علی حیدرلیکڈسکینڈل: کیا وزیراعظم کو معافی نہیں مانگنی چاہئے؟کلاسرا

یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے پر رؤف کلاسرا کا وزیراعظم عمران خان سے معافی کا مطالبہ ؟

گزشتہ روزسابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظرعام پرآئی ۔ اس ویڈیو میں علی حیدرگیلانی تحریک انصاف کے ایم این ایز کو بتارہے ہیں کہ انہوں نے یوسف رضاگیلانی کو کیسے ووٹ دینا ہے اور اگر اوپن بیلٹ ہوا تو کیسے ووٹ ضائع کرنا ہے۔

علی حیدرگیلانی یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ ہمیں ووٹ دیں تو اسے کیسے فولڈ کرنا ہے اور اگر آپ ووٹ ضائع کریں تو کیسے ضائع کرنا ہے اور اس پر کیا نمبر درج کرنا ہے جس سے ہمیں پتہ چلے کہ ووٹ ضائع کردیا گیا ہے۔

اس پر گزشتہ روز رؤف کلاسرا نے تبصرہ کیا اور کہا کہ یوسف رضاگیلانی کے بیٹوں نے ہمیشہ اپنے والد کیلئے مسائل پید اکئے ہیں، گیلانی صاحب کے ساتھ جو سب سے بڑا ٹریجک عیب ہے وہ ان کے اپنے بچے ہیں لیکن رؤف کلاسرا نے یہ نہیں کہا کہ اس ساری گیم کے پیچھے انکے والد ہیں اور وہ اسکے بینیفشری ہیں۔

بجائے پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے اور یوسف رضاگیلانی کو آڑے ہاتھوں لینے کے رؤف کلاسرا تحریک انصاف پر برس پڑے اور کہا کہ کیا عمران خان کو یہ ویڈیو سامنے آنے پر ۔

رؤف کلاسرا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حیرانی ہے یہ ہر جگہ PTIs کے لوگ ہی کیوں بکنے کو تیار ہیں؟ اب تک کسی اور جماعت کے لوگ بکنے کی ویڈیوز یا خبریں نہیں ارہیں؟ ان سب کو تو چن کر باقاعدہ عمران خان نے یہ کہہ کر ٹکٹیں دی تھیں کہ ان کے دامن نچوڑیں تو فرشتے وضو کریں۔ یہ نیک روحیں اب کیوں ٹکے ٹکے پر بکنا شروع ہوگئی ہیں؟

رؤف کلاسرا نے مزید کہا کہ کیا عمران خان صاحب کو قوم اور اپنے ووٹروں سے معافی نہیں مانگنی چاہئے کہ انہوں نے فراڈیوں،چور اچکوں،ٹکے ٹوکری بکنے والے 420 نمبریوں کو نیک بنا کر پیش کیا اور انہیں ووٹ ڈلوا کر پارلیمنٹ لے گئے جہاں وہ بنارسی ٹھگ سیاست کے نام پر دھندہ اور اپنی بولیاں لگوا کر ملک کو بدنام کررہے ہیں؟

ایک اور ٹویٹ میں رؤف کلاسرا نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اج ایک سیاسی جماعت کے طور پر سب سے زیادہ شرمندہ ہونا چاہئے کہ اس کے ایم این اے اور ایم پی ایز جھولیاں اٹھا کر موبائل کیمروں کے سامنے یا پیسے مانگ رہے ہیں یا گن رہے ہیں۔ سب کے سب پی ٹی ائی کے ہیں۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما ناصرحسین شاہ کی علی موسیٰ گیلانی کے ساتھ آڈیو، علی حیدر گیلانی کی ویڈیو اور ن لیگ کے امیدوار عباس آفریدی کی وٹس ایپ چیٹ لیک ہوچکی ہے لیکن تاحال رؤف کلاسرا کا اس پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

  • Someone should tell this moron that it could be a sting operation or strictness of Imran Khan on his MP’s. Also don’t forget that Imran Khan can’t get people for his party from Mars he has to run his party from these people and he always try hard to get good people. The problem is as a nation we are shameless and corruption has spread in every walk of life. We have no morality as a nation.

    • shift all corrupt PTI members to the private hotel also sting operation. Khan needs to overhaul his cleaning machine. These corrupt members again showing their ouqaat.when you collect corrupt members from other parties rather than your own loyal members, this will happen.

  • گلے سڑے کے باپ نے اسکے والدہ کے خاوند سے معافی مانگی تھی کیا ؟
    جب رؤف گلا سڑا پیدا ہوا تھا
    گلے سڑے نے اسی وقت اس گانے کو بلاک کیا جب وہ گانا آ یا تھا میں نطفہ ہوں کسی اور کا مجھے پالتا کوئی اور ہے

  • Hey Chabbal Khotay, if IK wanted to buy, the PDM crooks would sell like “lunday ka maal”. The problem is there is no buyer. And the other problem is that IK is not buying barking dogs 🐕 like you. Do you get it now?

  • agar apna haraami pan door karna hai to quraan ko theek tarah se samajhne ke liye padho. ye is liye bhi zaroori hai keh ye mulk khudaa ke naam per banaaya gayaa tha khudaa ke bataaye ke mutaabiq maashra qaaim kerne ke liye jo keh duniya ke insaanu ke liye aik behtraeen namoona ho sake taa keh deegar log bhi khudaa per imaan le aayen.

    kia ajab baat hai keh jin logoon ko halaali banane ka moqa diya gayaa hai khudaa ki taraf se woh deegar logoon se bhi badh ker hamraami ban ge hen.

  • جن لوگوں کو چور کہتے ہیں انہی میں سے چور اکٹھے کر کے نئے پاکستان کی باتیں کرنے والےکیا جواب دیں گے۔

  • آ واز کی رفتار سے دگنی رفتار سے بھونکنے والا لیہٗ کا پاگل کتا کیا منطق دے رہا ہی ا ابے ۔۔۔۔ کے ۔۔۔ چوری کرے تیری ۔۔۔ ماں کا ناجائیز خصم اور معافی مانگے چور پکڑنے والا اس حرامی اور جاہل گلے سڑے کو اپنے دانش وڑ ہونے کی خوش فہمی ہے

  • اس کلاھسڑے بیشرم بیغرت جاہل صحافیوں کے ٹولے میں سے ایک شیطان کو بغض عمران نے پاگل کر دیا ڈر لگتا ھے کہ کہں خود کشی نہ کر لے

  • آگر گھلاسڑا کے گھر کوئی ڈاکو چوری کرنے آئے اور ڈاکو پکڑا جائے تو معافی گھلاسڑا مانگے گا؟؟؟ بیغرت بیشرم شیطانی تخم صحافیوں میں سے ایک تخم گھلاسڑا

  • You idiot, it is because PTI waalay not paying crores to ppp and pmln MPAs/MNAs you moron; do you think they would refuse if crores are offered. At least give PTI credit for not getting on this zameer frosh’s buying spree. You Glaasray, you have come up with such an absurd logic. what happened to you; u have become talat hussain – massage your ego and get real you.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >