حامدمیر کے یوٹیوبرز پر پیسے لینے الزامات،صدیق جان کا جواب

یوٹیوبز پر تحریک انصاف سے پیسے لینے کے الزام اور فرضی کالم لکھنے پر صدیق جان کا حامد میر کو جواب

معروف نوجوان صحافی اور یوٹیوبر صدیق جان نے سینئر صحافی حامد میر کی جانب سے اپنے کالم میں کیے گئے اس دعوے کو جھوٹ قرار دیا گیا کہ وزیراعظم کی یوٹیوبرز سے ہونے والی ملاقات میں یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ چند صحافیوں اور سیاستدانوں کو ٹارگٹ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میرا چیلنج ہے کہ اگر حامد میر کا دعویٰ سچ ہے تو ثابت کریں وہ معذرت کرنے کو تیار ہیں۔

6 جنوری کو وزیراعظم عمران خان نے ترک میڈیا نمائندوں اور پاکستانی یوٹیوبرز کے وفود سے ملاقات کی اور انٹرویو دیا جس کے بعد ٹی وی میڈیا اور صحافیوں کو یہ بات کھٹکنے لگی اور ان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا پر حکومت کی امیج بہتر کرنے کے لیے سرمایہ کاری کرنے کا پلان بنا لیا ہے۔

اس حوالے سے حامد میر نے 7 جنوری کو ایک کالم لکھا اور دعویٰ کیا کہ کچھ بے روزگار صحافیوں اور نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر بعض سیاستدانوں اور صحافیوں کی کردار کشی کی نوکری دی گئی ہے۔ ان میں سے ایک مہذب نوجوان ایسا بھی ہے جو روزگار کا واسطہ دیکر مجھ سے میری ہی کردار کشی کی اجازت مانگنے آ گیا پہلے تو میں ہنسا پھر اسے اجازت دیدی۔

حامد میر کے اس دعوے پر صدیق جان نے کہا کہ یہ بالکل جھوٹ ہے کیونکہ ان کے خلاف اگر سب سے زیادہ کسی نے وی لاگ اور پروگرام کیے ہیں تو وہ خود ہیں اور انہوں نے اس کے لیے کبھی ان سے اجازت نہیں مانگی۔

صدیق جان نے کہا کہ اگر حامد میر کا اس ٹوئٹ اور اپنے کالم میں کیا گیا دعویٰ سچ ہے تو وہ اس یوٹیوبر کا نام بتائیں جس کو یہ ٹاسک ملا ہے یا جس نے ان کا انٹرویو کرنے اور ان کے خلاف مہم چلانے کی اجازت طلب کی تھی کیونکہ اگر وہ اس کا نام بتا پائے تو صدیق جان ان سے معافی بھی مانگ لیں گے۔

صدیق جان کا کہنا تھا کہ حامد میر کے کئی ایسے جھوٹ ہیں جو ہم نے بے نقاب ہیں، ان سے کوئی بھی بات پوچھی جائے تو وہ کہتے ہیں کہ یہ تو مجھے پہلے سے پتہ تھا یا کوئی انکشاف ایسے شخص سے متعلق کردیتے ہیں جو دنیا میں ہی موجود نہ ہو اور حامدمیر کے انکشاف کی تصدیق نہ ہوسکے۔

صدیق جان نے مزید کہا کہ حامد میر نے ایک فرضی کہانی گھڑی ہے۔ یہ کہانیاں حامد میر کئی بار گھڑچکے ہیں، صدیق جان نے اعلان کیا کہ وہ حامد میر سے متعلق مزید انکشافات سامنے لائیں گے

  • Siddique Jan, Hamid Mir Jafar is the Pioneer of the infamous ‘LIFAFA’ culture in Pakistani media & he is the Laadla of Indian media.
    His main job is to protect Indian interest inside Pakistan that is what he is doing by supporting sometime Diesel Maulana’s "Rent a Dharna”…& PDM’s anti Army conspiracies & spreading "Fake News”….
    Good news is that they are losing the grounds with each passing day…and becoming desperate. 😃

  • حامد میر جعفر گشتی زاد کےپچھواڑے کی آگ اس مودی کے پالتو کتے اور آستین کی سانپ کی پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے روزانہ بڑھ رہی ہے کیونکہ اسکی اصلیت اور حرام کا نطفہ ہونے کا سوشل میڈیا کی وجہ سی ہی لوگوں کو پتہ چلا اس کی کتے والی ہوئی ہے سوشل میڈیا کی وجہ سے اور اب تو اور بھی بڑھ گئی ہے کیونکہ آج کل تو اس کا مالک مودی جس کا یہ پالتو کتا ہے خود مصیبت میں ہے اس لئے اپنے پالتو کتے حامد میر جعفر کو مودی ہڈی اور راتب بھی پہلے سے کمُ ڈال رہا ہے اس واسطے مودی کے اس پالتو کتے۔ کا بھونکنا تو بنتا ہے ا

  • جیسے زرداریوں اور گنجوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ اب وہ پاکستان نہیں ہے جس میں صرف پی ٹی وی ہوتا تھا یا جنگ اور نوائے وقت اسی طرح یہ بات حامد میر جیسے جھوٹوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی کہ اب وہ پرانے جھوٹ کے سکے نہیں چلتے اب شہر میں نیا قاضی سوشل میڈیا کی صورت میں آگیا ہے جو کسی کا لحاظ نہیں کرتا اب پاکستان میں کام کرنا ہے تو انسان کا بچہ بن کے کرنا ہوگا گنجے اور زرداری گدھے کا بچہ بن کے نہیں مگر افسوس کہ حامد میر- مالک گنجا -فلاسفرہ اور ان جیسے دوسرے جھوٹے اور جھوٹیاں گدھے کی اولاد بننے پہ آج بھی اصرار کر رہے ہیں

  • Hamid Mir is arrogant and intellectually dishonest man. He cook up and fabricates – wishful news in opposition to the truth about events. Why Hamid does not apologize for his repeated mistakes……because of his arrogance.

  • حامد میر کیسا بےغیرت ہے جو اپنی کردار کشی کی اجازت دے دیتا ہے 🤣🤣🤣 – اس کا کردار کا اندازہ اپ خود کر لیں جس کی آج تک کوئی بات سچی نہیں ہوئی

  • حامد میر کا کردار ہو تو کردار کشی کی جائے .
    اپنے سگافٹ کے شروع کے دنوں میں اس نے اسامہ کا جیلی انٹرویو چپ تھا اور پھر جیلی فوٹو شاپ تصویریں لگیں کہ امریکہ کی نظروں میں وہ بڑا صحافی بن جاے .سی آئی ے نے فیصلہ کیا یہ یہ مکار اور جھوٹا ہمارے کام بہتر آسکتا ہے

  • ان دنوں اگر خدانخواسطہ کسی اور اس کے مخالف کی ڈیتھ ہوگئی تو حامد میر جعفر بھونکے گا کہ اسی مجھ سے اجازت مانگی تھی کیونکہ اس ۔۔۔زادے بد زات نسل کے بے غیرت کعنتی فراڈئیے حامد میر جعفر گشتی زاد کو پرانی عادت ہے مرے ہوئیے لوگوں پر جھوٹ بھونکنا کیونکہ ہر مرنے والا پورے پاکستان میں صرف اور صرف اس مودی کے پالتو کے کو صرف دل کی بات بتاتا تھا اور پھر مر جاتا تھا تاکہ تصدیق کی ضرورت پڑے تو وہ زندہ ہی نہ ہو یہُ گشتی زاد فراڈیا مودی کا پالتو کتا جتنا بے وقوف بنا سکتا تھا بنا چکا لیکنٗ اب یہ مودی کا پالتو کتا اور را کے ایجنڈے پر پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنے والا خنزیری نسل کا کتا اسی بات پر سانپ کی طرح بل کھاتا ہے کہ اسکی کی حرام۔ زدگیاں اس کا فراڈ ڈرامے بازی اور مرے ہوئے لوگوں پر جھوٹ بھونکنا اب بے نقاب ہو چکا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >