فردوس عاشق اعوان کی منظرعام پر آنیوالی لیکڈ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
فردوس عاشق اعوان کی لیکڈ ویڈیو منظرعام پر آگئی۔اس ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ فردوس عاشق اعوان کس سے بات کررہی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان کی لیکڈ ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ رانا ثناء اللہ پھر بچ گیا ہے، ہم پرچہ دے رہے ہیں اس لیے بیٹھے ہیں ۔
فردوس عاشق اعوان مزید کہتی ہیں کہ ہم نے سوچ سمجھ کر ایف آئی آر دینی ہیں تاکہ کڑکی سے نہ بچ سکے۔
شئیر کیا گیا یہ کلپ 15 سیکنڈ پر مشتمل ہے۔ن لیگ کا دعویٰ ہے کہ فرودس عاشق اعوان شیخ رشید سے بات کررہی ہیں اور رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے سے متعلق پلاننگ کررہی ہیں لیکن تحریک انصاف کے آفیشلز کا دعویٰ ہے کہ فردوس عاشق اعوان قتل ہونیوالے ماجدمہر کے لواحقین سے بات کررہی ہیں۔
اس ضمن میں وزیراعلیٰ کے فوکل پرسن اظۃر مشوانی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ویڈیو کلپ شئیر کیا جا رہا ہے جس میں وہ رانا ثناء اللہ کے حوالے سے بات کر رہی ہیں وہ کال میں ڈسکہ میں شہید ہونے والے ماجد مہر کی فیملی سے بات کر رہی ہیں جن کا کہنا تھا کہ یہ قتل رانا ثناء اللہ کی ایماء پر کیا گیا یہ بات آن ریکارڈ بھی کئی بار ہو چکی ہے
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ویڈیو کلپ شئیر کیا جا رہا ہے جس میں وہ رانا ثناء اللہ کے حوالے سے بات کر رہی ہیں
وہ کال میں ڈسکہ میں شہید ہونے والے ماجد مہر کی فیملی سے بات کر رہی ہیں جن کا کہنا تھا کہ یہ قتل رانا ثناء اللہ کی ایماء پر کیا گیا
یہ بات آن ریکارڈ بھی کئی بار ہو چکی ہے
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) February 24, 2021
Lo G video makers are home resident not outsider.
اس ہوشیار پور گشتی کی اولاد جعلی رانے اصلی کنجر و آ دھو گھنٹا ڈرائنگ روم کی سیر کرا دو یہ حرام زادہ ہوشیار پوری گشتی کی ناجائیز اولاد اپنے مونہہ سے فر فر بھونکے گا اور یہ نطفہ حرام لترول کے بعد اپنے سارے جرم قبول کر کے بھونکے گا ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل منشیات فروش جعلی رانا اصلی ہوشیار پوری کنجر کو ٹھے کی پیدا وار
that’s not sheikh rasheed’s voice
is audio ka Photoshop bhi maryam ke makeup jaisa hai.
too much plastic.
ملک تباہ کرنے والے کتے کو پکڑو جو غلیظ اولاد کے ساتھ
حرامی حرام کھا کھا کر لندن میں پھٹنے والا ہوا ہے
تم ایک ویڈیو کو کھود رہے ہو کھود کا مطلب تو سمجھ گئے ہو گے تم
mujhay os banday ka nam chahiye main nay osay litar marnay hain jis nay Rana ko pehlay case main bari karwaiya hay
مطلب فردوس عاشق مقتول فیملی پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ رانا ثناء اللہ پر نامزد پرچہ کرواؤ
Rana Bandri ko jail ma hona chaheye, aunta Firdous ki video fake ho ya real FARQ nhi partha…. #Cocaine_Bandri_RanaSana