منہ بند کرکے کرکٹ کھیلو، حنابٹ محمد حفیظ پر برس پڑیں
منہ بند کر کے کرکٹ کھیلو،محمد حفیظ کے وزیراعظم عمران خان کے حق میں ٹویٹ کرنے پر حناپرویز بٹ غصہ میں آگئیں
لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ٹویٹ کرنے پر کرکٹر محمد حفیظ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
حنا پروزیر بٹ نے ٹویٹ میں لکھا کہ کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی اور اب ایک ووٹ چور کو سپورٹ کر رہے ہو، بہتر ہے منہ بند کر کے کرکٹ کھیلیں اور سیاست پر تبصرہ مت کریں۔
کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی اور اب ایک ووٹ چور کو سپورٹ کر رہے ہو۔ بہتر ہے منہ بند کر کے کرکٹ کھیلیں اور سیاست پر تبصرہ مت کریں https://t.co/0ufTKjeKyl
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) March 7, 2021
حنا بٹ نے یہ ردعمل محمد حفیظ کی جانب سے عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کی کامیابی پر کیا تھا، محمد حفیظ نے ٹویٹ پر لکھا کہ ماسٹر اسٹروک، ووٹ آف کانفیڈنس،عمران خان پی ٹی آئی۔
Master stroke #VoteOfConfidence @ImranKhanPTI
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) March 6, 2021
اس سے قبل دوہزار انیس میں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت ملنے کے بعد پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے ٹویٹ کیا تھا کہ نواز شریف کا بیرون ملک علاج کے لیے جانا اس بات کا اعتراف ہے کہ پاکستان میں علاج معالجے کی مناسب اور کافی سہولیات میسر نہیں،’اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ہم 20 کروڑ پاکستانی ملک میں محفوظ نہیں۔
محمد حفیظ کے اس ٹویٹ پر بھی حنا پرویز بٹ نے کرارا جواب دیا تھا، انہوں نےمحمد حفیظ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا تھا کہ آپ کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ بہتر ہے کرکٹ پر توجہ دو، آپ کو کسی نے وزیراعظم نہیں بنانا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے محمد حفیظ کو کہا تھا کہ پروفیسر صاحب آپ پڑھے لکھے شخص ہیں،فی الحال پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک نہیں ہے جہاں اعلیٰ ریسرچ اور ڈویلپمنٹ پر کام ہو رہا ہو،برطانیہ سے کافی مریض علاج کی غرض سے امریکہ کا رخ کرتے ہیں، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ برطانیہ فیل ہو گیا ہے؟
صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے لکھا کہ تھا کہ’سر آپ خود بھی ہر وقت برطانوی معالجوں سے علاج کرواتے ہیں۔ آپ نے ابھی چند ماہ پہلے ہی اپنے فریکچرڈ دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا علاج کروانے کے لیے مانچسٹر کا انتخاب کیا،دیگرصارفین نے محمد حفیظ کو کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے مشورے بھی دیے تھے۔
hahaha , hafeez ne sara ker rakh di patwarion ki
یہ سب ن لیگ کی غنڈیاں ہیں حرام باپ کا حرام مال کھا کر یہ پٹواری نسل جوان ہوئی ھے جو ہر ایک کو دھمکیاں دیتی ہیں
No wonder her name is Butt, cuz her fucking brain is in her butt, she is cursing her own ally by calling them vote chore 🤣🤣,
Stupid bitch
اس کھسرے حنا بٹ کے اگواڑے میں مرچیںُ لگی ہیں۔ یا پچھواڑے میں ؟ امرتسری کنجر دلے ہاراں والے سور کے بچے مودی کے پالتو کتے نواز شریف بٹ نے بھی کیا کیا کھسرے ڈھونڈھ کر نکالے ہیں کوئی ڈڈو چارجر اور کوئی کھسرا حنا پرویز بٹ
ان ہٹواریوں کو کیا علم کہ قومی کرکٹ ہیروز کی وجہ سے ملک کو انٹرنیشنلی پہچان ملتی ھے جبکہ نواج ہٹواریوں کا نام پنامہ لیک اور منی لانڈرنگ میں نام میں شامل ہو کر ملک کو رسوائی ملتی ھے
So he is not allowed to have a political opinion
Hina khusra?? ?
آئندہ ہر بندہ حنا پرویز بٹ کھسرے سے پوچھ کر ہر بات بولے
poochna ye tha k tu jab—- marwati hai to kya tera mou bund hota hai,, ya pur israar awazein nikalti hein,, wese jitna bara tera mou hai train k engine k horn ka b sound tere mou se nikalne wali awazo k samne madham ho jata ho ga..
وہ تو اپنا منہ بند کر لے گا، تو بھی اپنی ٹانگیں بند کر لے ، بہت بدبو آتی ہے تیری کھلی ٹانگوں کی وجہ سے۔
moon khoolnaay main tumhara koi sani naheen
سب ووٹ ڈال کر اپنے منہ دوسری طرف کر لو کیونکہ اب کرپٹ ٹولے نےکاروائی ڈالنی ہے۔
Mr Professor I’m a big fan of you.. But I think being part of team playing eleven you should be unbiased in all political scenarios.. Becoz it seems you want to put your name in good books of PCB by indirectly praising PM. You have big following regardless of political division. Instead you have a right for any opinion but not on this platform.
Tanzeem sazion ki wajah se siasat maen aane wali bandri…
hina butt ka hafeez ko comment ay gya lkn wo ni aya jo medicn lna londan gya ta
hafeez ❤️
hina🤮