حسین نوازنے اسدعمر کے دعوے کو جھوٹ قراردیتے ہوئے معاملہ اللہ پر چھوڑدیا

وفاقی وزیر اسد عمر نے شریف خاندان کی چوری پر بات کی تو حسین نواز نے بھی اپنی صفائی دے دی

شریف خاندان کی جانب سے کی گئی منی لانڈرنگ اور دیگر ممالک میں بنائے گئے اثاثوں پر آئے روز حکومتی وزرا اور مشیر باتے کرتے دکھائی دیتے ہیں اسی طرح وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے شریف خاندان سے متعلق برطانیہ کی عدالت کا حوالہ دیا کہ شریف خاندان کے اثاثے ڈھونڈنے پر کتنا خرچہ آنا تھا۔

وفاقی وزیر نے لکھا کہ "یہ صفحہ حکومت پاکستان کا لکھا ہوا نہیں، نا ہی یہ نیب کا لکھا ہے. یہ انگلینڈ کے جج کا لکھا ہوا ہے اور صاف الفاظ میں کہتا ہے کے شریف خاندان کی چھپائی ہوئی دولت جس میں لندن کے ایون فیلڈ فلیٹ شامل ہیں ان کو ڈھونڈنے کا معاوضہ 20.5 ملین ڈالر بنتا ہے۔ جس کا حق دار براڈ شیٹ ہے۔”

وفاقی وزیر کے اس ٹوئٹ کے جواب میں حسین نواز کا بھی خون کھول اٹھا اور انہوں نے جواباً ٹوئٹ کیا اور کہا کہ "سوچا کہ تمہارے جھوٹ کا جواب دوں لیکن تمہیں خدا جواب دے گا۔ تم سب کے ہر جھوٹ کا جواب دے گا۔ میں انتظار کروں گا اس دن کا”

شاید ان کے پاس وفاقی وزیر کی اس بات کا کوئی جواب نہیں تھا اسی لیے وہ اپنی صفائی میں کچھ نہیں کہہ سکے۔

وفاقی وزیر نے اسی تسلسل میں ایک اور ٹوئٹ کیا اور کہا کہ "100 ملین ڈالر یعنی 16 ارب روپے کی شریف خاندان کی چھپائی ہوئی دولت ڈھونڈنے پر یہ 20 ملین معاوضہ ملا کیونکہ معاہدے کے مطابق ٪80 پاکستان اور ٪20 بروڈشیٹ کو حصہ ملنا تھا.
انہوں نے یہ بھی کہا کہ 100 ملین ڈالر پاکستان کے عوام سے لوٹا اور اوپر 20 ملین ڈالر کا ہرجانہ کیونکہ شریف حکومت نے اثاثے واپس نہیں لئے۔

  • Bablu Miaa, tum ye keh rahe ho k ALLAH tumhein pooche ga,,, ooh miaa g apna aur apni family ka haal dekho k ALLAH ALREADY tum logo ko pooch raha hai, bijaey ibrat hasil karne k maafi maangne k, apne gunah ke tobah karne k dosro ko keh rahe ho ALLAH Pooche ga,, kamal insan ho,, Makka Madina main bhaith k waqt k Qazi ko rishwat ke offer karte ho aur kehte ho ALLAH pooche ga..

  • Its hard to find a more duffer family than the sharif’s. They keep exposing themselves, this issues would probably not have been highlighted as such, but the duffer son and daughter choose to bring it in limelight and ultimately got exposed yet again.

    • Sir even if they are duffers, they are still enjoying the ill gotten money and are living better than 99% of people in the world. With so much money, protection and facilities, they can say any silly or foolish BS and get away with it. I have a feeling that even if they have to surrender a couple of billion dollars, they will still be having so much of the loot that they damn care. Money can buy everything and they will again buy the processes, systems and findings.
      Not to forget, their partners in crime sitting in our establishment, serving and retired, will not only come to their rescue (which actually they already did) but who knows tomorrow, they may bring him back and declare his innocent from courts and on top of that make a political legend by manipulating next elections for him (or his party).

  • ‘سوچا کہ جواب دوں لیکن پھر خیال آیا جواب تو میرا باپ بھی نہیں دے سکا اپنی چوری کے پیسے کا عدالت کو ‘ اب میں کیسے دوں ؟؟؟؟

  • شریف فل بے نقاب ہونے کے بعد بھی کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں یار کمال شیطانیت ہے اسی طرح یہ جدہ معاہدہ کر کے گئے لیکن اللہ گھر بیٹھ کر جھوٹ بولتے رہے نہیں کوئی معاہدہ نہیں کیا پھر معاہدہ سب کے سامنے آ گیا گواہ تک سامنے آ گئے لیکن یہ اج تک شرمندہ نہیں ہوئے مریم نے دنیا کے سامنے کہا میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں پھر اربوں کی اس کی جائیدادیں سامنے آ گیں
    نواز شریف کہتا اسمبلی کے فلور پر یہ ہیں وہ ذرائع اور پھر عدالت میں کہتا وہ تو سیاسی تقریر تھی ابھی بھی انہوں عدالتوں نے کیا کیا قلابازیاں نہیں کھائیں کیا جھوٹ فریب سے کا م نہیں لیا اب تک مکاریاں جاری ہیں اور بیچ میں دین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو لے آتے ہیں یہ گنگلو گندا انڈا 27 ستائسویں رات رمضان شریف کی مدینہ شریف میں جج ملک ارشد کو بلیک میل کر رہا تھا اپنے دییے ہوئے فیصلے سے مکر جانے کا کہہ رہا تھا بدلے میں اربوں روپے دینے کی باتیں کر رہا تھا مریم آج بھی لوگوں کو ان کی وڈیوز پر بلیک میلنگ کی سر عام دھمکیاں دیتی ہے لیکن پھر کہتے ہیں اللہ پوچھے گا تمھیں او بغرتوں تمھارا ایمان کیا ہے

  • جواب تم نے دینا ہے اپارٹمنٹس کے ڈ وکمنٹ تم نے دینے ہیں خدا نے نہیں کلبری کے جاہل بھائی 🤣🤣 عوام کو پاگل سمجھتا ہے؟

  • اور اب منا سجدے پیں پڑا معافی مانگ رہا ہے۔ ئہ بھول گیا کہ لوگوں کا کھایا پیسہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ معاف نہیں کرتا

  • میڈیا کی حرام خور طوائفیں صحافیوں کا ٹولہ جو دن رات اپنے حرام خور باپ نواج شریف کے ترانے گاتے رہتے ہیں کہ نواج شریف کرپٹ نہیں تھا پٹواریوں کو کب بتائیں گے کہ ھمارا کرپٹ روحانی باپ نواج شریف کرپٹ تھا جھوٹا تھا سیسیلن مافیا تھا سرٹیفائیڈ پروفیشنل چور تھا

  • یہ وہی ۔۔۔زادہ فراڈیا لعنتی چور جو اتنا گھٹیا نیچ اور بدزات نسل کاہے کہ اپنے باپ کی حرام خوریاں اور بہن کی حرامُکاریاں اور انکی ججوں سے سودا بازیاں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں بیٹھ کر ججوں کی پورنو فلمیں بنا کر سودے بازیاں کرنے والا امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی والے کی اولاد اسی لئے خدا پر چھوڑ رہا ہے یہ ہر حرا م زدگی کی پلاننگ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں بیٹھ کر کرتے ہیں
    الحمداللہ
    فیم۔ فراڈیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >