ترک اداکارہ اب پاکستانی کرکٹ کا چہرہ بنے گی،شرمین چنائے کی اسرا بلگیچ پر تنقید

ترک اداکارہ اب پاکستانی کرکٹ کا چہرہ بنے گی،شرمین چنائے کی اسرا بلگیچ پر تنقید

شرمین عبید چنائے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ کو اپنے نشانے پر رکھ لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کہ "ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان پاکستان سپر لیگ کی کرکٹ ٹیم پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر بننے والی ہیں” پر پھٹ پڑیں اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی قیاس آرائیوں کو پاکستانی فنکاروں کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

خبر رساں ادارے ذرائع کے مطابق چند روز قبل ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسرا بلگیچ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی تھی، جس میں انھوں نے خیبرپختونخوا میں واقع اسلامیہ کالج کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ "پھولوں کا شہر”

بعدازاں اسرا بلگیچ کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا کہ ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان آنے والے دنوں میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر نظر آئیں گی۔

جب ان کے پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسڈر کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی گئی تو آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ناپسندیدگی ظاہر کی۔

شرمین عبید چنائے کا انسٹاگرام پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ "ایک ترک اداکارہ جس کے ملک میں اسپورٹس کھیلا ہی نہیں جاتا اب کرکٹ کا چہرہ بنے گی۔ ویسے پاکستانی اداکاراؤں کے ساتھ کیا ہوا؟ کیا وہ سب غائب ہوگئیں کہ ہمیں ایک غیر ملکی اداکارہ کی ضرورت پڑگئی؟، اگر اسی طرح سے ترک اداکاروں کو ملازمتیں دی جاتی رہیں تو پاکستان کی فلمی انڈسٹری میں جو کچھ بچا ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔

ترک اداکارہ اب پاکستانی کرکٹ کا چہرہ بنے گی،شرمین چنائے کی اسرا بلگیچ پر تنقید

بعد ازاں سوشل میڈیا صارفین کو شرمین عبید کا مذکورہ کمنٹ پسند نہیں آیا اور ایک سوشل میڈیا صارف نے شرمین عبید کو ان کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "آپ بہت بہترین ہدایت کارہ ہیں ماشااللہ اور آپ دنیا بھر میں پاکستانی کی نمائندگی کرتی ہیں لہذا میں نے سوچا کہ آپ اس کی حمایت کریں گی لیکن بدقسمتی سے آپ بھی وہی سبق دے رہی ہیں۔

ترک اداکارہ اب پاکستانی کرکٹ کا چہرہ بنے گی،شرمین چنائے کی اسرا بلگیچ پر تنقید

غیر ملکی فنکاروں کو پاکستان لا کر ان سے کام کروانا انتہائی مشکل کام ہے اور یہی ہماری فلمی صنعت کے لیے بھی بہترین اقدام ہے۔

ترک اداکارہ اب پاکستانی کرکٹ کا چہرہ بنے گی،شرمین چنائے کی اسرا بلگیچ پر تنقید

 

سوشل میڈیا صارف کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے شرمین عبید چنائے کا اپنی بات کا دفاع کرتے ہوئے کہنا تھا کہ "جب آپ کو اس انڈسٹری کے بارے میں کچھ پتہ ہی نہیں ہے تو آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ غیر ملکی فنکاروں کا پاکستان میں آ کر کام کرنا ہماری فلمی انڈسٹری کے لیے بہتر ہے؟ ہمیں ہماری چھوٹی سی انڈسٹری کو تب تک محفوظ رکھنا ہے جب تک کہ خود اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہو جاتی۔

ترک اداکارہ اب پاکستانی کرکٹ کا چہرہ بنے گی،شرمین چنائے کی اسرا بلگیچ پر تنقید

  • Oh come on Shermeen…Show a little courtesy to Isra who in itself is a super star also loved by many Pakistanies….What if she is representing a Pakistani cricket team? If you get a chance like that in Turkey or elsewhere, would you refuse?

  • So its means if any other country hiring Pakistani actors/Singers then that should stop as well?

    Why hating Indian’s if they tell our Singer/Actors to go back home?

    Its funny herself work or worked with PBS which is US based Network…

    Kia yah Khulla Tazad nahain?

  • There is no differences between people of Pakistan and people of turkey. Both countries actors /actress and people relationship like family۔ diffently there are jealous people after get the Oscar still have no respect and value، due to their negative thoughts، there are biased people for their own country۔

  • Sharmmen has only on her credit an award which she got by defaming her mother country Pakistan. Do not be jealous Sharmeen. Why these kind of people like Sharmeen whose job is to defame their country and get awards from West hate any relationship based on our common history, religion and culture with Turkey.

  • Though she would have written it in typically jealousy of Liberals but she is right in terms that what Zalmi is so eager to get Turkish actress as brand ambassador? Even I am not even in the favour of her role in Jazz ads…

  • As compared with Pak actresses Isra is NOT from Heera Mandi. She’s a highly educated and a classy, contagiously good looking lady actress. That is the reason Pakistani Sponsors hate putting their money on Pakistani illiterate & budtameez RUNDEES.

  • google her name and the first 20 photos that you get to see are chinoy lifting an oscar.
    research more and you get to find the lifting of oscars was for a documentary made on crimes in a society.
    for an oscar it is ok to belittle your country. but for showbiz reason and sponserships to promote a sporting event, not ok to hire foreign models.
    sharmeen chinoy, take a break and eat shit.

  • Shermeen nailed it and spot on these shallow minded Pakistanis have no gravity to understand anything in its true perspective they are so spontaneous and emotional plus inferiority complex is their middle name.

  • آسکر ایوارڈ لینے کے باوجود ان لوگوں کو کوئی گھاس نہیں ڈال رہا ھے ایسی جلن کی وجہ سے ایک انٹرنیشنل اسٹار سے یہ آسکر ایوارڈ یافتہ خاتون جلن محسوس کر رہی ھے اسرا بیلجیک انٹرنیشنل اسٹار ھے دنیا بھر میں اس کو جانا اور پہچانا جاتا ھے

  • Views like hers hurt feelings of million of us overseas Pakistanis what if natives of countries where we live have same harsh attitude to having us working in their countries.
    Todays world is a small village people move get jobs opportunity where they can. Good luck to Turkish stars if they have market and demand in Pakistan. Sharmeen didnt refused to take Oscar and insisted that it should be given to an American.

  • This bitch paints the worst picture of Pakistan to fetch Oscars, why don’t she make documentary movie on people living on streets in US and others exploiting them because of their vulnerabilities. Why don’t she make a video about rap capital on earth? Why hen she works internationally then it’s OK but don’t let other work here.. Bloody hypocrite


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >