جدائی کے خوف سے حمزہ شہباز کی2 سال کی بیٹی رو پڑی،مریم نواز

 جدائی کے خوف سے حمزہ شہباز کی2 سال کی بیٹی رو پڑی،مریم نواز

حمزہ شہباز شریف کی دو سال کی بیٹی ان کی رہائی کے بعد ان سے ملاقات کے بعداس خو ف سے رونے لگی کہ کہیں اس کے والد دوبارہ دور تو نہیں جارہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ وہ جذبات الفاظ میں بیان نہیں کیے جاسکتے جو مجھے حمزہ کو دیکھ کر ان کی 2 سالہ بیٹی کے چہرے پر خوشی کو دیکھ کر محسوس ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خوشی سے جھومنے والی حمزہ کی بیٹی اس وقت پھر سے رونے لگی جب حمزہ مجھے الوداع کرنے لگے، اس معصوم نے یہ سمجھا کہ کہیں اس کے والد دوبارہ دور جارہے ہیں۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ ظالم کا یوم حساب بہت جلد آئے گا انشااللہ۔

واضح ہو کہ 20 ماہ سے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا، رہائی کے وقت مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور حمزہ کی تایا زا د بہن نے جیل کے باہر ان کا استقبال کیا تھا۔

  • جن لوگوں کو اپنے بچوں ںسے جدائی کا خوف ہوتا ہے وہ کوئی بھی
    جرم کرنے سے پہلے کیی بار سوچتے ہیں. بند کرو یہ ڈرامہ نانی

  • Kids are innocent and can’t fake like patwari. She saw her father standing near old witch( buddi churail), got scared and started crying under fear that the witch may not harm the kid’s father for her politics like she has done to her late mother……. bachay masoom hotay hain

  • جن بچوں کے پیٹ حرام کے دودھ کی آگ سے بھرے ہوں وہ باپ کی جدائی پہ نہیں روتے بلکہ ماں کی میت کو بزریعہ ڈاک رخصت کر تے ہیں نہ اسکی میت کو کندھا دیتے ہیں نہ قبر پہ آتے ہیں تو حمزے ککڑی کی بیٹی کیسے باپ کی جدائی پہ رو سکتی ہے

  • In ameeron ko kiya judai ka khof hay ….. jab afia Siddiqui ko bahut bheja ….. tab judai ka khauf kidher tha …… ab gaali dein tu kahein gaali detay hain …. rude hain …… fuck u ….. afia key bachon ko judai ka khof nahi ????? In ameeron key hi bachay Hotay hain?

  • اور جو ٦ کروڑ بھوکے رہ گئے اس بدکردار
    نہ اہل ناکارہ میٹرک فیل خاندان کی چوریوں وجہ سے
    ان بچوں کا حساب کون دے گا
    اس خاندان کے جسم پر کپڑے او ر پیٹ میں کھانا غریب عوام ہے

  • چوبیس ماہ کی بچی، بیس ماہ پیشتر جدا ہونے والے باپ کی جدائی سے خوف زدہ ہوگئ۔
    اوہ کون لوگ ہو تسی
    🤣🤣🤣🤣🤣
    شریف خاندان کی دو سال کی بچی اتنی زہین ہے تو کیا عجب ہے،
    اس بچی کی اسی پھپھی کے بھائی صرف پندرہ سال کی عمر میں لندن کی اربوں کی جائیدادیں خرید چکے تھے۔
    ویری انٹیلیجنٹ فیملی،
    آلموسٹ آل کڈز آر سپر کڈز۔

  • جب ملازموں کے نام پر کروڑوں کی ٹی ٹیز بناتے تھے اور ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے تو اس وقت سوچنا تھا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >