وزیراعظم عمران کی 20 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کی آفر پر مریم کا غصیلا جواب
وزیراعظم عمران خان کی ڈسکہ میں اپنے امیدوار کو 20 پولنگ اسٹیشنوں میں ری پولنگ کی درخواست دینے کی ہدایت ۔۔ مریم نواز غصے میں۔۔ وزیراعظم عمران خان پر جوابی وار
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے ڈسکہ میں اپنے امیدوار کو 20 پولنگ اسٹیشنوں میں ری پولنگ کی درخواست دینے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ شفاف اور غیرجانبدار الیکشن کے لیے جدوجہد کی۔
تحریک انصاف کے امیدوار سے گزارش کررہا ہوں کہ وہ این اے 75 ڈسکہ کے ان 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادے کہ جن حلقوں پر اپوزیشن واویلا کررہی ہے۔
میں نےہمیشہ آزادانہ و شفاف انتخابات کیلئے جدوجہدکی ہے۔اگرچہ الیکشن کمیشن کی جانب سےنتائج کےاعلان سےقبل اسکی کوئی قانونی حاجت نہیں مگر پھر بھی میں تحریک انصاف کےامیدوارسےگزارش کروں گا کہ وہ NA-75 ڈسکہ کےان 20 پولنگ اسٹیشنز جن پرحزب اختلاف واویلا کررہی ہے، میں دوبارہ پولنگ کا کہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 22, 2021
وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر مریم نواز خاموش نہ رہ پائیں اور وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ کو قوٹ کرکے وزیراعظم عمران خان کو کھری کھری سنادیں۔
مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ زیادہ سیانے بننے کی ضرورت نہیں۔ایک تو پوری ریاست کی طاقت شیر کے خوف سے ایک ضمنی الیکشن میں دھاندلی کرنے کے لیے جھونک دیتے ہو اور پھر بھی شکست کھا گئے تو الیکشن کمیشن کا عملہ ہی اغوا کر لیا؟
زیادہ سیانے بننے کی ضرورت نہیں۔ایک تو پوری ریاست کی طاقت شیر کے خوف سے ایک ضمنی الیکشن میں دھاندلی کرنے کے لیے جھونک دیتے ہو اور پھر بھی شکست کھا گئے تو الیکشن کمشن کا عملہ ہی اغوا کر لیا؟ یہ مطالبہ بھی تم اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے کر رہے ہو مگر تمھارا پردہ اٹھ چکا ووٹ چور https://t.co/NGigYRjZK5
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 22, 2021
مریم نواز نے مزید کہا کہ یہ مطالبہ بھی تم اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے کر رہے ہو مگر تمھارا پردہ اٹھ چکا ووٹ چور
مریم نواز کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے کھری کھری سنادیں اور مریم نواز کے ٹویٹ کو بدتمیزی اور بدزبانی قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق مریم نواز اب بھاگ رہی ہیں اسلئے ایسی زبان استعمال کررہی ہیں۔کسی لیڈر کو ایسی زبان زیب نہیں دیتی۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ مریم نواز تو پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا کہہ رہی تھیں ، 20 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن کی بات ہوئی تو مریم نواز کے چھکے چھوٹ گئے۔ اگر عمران خان نے پورے حلقے میں الیکشن کی بات کردی تو کیا ہوگا؟
مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹرارسلان نے لکھا کہ بدتمیزی کرلو یا جو مرضی اب کہ تمہیں بھاگنے نہیں دیں گے
بدتمیزی کرلو یا جو مرضی اب کہ تمہیں بھاگنے نہیں دیں گےhttps://t.co/RrvSAE5reS
— Dr Arslan Khalid (@arslankhalid_m) February 22, 2021
صحافی ملیحہ ہاشمی نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ صرف 20 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ الیکشن کا سن کر آپ کے چھکے چھوٹ گئے؟ آپ تو پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا کہہ رہی تھیں؟ کیا وہ سب ڈرامہ تھا؟اور یہ عمران خان ہیں، صفدر صاحب نہیں۔ عزت سے بات کیجئے!
صرف 20 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ الیکشن کا سن کر آپ کے چھکے چھوٹ گئے؟ آپ تو پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا کہہ رہی تھیں؟ کیا وہ سب ڈرامہ تھا؟ 🤔
اور یہ عمران خان ہیں، صفدر صاحب نہیں۔ عزت سے بات کیجئے! 👍 https://t.co/tNrEIMjRCm
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) February 22, 2021
اظہر مشوانی نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اس کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ اب کیسے بھاگے میدان سے… خان نے کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑا ڈرامے کرنے کے لیے۔۔۔بہت شوق ہے ری پولنگ کا دوبارہ آؤ میدان میں. کروا لو ری پول. پہلے سے زیادہ لیڈ سے جیتے گی PTI انشاء اللہ
اس کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ اب کیسے بھاگے میدان سے… خان نے کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑا ڈرامے کرنے کے لیے 😂
بہت شوق ہے ری پولنگ کا دوبارہ آؤ میدان میں. کروا لو ری پول. پہلے سے زیادہ لیڈ سے جیتے گی PTI انشاء اللہ https://t.co/feNbfpNr6z
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) February 22, 2021
سلمان رضا نے لکھا کہ اس زبان سے پتہ لگتا ہے کہ کرپشن سے پیسہ تو آ گیا۔ ہزاروں ڈالر کی جوتیاں اور کپڑے بھی آ گئے لیکن زبان وہی بازاری۔ گوالمنڈی کے تھڑے پر بیٹھے رنگ بازوں والی
نیکسٹ لیول فرسٹریشن
اس زبان سے پتہ لگتا ہے کہ کرپشن سے پیسہ تو آ گیا۔ ہزاروں ڈالر کی جوتیاں اور کپڑے بھی آ گئے لیکن زبان وہی بازاری۔ گوالمنڈی کے تھڑے پر بیٹھے رنگ بازوں والی https://t.co/ykSbXoCJJF
— Salman Raza (@SalmanView) February 22, 2021
مدثر نے لکھا کہ کہنا کیا چاہتی ہیں؟ 20 پولنگ اسٹیشن جنکا شور مچایا ہوا تھا ان پہ دوبارہ پولنگ منظور نہیں؟ ڈر ہے کہ کہیں دھاندلی کا رچایا ہوا ڈرامہ ختم نہ ہو جائے؟ سادہ سا جواب دیں پولنگ کرانی یا نہیں
کہنا کیا چاہتی ہیں؟ 20 پولنگ اسٹیشن جنکا شور مچایا ہوا تھا ان پہ دوبارہ پولنگ منظور نہیں؟ ڈر ہے کہ کہیں دھاندلی کا رچایا ہوا ڈرامہ ختم نہ ہو جائے؟
سادہ سا جواب دیں پولنگ کرانی یا نہیں 😉 pic.twitter.com/rBOVc5Eas7— گوغلام گو😷 (@mudazir) February 22, 2021
Jaati mujra ki tawaeef mariyum qatri
Bibi har ek ko safdar samajh liya hai kia..zaban daikho iss 2 number ki.
Nani should work lahore stage drama very funny
ووٹ چور کو ووٹ چور نہ کہیں تو کیا کہیں ، ڈاکو؟؟
Fool league to dono hai chor bhi aur daku bhi.
😡مریم بی بی تسی رسیدہ کڈو رسییدہ بس
چور مچاۓ شور 😉
Her political maker should focus on her speaking skill
اگر ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کروانا ہے تو پھر نوشہرہ میں بھی دوبارہ الیکشن کروانا چاہۓ کیونکہ نوشہرہ میں دھاندلی ہوئ ہے۔ خان صاحب ان چوروں کے ساتھ اتنی شرافت اور نرمی برتنے کی ضرورت نہیں ہے انہیں عزت راس نہیں آتی
The bitch has been humiliated.
News is that kaptan safdar is going to reveal everything in due course, he is fed up with this randi he has serious reservations on qatari visits to raiwand bringing all those expensive gifts for his wife, aur kaptan planet ka kehna tha ke gifts ke peechay kuch tu hai jis se mujhay be-khabar rakha jaa raha hai…
گشتی فراری امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کی اولاد نواز شریف بٹ گوالمنڈیلا کی جاہل گامی ماجھیُ ان ایکشنُ
اس کی زندگی کا کوئی مقصد بھی ھے ؟
ینہی روتے روتے مر جانا ھے اس نے
انتہائ گھٹیا، بد تمیز اور گشتی عورت ہے یہ اس حرامزادی کو بات کرنے کی تمیز نہیں