس میں وزیراعظم عمران خان اپنی والدہ کی تدفین میں حصہ لے رہے ہیں۔

  • ماضی کے کرتوتوں کو ننگا کرو اس بیغرت بیشرم خاندان کو اگر ان حرام خوروں نے بکواس بند نہ کی بیشرم بیغرت خاندان۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >