قائداعظم کی تصویر، پرویزرشید کی غلط بیانی پکڑی گئی

قائداعظم کی تصویر سے متعلق ن لیگ کے رہنما پرویز رشید کی غلط بیانی پکڑی گئی۔۔۔ پرویز رشید وزیراعظم عمران خان کے خطاب کےعقب میں قائداعظم کی تصویر نہ ہونے کا دعویٰ کرتے رہے۔

مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے وزیراعظم کے خطاب کے عقب میں بانیِ پاکستان کی تصویر نہ ہونے پر عمران خان پر برس پڑے ۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ روایت تو یہی رہی ہے کہ جب وزیراعظم خطاب فرمائیں تو عقب میں بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر ہو۔

اُنہوں نے کہا کہ نئے پاکستان سے بہت کچھ کے ساتھ ساتھ بانیِ پاکستان قائداعظم کی تصویر بھی غائب ہے۔

لیکن حقیقت اسکے برعکس نکلی،وزیراعظم عمران خان کے عقب میں قائداعظم کی تصویر موجود تھی ۔


سوشل میڈیا صارفین نے پرویز رشید کی غلط بیانی ایکسپوز کرکے پرویز رشید کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ پرویز رشید کی جھوٹ بولنے کی عادت نہیں چھوٹ سکتی۔

  • پرویز جھوٹ شدید زحرام زادہ گشتی کی اولاد وہ حرام کا نطفہ ہے جس کو اسکی ماں کے خصم مودی نے پاکستان کی فوج پر بھونکنے کی ڈیوٹی دی ہوئی ہے غلیل بے چارے حرامی کے پچھواڑے میں بہت آ گے تک گھسی ہے مرتد پرویز جھوٹ شدید را کے پالتو کتے کی چیخیں اسی بات کا ثبوت ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >