پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے نجی خبررساں ادارے کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی جھوٹی خبر پر کھری کھری سنا دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے جیو نیوز کی جانب سے بریکنگ نیوز چلائی گئی کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

خبر کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 22 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیز ل کی قیمت میں 6 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔

درحقیقت وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔

تاہم ریٹنگ کی دوڑ میں اس چینل نے بغیر تصدیق بریکنگ نیوز چلا دی جس کی حقیقت عین اسی وقت دوسرے چینل پر کھل کر سامنے آگئی۔

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے 2 مختلف چینلز کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق خبروں کے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے لکھا ” ہلکے پھلکے ماحول میں کہنا چاہوں گا کہ اب پیٹرول پمپس والے دوست جیو کے دوستوں کو پیٹرول ان کی بتائی ہوئی قیمت کے مطابق ہی فروخت کریں”۔

اینکر منصور علی خان کی جانب سے بھی غلط خبر ٹویٹ کرنے پر شہباز گل نے کہا”مجال ہے جھوٹی خبر پر کوئی دوست معزرت کر لے۔ میں نےتو ٹرانسپرینسی پر جھوٹا ڈیٹا نہیں دیا تھا پھر بھی منصور صاحب گلہ پھاڑ پھاڑ کر اسے جھوٹا کہتے رہے۔ اب خود جھوٹ بول کر پتلی گلی سے نکل گئے معزرت کے بغیر۔یہ ہوتا ہے جھوٹ۔اسے کہتے ہیں پکڑے جانا اور پھر ڈلیٹ کرنا چپکے سے معزرت کے بغیر”

شہباز گل کے اس ٹویٹ کے بعد منصور علی خان بھی میدان میں آ گئے اور دونوں نے ٹویٹر پر ایک دوسرے کو خوب سنائیں۔

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

 

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

 

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی غلط خبر،شہباز گل اور منصور علی میں تکرار

  • Mansoor khan ki G mai danda shehbaz gil theek terha daita hay aagay tuk ….😂😂😂
    Nani ka doodh peena chorray ga tuo sahee habrain dai ga werna rozana jootay khay ga capt safder ki terha


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >