سیاست مزید گندی ہوگئی،یاست بدنام تھی بدنام ہی رہی ،انصارعباسی
سیاست ایک مزید گندی ہوگئی۔۔ یوسف رضاگیلانی کی جیت نہیں سیاست کی رسوائی ہوئی۔ انصارعباسی
گزشتہ روز اسلام آباد کے سینٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار حفیظ شیخ کو یوسف رضاگیلانی نے شکست دیدی۔ تحریک انصاف کے امیدوار کے پاس 181 ووٹ تھے جبکہ اپوزیشن کےامیدوار یوسف رضاگیلانی کے پاس 159 ، اسکے باوجود حیفظ شیخ یوسف رضاگیلانئ سے شکست کھاگئے۔۔
یوسف رضاگیلانی کو 169 جبکہ حکومتی امیدوار کو 164 ووٹ ملے ، یوں حکومتی امیدوار 5 ووٹوں کے فرق سے شکست کھاگئے۔ دلچسپ امر یہ کہ 7 ووٹ مسترد ہوئے اور وہ سب کے سب حکومتی امیدوار کے تھے جبکہ اپوزیشن کا کوئی ووٹ مسترد نہ ہوا جبکہ 10 حکومتی ارکان نے یوسف رضاگیلانی کو ووٹ دیا۔
یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کی ویڈیو سامنے آنے اور تحریک انصاف کے ووٹ یوسف رضاگیلانی کوپڑنے اور مسترد ہونے نے کئی سوال کھڑے کردئیے۔
یوسف رضاگیلانی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے انصارعباسی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کا جیتنا ضرور بہت بڑا سیاسی اپ سیٹ ہے لیکن سیاست مزید گندی ہوگئی۔ کون بکا، کس نے خریدا لیکن ایک بات پھر ثابت ہو گئی کہ اخلاقیات، کردار اور ایمانداری کا ہماری سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
یوسف رضا گیلانی کا جیتنا ضرور بہت بڑا سیاسی اپ سیٹ ہے لیکن سیاست مزید گندی ہوگئی۔ کون بکا، کس نے خریدا لیکن ایک بات پھر ثابت ہو گئی کہ اخلاقیات، کردار اور ایمانداری کا ہماری سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) March 3, 2021
اپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں انصار عباسی نے کہا کہ سیاست ایک بار پھر رسوا ہوئی!!!! یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی گیلانی کے متعلق جو کچھ سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل سامنے آیا، اُسے دیکھتے ہوئے گیلانی صاحب ووٹنگ سے پہلے ہی اخلاقی طور پر یہ انتخاب ہار چکے تھے۔ لیکن اخلاقیات اور کردار کا ہماری سیاست سے کیا تعلق؟
سیاست ایک بار پھر رسوا ہوئی!!!! یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی گیلانی کے متعلق جو کچھ سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل سامنے آیا، اُسے دیکھتے ہوئے گیلانی صاحب ووٹنگ سے پہلے ہی اخلاقی طور پر یہ انتخاب ہار چکے تھے۔ لیکن اخلاقیات اور کردار کا ہماری سیاست سے کیا تعلق؟ https://t.co/Agbyok8huX
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) March 4, 2021
آصف زرداری سے متعلق انصارعباسی نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ کا سیاست میں جادو تھما تو “ایک زرداری سب پہ بھاری” کا جادو چل پڑا۔ ایک طبقہ پہلے حالات سے خوش تھا دوسرا اب خوشیاں منا رہا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اراکین اسمبلی کے کردار پر نہ کل توجہ تھی نہ ہی آج اس کی اہمیت ہے۔ سیاست بدنام تھی بدنام ہی رہی۔
اسٹبلشمنٹ کا سیاست میں جادو تھما تو “ایک زرداری سب پہ بھاری” کا جادو چل پڑا۔ ایک طبقہ پہلے حالات سے خوش تھا دوسرا اب خوشیاں منا رہا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اراکین اسمبلی کے کردار پر نہ کل توجہ تھی نہ ہی آج اس کی اہمیت ہے۔ سیاست بدنام تھی بدنام ہی رہی۔
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) March 4, 2021
واضح رہے کہ یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کی ویڈیو سامنے آنے پر الیکشن سے ایک اور روز قبل انصار عباسی نے یوسف رضاگیلانی کو الیکشن سے دستبردار ہونے کا مشورہ دیا تھا۔
اپنے بیٹے کے “کارنامہ” کے بعد بہتر ہو گا کہ یوسف رضا گیلانی الیکشن سے اپنے آپ کو withdraw کر لیں۔ اگر سوچیں تو وہ آج الیکشن ہار چکے۔
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) March 2, 2021
انصارعباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن سے اپنے بیٹے کے “کارنامہ” کے بعد بہتر ہو گا کہ یوسف رضا گیلانی الیکشن سے اپنے آپ کو withdraw کر لیں۔ اگر سوچیں تو وہ آج الیکشن ہار چکے۔
Geo , jang, ansar Abbasi ??? Bullsh.it….
Geo, Jang, Ansar Abaasi??? Bu.ll.sh.it….
bhai message perho,, messenger ko na dekho,, he is 100% correct k establishment k aashirdward se Zardari ne apni game daal de,, g haan wahi zardari jis per be shumaar cases chal rahe they, behan samait, achanak sab cases mein bail milli, establishment ne iss bar jo game dali hai wo bohat soch samjh k daali hai, k na halaat kharab ho, na mulk budnaam ho, na long march ho na dharna ho, na karobar e zindagi rukey,, baaqi simple way mein jaao, log tor k dena hamara kaam hai,
جب نواز شریف بٹ امرتسری کنجر اور دلے ہاراں والے کئ ناجائیز اولاد کے پالتو کتے سعید مہدی کے زحرامی داماد اور مافیا کے پالتو کتے گشتیوں کے بچوں کو چیف سلیکشن کمشنر بناؤ گے یہئ حرام زدگیاں ہوتی رہیں گی عہٗدوسرے دوسری گشتی کے بچے کو لا میکر بنانے کی راہ ہموار کریں گے دونوں گشتی کے اولاد خنزیر کے نطفے ہیں