ارناب گوسوامی سکینڈل پر پاکستانی میڈیا کے روئیے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
گزشتہ روز بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کی چیٹ لیک ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ اس چیٹ میں پلوامہ حملے اور نام نہاد بالاکوٹ سرجیکل سٹرائیک سے متعلق حیران کن انکشافات کئے گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی واٹس ایپ چیٹ سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کو پلوامہ حملہ اور بالاکوٹ ائیر سٹرائیک کا پہلے سے علم تھا تاکہ وہ پہلے سے ہی جنگی ماحول بنا سکے اور لوگوں کو اشتعال دلا سکے۔
واٹس ایپ گفتگو میں اس بات کی بھی نشاندہی ہوئی ہے کہ کس طرح سے سرکار کی نوکری کرنے والوں نے اپنے فوجیوں کو ہی ہلاک کر کے مودی اور اس کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو انتخابات جتوانے میں مدد دی۔
بھارتی حکومت نے اپنی فوج کے ہی 40 فوجیوں کو ہلاک کر کے جیت کا جشن منایا تھا جبکہ بھارت نے پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے 40 فوجیوں کی ہلاکت کا براہ راست ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرایا تھا، جس پر پاکستان نے حملے کی آزادانہ تحقیقات کی پیشکش کی تھی، جس سے بھارت آج تک بھاگتا آیا ہے۔
ارناب گوسوامی کی سوشل میڈیا پر چیٹ وائرل ہوئی ،پاکستانی میڈیا پر اسکی بریکنگ نیوز تو بنی لیکن کچھ وقت کیلئے۔۔ دلچسپ امر یہ کہ پاکستانی میڈیا تحریک انصاف فارن فنڈنگ، پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف تحریک، براڈشیٹ، پاکستانی طیارے کی ضبطگی پر پروگرام کرتا رہا لیکن ارناب گوسوامی کی چیٹ اور مودی کے پاکستان کے خلاف مکروہ عزائم میڈیا پر زیربحث نہ آئے
س پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ آخر پاکستانی میڈیا کیوں اس پر پروگرام نہیں کرتا؟ کیا انہیں کسی نے روکا ہے؟سوشل میڈیا صارفین نے یہ سوال بھی کیا کہ کرونا ویکسین پر تو مودی سرکار کی تعریفوں کے پل باندھے لیکن ارناب گوسوامی سکینڈل پر کیوں بات نہیں کررہے؟
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ پہلے پاکستانی میڈیا نے ای یو ڈس انفولیب جس میں یہ انکشاف ہوا کہ کیسے بھارت پاکستان کے خلاف فیک نیوز چلواتا رہا، بے نقاب ہوا تو پاکستانی میڈیا نے اس پر بات نہیں کی بلکہ پی ڈی ایم کی تحریک پر بات کرتا رہا کہ کیسے حکومت کو گھر بھیجا جائے گا؟ کیسے پی ڈی ایم عمران خان کیلئے مشکلات کھڑی کرے گی؟
سوشل میڈیا صارفین نے یہ الزام بھی لگایا کہ پاکستانی میڈیا ن لیگ کے زیراثر ہے اور اس ایشو پر بات کرکے مریم نواز اور ن لیگ کو ناراض نہیں کرنا چاہتا، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تو پاکستانی صحافیوں کو بھارتی ہم نوا قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی میڈیا پاکستان اور فوج کو بدنام کرنے میں تو پیش پیش ہے لیکن جب پاکستان کے حق میں یا انڈیا کے خلاف کوئی بات ہو تو پاکستانی میڈیا لمبی تان کر سوجاتا ہے۔
صحافی طارق متین نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اب جبکہ ارنب گوسوامی مودی بھارت سب بے نقاب ہو گئے ۔ کیا فرماتے ہیں ہمارے وہ جید صحافی جو اپنے ہی اداروں پر چڑھ دوڑے تھے۔
اب جبکہ ارنب گوسوامی مودی بھارت سب بے نقاب ہو گئے ۔ کیا فرماتے ہیں ہمارے وہ جید صحافی جو اپنے ہی اداروں پر چڑھ دوڑے تھے۔
— Tariq Mateen (@tariqmateen) January 16, 2021
راؤ جی نے لکھا کہ ارباب گوسوامی کے میسج پبلک ہوئے ہیں . مودی سے پیغامات کا تبادلہ ظاہر کرتا ہے کہ پلوامہ اٹیک کا انکو ایک دن پہلے پتا تھا اور پوری پلاننگ کرکے پاکستان پر الزام لگایا ہے. بھارت میں یہ ایک بڑی خبر ہے پاکستان میڈیا پر یہ ایک بہت بڑی بریکنگ نیوز ہونی چاہیے تھی مگر بکاؤ میڈیا سو رہا ہے
ارباب گوسوامی کے میسج پبلک ہوئے ہیں . مودی سے پیغامات کا تبادلہ ظاہر کرتا ہے کہ پلوامہ اٹیک کا انکو ایک دن پہلے پتا تھا اور پوری پلاننگ کرکے پاکستان پر الزام لگایا ہے. بھارت میں یہ ایک بڑی خبر ہے
پاکستان میڈیا پر یہ ایک بہت بڑی بریکنگ نیوز ہونی چاہیے تھی مگر بکاؤ میڈیا سو رہا ہے
— Rao Jee (@raoo512) January 16, 2021
بلال ناصر کا تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ارناب گوسوامی کی چیٹ لیک ہونے سے وزیراعظم کی بات درست ثابت ہوئی عمران خان نے کہا تھا کہ پلوامہ حملہ بھارت نے خود کروایا الزام پاکستان پر لگایا اس پر تو میڈیا کو واویلا مچا کر بھارت کی اصلیت دنیا کو دکھانا چاہئیے تھی لیکن ایسا کرنے سے خان کا موقف سچ ثابت ہوگا اس لیے سب خاموش ہیں
ارناب گوسوامی کی چیٹ لیک ہونے سے وزیراعظم کی بات درست ثابت ہوئی
عمران خان نے کہا تھا کہ پلوامہ حملہ بھارت نے خود کروایا الزام پاکستان پر لگایااس پر تو میڈیا کو واویلا مچا کر بھارت کی اصلیت دنیا کو دکھانا چاہئیے تھی
لیکن ایسا کرنے سے خان کا موقف سچ ثابت ہوگا اس لیے سب خاموش ہیں— вıłαł иαѕιя ツ (@BilalNasirPTI) January 16, 2021
فہد علی نے لکھا کہ وہ پوچھنا یہ تھا کہ پلوامہ حملہ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی عالمی جیت کی خبر مریم صفدر کے علم میں پہنچ گئی ہے یا نہیں؟ یا کنیزوں اور مریم نواز کے منہ کو بھارت کے خلاف بولنے پہ لقوہ ہوجاتا ہے؟
وہ پوچھنا یہ تھا کہ پلوامہ حملہ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی عالمی جیت کی خبر مریم صفدر کے علم میں پہنچ گئی ہے یا نہیں؟
یا کنیزوں اور نانی کے منہ کو بھارت کے خلاف بولنے پہ لقوہ ہوجاتا ہے؟ 🤔
— Fahad Ali (@amfahadali) January 16, 2021
مدثر کا کہنا تھا کہ اُدھر ارناب گوسوامی کے موبائل چیٹ سے انکشاف ہوا کہ نریندرمودی نے پلوامہ حملہ خود پلان کیا اور انتخابات میں جیتنے کیلئے اپنے ہی فوجی مروا دیئے اس پہ بھارت کا اصلی چہرہ اور پاکستان کا مؤقف مضبوط بنانے کے بجائے ہمارے صحافی نریندرمودی کے گُن گا رہے کہ اس نے کووڈ ویکسین منگوائی ہے۔
اُدھر ارناب گوسوامی کے موبائل چیٹ سے انکشاف ہوا کہ نریندرمودی نے پلوامہ حملہ خود پلان کیا اور انتخابات میں جیتنے کیلئے اپنے ہی فوجی مروا دیئے
اس پہ بھارت کا اصلی چہرہ اور پاکستان کا مؤقف مضبوط بنانے کے بجائے ہمارے صحافی نریندرمودی کے گُن گا رہے کہ اس نے کووڈ ویکسین منگوائی ہے۔— گوغلام گو😷 (@mudazir) January 16, 2021
اکبر نامی سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ پاکستانی صحافیوں کی عجیب حالت ہے جب جب انڈیا زلیل ہوتا یہ لوگ سوگ پر چلے جاتے پہلے انڈیا کی لاک ڈاؤن پالیسی کی تعریف کی جب وہ فلاپ ہوا تو اداس ہوگئے پھر انڈیا کا ڈس انفو سکینڈل آیا یہ سب سوگ میں چلے گئے اب ارناب گوسوامی سکینڈل پر چپ اور بیٹھے بیٹھے ویکسین پر انکی تعریف کررہے
پاکستانی صحافیوں کی عجیب حالت ہے
جب جب انڈیا زلیل ہوتا یہ لوگ سوگ پر چلے جاتے پہلے انڈیا کی لاک ڈاؤن پالیسی کی تعریف کی جب وہ فلاپ ہوا تو اداس ہوگئے پھر انڈیا کا ڈس انفو سکینڈل آیا یہ سب سوگ میں چلے گئے اب ارناب گوسوامی سکینڈل پر چپ اور بیٹھے بیٹھے ویکسین پر انکی تعریف کررہے https://t.co/Fd8aBoIgyi— Akbar (@Aakbar84) January 16, 2021
سیدہ گلوش حنا نے لکھا کہ ارناب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ لیک کے بعد پاکستانی جنرلوں صحافیوں اور عمران نیازی کو اپنی کرتوتوں کے لیک ھونے ڈر ستانے لگا
ارناب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ لیک کے بعد پاکستانی جنرلوں صحافیوں اور عمران نیازی کو اپنی کرتوتوں کے لیک ھونے ڈر ستانے لگا
— سیدہ گلوش حنا 🐤 🇵🇰 (@SyEdA_GuLwiSh) January 16, 2021
ایازترین کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک کے ایک اینکر ارناب گوسوامی کی چیٹ سامنے آنے کے بعد پتہ چل گیا ہے کہ پلوامہ حملہ کس نے کروایا تھا۔ لیکن پاکستانی میڈیا میں بیٹھے کچھ بد بخت صحافت خور اپنی ہی ریاست پر اس کا الزام لگاتے رہے۔ ایسے لوگوں کو اب کیا شرم آنی چاہیے؟
ہمسایہ ملک کے ایک اینکر ارناب گوسوامی کی چیٹ سامنے آنے کے بعد پتہ چل گیا ہے کہ پلوامہ حملہ کس نے کروایا تھا۔ لیکن پاکستانی میڈیا میں بیٹھے کچھ بد بخت صحافت خور اپنی ہی ریاست پر اس کا الزام لگاتے رہے۔ ایسے لوگوں کو اب کیا شرم آنی چاہیے؟
— Ayyaz Ahmad Tareen (@ayyaz_tareen) January 16, 2021
آفاق نامی سوشل میدیا صارف نے لکھا کہ انڈین ارناب گوسوامی کی چیٹ لیک ہونے کے بعد پاکستانی ارناب گوسوامیوں کو اپنی چیٹ کی فکر پڑ گئی ہے۔
انڈین ارناب گوسوامی کی چیٹ لیک ہونے کے بعد پاکستانی ارناب گوسوامیوں کو اپنی چیٹ کی فکر پڑ گٸی ہے۔#PulwamaDrama#ArnabGoswamiExposed
— AfaaqPTI (@AfaaqFx) January 16, 2021
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ ارناب گوسوامی کی چیٹ لیک کا بھارت سے زیادہ دُکھ پاکستانی لفافوں کو ہوا ہے اس لیے لقوہ ہو گیا انکی زبانوں کو
ارناب گوسوامی کی چیٹ لیک کا بھارت سے زیادہ دُکھ پاکستانی لفافوں کو ہوا ہے
اس لیے لقوہ ہو گیا انکی زبانوں کو #چیٹ_لیک— s0nhri sn0w(ڈاکٹر سنیا) (@s0nhri_sn0w) January 16, 2021
جگا نامی سوشل میڈیا صارف نے پاکستانی میڈیا کو ناسور میڈیا کہتے ہوئے لکھا کہ ارناب گوسوامی کے میسج پبلک ہونے پر پاکستانی میڈیا کو، تو تھرتھلی ڈال دینی چائیے تھی لیکن۔۔۔۔۔
ارناب گوسوامی کے میسج پبلک ہونے پر پاکستانی میڈیا کو، تو تھرتھلی ڈال دینی چائیے تھی لیکن۔۔۔۔۔
ناسور_میڈیا— جَگّا (@zeh_e_naseeb) January 16, 2021
یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 14 فروری کو ایک کار خود کش دھماکے میں 40 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے، جس کا الزام حسب روایت بھارت نے بنا کسی ثبوت اور تحقیقات کے براہ راست پاکستان پر لگا دیا تھا۔
بعد ازاں بات یہیں ختم نہیں ہوئی تھی بلکہ بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے 14 فروری کے پلوامہ حملے کو لے کر ماحول کو مزید کشیدہ کرتے ہوئے جنگی ماحول بنا دیا۔
جس پر 26 فروری کی رات بھارتی فضائیہ نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درختوں پر بمباری کر کے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے جیش محمد کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ ارنب کو اس حملے کا بھی پہلے سے معلوم تھا اور اس بات کا ثبوت اس کی وائرل چیٹ ہے۔
پاکستانی میڈیا کو فنڈنگ را اور انڈیا سے ہوتی ہے پاکستانی حکومت سے نہیں انکے واسطے ہی کامُ۔ کیا جاتا ہے جہاں سے فنڈنگ ہوتی ہے
کالئے سلیمُ۔ بخاری ایڈز کی بیماری کنجر میراثی مثلی اور چوڑے سکیم بیماری تو ایسے بھونک رہا ہے جیسے اسکی ماں کے خصموں کی چیٹ پاکستان کی حکومت کی نا اہلی دے ہوئی
Hamid Mir Jafar, Najam Sethi, Mohd Malick, Asma Shirazi, Salim Safi, Rauf Klasra, Ansar Abbasi, Danish, Salem Bukhari..etc..etc..are the pioneer of LIFAFA culture in Pak media.
They have destroyed the ethics of Journalism.
They just server their Local & International Masters in exchange of Lifafa.
پاکستانی ميڈيا پاکستان کا ہی مُخالف ہے، پاکستان آرمی اور عمران کيخلاف جتنا مرضی بھنکوالوُ ان کتوں سے۔
Pakistan media is more concerned about issues to put pressure on PTI because they are been paid more money for this task not for country’s security.
We have no Pakistani media, nor Pakistani journalist here in Pakistan…almost all of the media is beneficiary od Zardari and Nawaz political corrupt mafia and is on just one job..i.e to defend the corrupt and protect this corrupt system…
پاکستانی میڈیا کے کچھ میل اور کچھ فی میل طوائفوں کو اور فضلہ فضل الشیطان نطفہ حرام جیسے کچھ مذہبی طوائفوں کو انڈیا نے صرف اور صرف پاکستان کی فوج پر بھونک کر انڈیا کے سٹانس کو فروغ دینے کو رکھا ہے