حریم شاہ کی بلاول بھٹو کیلئے ویڈیو ، تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم

معروف شخصیات اور سرکاری دفاتر تک پہنچ رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے انسٹا گرام پر نئی ویڈیو جاری کر دی جس میں وہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے لیے محمد علی سدپارہ کی یاد میں علی ظفر کا گایا گیا گانا "تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم” گنگنا رہی ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں موبائل فون پر بلاول بھٹو کی اپنے موبائل کی اسکرین پر موجود تصویر کو گلے سے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد ویڈیو وائرل ہوگئی اور مداحوں نے ان کی بلاول بھٹو سے محبت کو خوب سراہا۔

حریم شاہ نے اس ویڈیو کے لیے خاص طور پر کمنٹ کرنے کا آپشن بند کر دیا تاکہ کوئی ان کے اور بلاول بھٹو سے متعلق غلط زبان کا استعمال نہ کرے، حالانکہ وہ ایسا بہت ہی کم کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک پریس کانفرنس میں بھی چیئرمین پیپلزپارٹی کو اپنی پسندیدہ شخصیت قرار دے چکی ہیں۔

کچھ عرصہ قبل ان کی ویب سیریز کا ٹریلر جاری ہوا تھا، جسے کافی سراہا گیا۔ حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز ‘راز’ کو جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اردو فلکس‘ پر ریلیز کیا جائے گا۔

  • اس غلاظت کے لوتھڑے کو بھی اتنی اھمیت ۔ بونگی بیچارہ کیا کرے ، ان لوگوں میں ریاست مدینہ کا تصور محال ہے ۔ اور پھر ماشا اللہ بونگی خان بھی کم نالائق نہیں ۔ اس خرافت کو بند کرے گا تو پارٹی میں موجود موٹا فواد اور ٹریکٹر ٹرالی آپے سے باہر ہوجائیں گے ۔ اس بھان متی کے کنبہ سے یہ ملک ریاست مدینہ نہیں بن سکتا ۔

  • کنجریوں سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے ک ہیجڑوں کے لیئے ٹک ٹوک پر پہاڑوں کی قسم کھا کر بلائیں. یہ تو پھر بھی اے کلاس کنجری ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >