ابصار عالم نے گھر کے باہر موٹرسائیکل ٹھیک کرنے والے شخص کو جاسوس قرار دے دیا
سابق چیئرمین پیمرا اور صحافی ابصار عالم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک ایک ایسے شخص کی تصاویر شیئر کیں جو ان کے گھر کے باہر صبح صبح موٹر سائیکل ٹھیک کر رہا تھا۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص اس جگہ کھڑی موٹرسائیکل کے پہلے اوپر بیٹھا تھا جبکہ بعد میں نیچے اتر کر اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔
میرے گھر کے سامنے صبح 8بجے سے اس ٹھنڈ میں یہ بندہ اپنی موٹر سائیکل ٹھیک کر رہا ہے کاش ایسی کاروائیاں ڈالنے کی بجائے یہ جاسوس نظر رکھتے کہ براڈ شیٹ کو اربوں روپیہ پہنچانے کے لیے کابینہ،گورنر اتنی پھرتیاں کیوں دکھا رہے ہیں، جہاز کی قسط ادا کیوں نہیں ہوئی، دہشت گرد کیا کر رہے ہیں 🤦🏻♂️ https://t.co/7IhIuYyXIV pic.twitter.com/gLuhFcnWAg
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) January 17, 2021
ابصار عالم نے اس واقعے سے متعلق کہا کہ یہ شخص صبح8 بجے سے ان کے گھر کے باہر موٹرسائیکل ٹھیک کر رہا ہے مگر ان کا دعویٰ ہے کہ یہ کوئی جاسوس ہو سکتا ہے۔ کیونکہ انہوں یہ بھی کہا کہ ایسے جاسوسوں کو چاہیے کہ وہ ملک کے اندر اپنے لوگوں کی جاسوسی کے بجائے یہ دھیان رکھیں کہ براڈ شیٹ کو اربوں روپے پہنچانے کے لیے کابینہ کے ارکان اتنی جلدی میں کیوں تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان جاسوسوں کو چاہیے کہ وہ یہ دھیان رکھیں کہ جہاز کی قسطیں کیوں ادا نہیں کی گئیں اور یہ کہ دہشت گرد کیا کر رہے ہیں۔
ابصار عالم نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ برطانوی عدالت کا فیصلہ آنے سے تقریباً 2 ماہ پہلے ای سی سی نے 4 نومبر کو براڈ شیٹ کو دینے کے لیے 433 ملین روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کی سفارشات کابینہ کو بھیجی جو کابینہ نے منظور کر لیں۔
لندن ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے سے تقریباً دو مہینے پہلے ECC نے 4 نومبر کو براڈ شیٹ کو دینے کے لیے 433 ملین روپےکی گسپلیمینٹری گرانٹ کی منظوری کی سفارشات کابینہ کو بھیجی جو کابینہ نے منظور کردی
ECC documents source: @81ShahbazRana
Thanks pic.twitter.com/Y30Kw8F279— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) January 16, 2021
انہوں نے اس کے ثبوت کے طور پر دستاویز بھی شیئر کیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ برطانوی عدالت کی جانب سے جرمانے کی مد میں پاکستانی ہائی کمیشن سے پیسے وصول کرنے کے فیصلے سے قبل ہی پاکستانی حکومت یہ پیسے ادا کرنے کی تیاری میں تھی۔ جس کے لیے ای سی سی نے کابینہ سے منظوری بھی لے رکھی تھی۔
ابصار عالم نے ایک اور ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے اس شخص کے چہرے کو چھپا کر یہ بھی بتایا کہ وہ اس شخص کا چہرہ بھی دیکھ چکے ہیں جس کو موٹرسائیکل کے انجن پر ہاتھ رکھے دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شخص کچھ کر نہیں رہا بلکہ صرف موٹرسائیکل کی خرابی کا بہانا کر رہا ہے۔ ایک اور تصویر میں موٹرسائیکل کا نمبر بھی موجود ہے جسے انہوں نے خود ہی مٹادیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ یہ تصاویر صرف ریکارڈ کے لیے لگا رہے ہیں۔
Just for the record ! pic.twitter.com/URPLm76XCU
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) January 17, 2021
اس میں اس کالے کنجر کی این جی او کی انڈیا فنڈنگ کا راز کھلنے کی وجہ یہ کالا سور بہت پریشان ہے میراثی مثلی اور کنجر ابصار
اس سؤر کی شکل والے ابشار عالم کو نکالا عدلیہ نے ھے لیکن اپنے آقا اور پے ماسٹر کی ھدایت پر زھر عمران خان کے خلاف اگل رھا ھے۔ بجاۓ حقائق تسلیم کرنے کے یہ الزام دوسروں پر لگا رھا ھے
اس عقل کے ڈھکن کو کوئی بتائے کہ تیرے باپ نواج شریف نے جو کرپشن کی ھے اس کو پکڑنے کے لئے مشرف نے جو کمپنی ہائر کی تھی اور پھر مشرف نے تیرے کرپٹ روحانی باپ نواج شریف سے این آر او کر دیا اور اس کمپنی براڈ شیث سے یکطرفہ معاہدہ ختم کر دیا یقیناً اس کام میں نیب سمیت بہت سی کالی بھیڑیں ملوث ہیں اور تحقیقات کے بعد ان تمام کالی بھیڑوں کا کردار کو عوام کے سامنے آنا چاہئے ھے اور یہ رقم ان کالی بھیڑوں سے وصول ہونی چاہیے جس کی وجہ سے پاکستان کو جرمانہ ہؤا آور آگر اس جرمانہ کو ٹائم سے ادا نہ کیا جائے تو پھر اس غریب قرضوں میں ڈوبی قوم کو ان حرام خوروں کی لوٹی ہوئی دولت پر مزید جرمانہ دینا ہوگا نیب کا کردار یقیناً آپنے کرپٹ آقاؤں کے عین مطابق رہا ھے گزشتہ 20 سالوں سے نیب میں شاید کوئی تو دیناتدار شخص ہوگا جو عوام کو حقائق سے آگاہ کرے۔
This is called loitering. This guy is not repairing his motor bike. Absar Alam is loser but don’t misconstrue facts.