عمران خان کو چندے کا طعنہ دینے والے خود مانگنے لگے،سوشل میڈیا پر تبصرے
وزیراعظم عمران خان کو چندہ مانگنے کا طعنہ دینے والے خود بھی جلسوں کیلئے چندہ مانگنے لگے، سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے چاہنے والے تبصرہ کرنے لگے، مریم نواز نے دوہزار چودہ میں وزیراعطم عمران خان کو طعنہ دیا تھا کہ استفعیٰ دو تحریک استعفی لو چندہ دو تحریک میں بدل گئی ہے،قسمت کے بدلتے رنگ۔
'Istifa Do' movement turns into 'Istifa lo' & 'Chandaa do' movement. Vagaries of fate …
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 25, 2014
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز تو یہ بات کہہ کر بھول گئیں، لیکن عمران خان کے چاہنے والے نہ بھولوں،سوشل میڈیا پرخوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں،
نانی کوچندہدو#نمستےایازصادق ٹاپ ٹرینڈ چل رہاہے، جبکہ #نانی کوچندہدو ٹرینڈ پر بھی صارفین خوب طنر کرر ہے ہیں۔
عبدالوحید بزدار نے لکھا کہ نانی نے نئی مہم شروع کردی،
Nani start A new compain ۔#نانی_کو_چندہ_دو pic.twitter.com/w3Yws6eya7
— Abdul Waheed Buzdar (@Wah33d_B) December 4, 2020
سید جمال الدین نے لکھا کہ ان کے اصل چہرے پوری دنیا کے سامنے آچکے ہیں .
ان کے اصل چہرے پوری دنیا کے سامنے آچکے ہیں .#نانی_کو_چندہ_دو @MaryamNSharif pic.twitter.com/z5SVzqk0TK
— Syed Jamaluddin (@SyedJamal0511) December 4, 2020
عمران بن شاہد نے لکھا سارا ٹبر چور ہے۔
سارا ٹبر چور ہے #نانی_کو_چندہ_دو pic.twitter.com/3se0yKedJ3
— 😍ImRan_Bin_ShAhid😍 (@Imranab83791226) December 4, 2020
منیر اقبال نے لکھا کہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی گریس ہوتی ہے۔ جوکہ نانی میں تو بلکل نہیں ہے۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی گریس ہوتی ہے۔ جوکہ نانی میں تو بلکل نہیں ہے۔#نانی_کو_چندہ_دو
— Munir Iqbal (Stay at Home to Stay Safe) (@muniriqbal8420) December 3, 2020
ملک نے لکھا کہ یہ تب کی بونگیاں ہیں جب یہ خاتون خود کو مملکنہ پاکستان کی راجکماری سمجھا کرتی تھی
یہ تب کی بونگیاں ہیں جب یہ خاتون خود کو مملکتہ پاکستانیا کی راجکماری یوا کرتی تھی 😂😂
— Malik SA Awan (@MalikShamsAwan4) December 3, 2020
13 دسمبر کو لاہور مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کےجلسے کے لیے مسلم لیگ ن نے چندہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے جس کے لیے پارٹی رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور کاروباری شخصیات سے چندہ جمع کرانے کی اپیل کی گئی ہے۔
where are those billions looted from pakistani public.IK begged for building the hospitals, Maryam begging for corona transfering to public.every thing is clear.